05/04/2021
🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼
*==========================================================*
*🌸🍃 گردے کی بیماریوں کا علاج 🍃🌸*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلو کے درد کا سبب گردے کی نس ہے، جب وہ حرکت کرتی ہے، تو انسان کو تکلیف ہوتی ہے، لہٰذا اس کا علاج گرم پانی اور شہد سے کرو*```
[ مستدرک حاکم: 8237،عن عائشہ مالک رضی اللہ عنہا ]
💞 نوٹ 💞 ........ گردہ میں جب پتھری وغیرہ ہوجاتی ہے، تو کولہوں میں درد ہوتا ہے، بلکہ اکثراسی دردہی کی وجہ سے بیماری کا پتہ چلتا ہے، اس کا علاج آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بتلایا کہ گرم پانی اور شہد ملا کر پیو```
🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼💕🌼
*==========================================================*