#fypviralシ #healthylifestyle #excercise @
Health is wealth and Exercise is essential for good health
#paradise #qatar @highlight
#fypviralシ #WorldTeachersDay Shamozai Mangoes @followers
#fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ
#FacebookPage #fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ @followers Shamozai Mangoes
#FacebookPage @followers Shamozai Mangoes
وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام خط جاری۔۔۔
ری کنڈیشننگ کے منصوبے کی منظوری فرمائے جائے ۔۔۔
باغ وویمن یونیورسٹی تا سدھن گلی دفاعی و سیاحتی سڑک کی ری کنڈیشننگ کے لیے بجٹ ایلوکیشن کی جائے ۔۔۔
ایک ارب کے منصوبے کی سڑک کھنڈارات کا منظر پیش کر رہی ہے اور اب ناقابل رفتار ہو چکی ہے ۔۔
طلبہ و طالبات ،ملازمین ،مرد و خواتین اور اس روڈ پر سفر کرنے والے عوام۔شدید مشکلات اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں ۔۔
اس پورے روٹ پر صحت عامہ کا کوئی بڑا مرکز نہیں اس لیے زچگی اور دیگر مریضوں کو علاج کے لیے شہر جانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے ۔۔
ایک لاکھ کے قریب آبادی کے اس بیلٹ کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔۔
المیہ یہ ہے کہ اس 21کلومیٹر کے منصوبے پر 15سالوں میں کوئی گینگ /قلی تعینات نہ ہو سکا اور نہ ہی اس لیے کوئی آسامی تخلیق کی گئی ۔۔۔۔
خط کے مندرجات کی تصدیق جناب وزیر اعظم اپنے دونوں معزز اراکین کابینہ ،ضلعی انتظامیہ اور دیگر ذمہ داران سے کر سکتے ہیں ۔۔
10جون تک اس منصوبے کو اے ڈی پی میں شامل نہ کیا گیا تو اسی روز کمیٹی کے اجلاس میں اہم اعلان کیا جائے گا ۔۔
وزیراعظم چوہدری انوار الحق ،وزرائے حکومت ،چیف سیکرٹری ،سیکرٹری شاہرات سے مشترکہ عوامی مطالبہ ہے کہ اس سڑک کی ری کنڈیشننگ کی منظوری دی جائے ۔۔
تحریک ری کنڈیشننگ باغ تا سدھن گلی روڈ