Pyara islam

Pyara islam Welcome to Islmaic Page.The Main Aim of this page is to spread islamic message of Islam. A nice Peaceful page for Muslims n Non-Muslims.
(3)

08/08/2024
12/02/2024

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفیٰ ہو جائے
آمین
🤲🏻❤️

09/01/2024
10/10/2023

بیت المقدس پر فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا ۔
یہ مناظر دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا _اللہ اکبر _اللہ اکبر
#سبحان اللہ
#سبحان اللہ_ و بحمدہ _سبحان _اللہ _العظیم

Today best photo
18/08/2023

Today best photo

17/08/2023

Pakistan zindabad happy indipandinc day

16/08/2023
قیامت کے دن جب ہرطرف سخت گرمی ہوگی جب سورج ایک نیزہ کی مانند نیچے آیاہوگا ہر کوئی پسینے میں شرابور ہوگا ہر کوئی پریشانی ...
04/08/2023

قیامت کے دن جب ہرطرف سخت گرمی ہوگی جب سورج ایک نیزہ کی مانند نیچے آیاہوگا ہر کوئی پسینے میں شرابور ہوگا ہر کوئی پریشانی سے دوچار ہوگا تو اس وقت نیک لوگوں پر اللہ تعالٰی کی طرف سے ایسا سایہ ہوگا اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو نصیب کریں 🤲🤲🤲

03/08/2023

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو
الحمداللہ❤

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Baba JE, M Tahir Awan, Mushtaq Awan Mushtaq Awan
17/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Baba JE, M Tahir Awan, Mushtaq Awan Mushtaq Awan

28/05/2023

جن کاچہرہ دیکھ کر مصرکی عورتوں نےانگلیاں کاٹ لی وہ یوسف ہیں اورجنکی انگلیاں دیکھ کرچاند دو ٹکڑے ہو گیا وہ محمد مصطفٰی ﷺ ہیں ♥️

06/05/2023

*‏ویڈیو کو پورا دیکھیں ! پی ٹی آئی والے کیسے مذاق بنا رہے ہیں آیت کریمہ کا اللہ معاف کرے, ایسی گستاخی ابھی تک انڈین اور اسرائیل نے بھی نہیں کی جو ہمارے دشمن ہیں،*
کیا یہ لوگ مسلمان ہیں ؟ علماء کرام کو ان کے خلاف اٹھنا ہوگا فتنہ اب قرآنی آیات کا بھی مزاق اڑاتے ہیں😡😡😡😡😡

Address

Baffa
21110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pyara islam:

Videos

Share