Badrashi News.com

  • Home
  • Badrashi News.com

Badrashi News.com ہم نکلے ہیں اپ کو خبر دہیے تا کے اپ کسی خبر سے بے خبر نہ ر

25/10/2023
14/10/2023

اتنا تو کر سکتے ہو نا یا اس میں بھی دلیلیں دو گے۔کچھ تو شرم و حیا کرو مرنا بھی ہیں۔

بدرشی نیوز  کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 90 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار روپے پر آگئی...
13/10/2023

بدرشی نیوز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 90 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار روپے پر آگئی ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پیداواری لاگت میں کمی آجائے تو سریے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔

یاد رہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے سریے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی ۔

دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے الیکٹرانکس اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

13/10/2023

دوستوں ایک بھائی نیا ریسٹورنٹ بنا رہا ہیں کوئی اچھا سا نام بتائیں جو وہ اپنے ریسٹورنٹ کا نام رکھے۔

09/10/2023

ضلع خیبر۔ جنازہ کرنے کے بعد مردے نے حرکت کی، لوگوں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع۔ واقعات کے مطابق تحصیل باڑہ قبیلہ شلوبر کا رہائشی نور عالم ولد گلا خان نامی شخص نماز جنازہ کے بعد جیسے ڈیڈ باڈی دفنانے کیلئے اٹھائی گئی تو جسم میں حرکت پیدا ہوگئی اور سانس لینے لگا جس کو فوری طور پر مزید طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

07/10/2023

بدرشی نیوز
ایس ایچ او رسالپور حاجی محمد خان کی دلیرانہ کاروائی کا زندہ ثبوت اپنی جان کی پرواہ کئے بفیر نوجوان کی نہ صرف خودکشی ناکام بنائی بلکہ اسے گرفتار بھی کر لیا۔ مزکورہ نوجوان جسکا نام عدنان ولد گلستان سکنہ بارہ بانڈہ ہے کےبارےمیں دوران گشت ایس ایچ او رسالپور کو آطلاع ملی کہ گھر میں والدین کے ساتھ تکرار کرکے بصورت ناراضگی پستول لیکربہ ارادہ خودکشی باہر نکلا ہے جو پولیس کی کوشش سے بروقت کاروائی کے دورآن گرفتار ہوا ۔
اس موقع پر انچارج بارہ بانڈہ پولیس خآنزیب خآن بھی آںکے ہمراہ تھے
حاجی محمد کی آس دلیرانہ کاروائی پر عوامی و سمآجی حلقوں کی جانب سے خرآج تحسین پیش کیا گیا۔

Running Business For sael Abbas car wash Main Kaka Sab Road BadrashiSystem Everything okFacilities AvailableOffice Waiti...
07/10/2023

Running Business For sael Abbas car wash Main Kaka Sab Road Badrashi
System Everything ok
Facilities Available
Office
Waiting Room
Washroom
Kitchen
Contact number 03009178248
Thank you

پشاور حیات آباد فیز3 یوسفزئی مارکیٹ میں چالو کاروبار افغان برگر شاپ برائے فروخت ۔لوکیشن ۔ یوسفزئی مارکیٹماہانہ کرایہ ۔33...
04/10/2023

پشاور حیات آباد فیز3 یوسفزئی مارکیٹ میں چالو کاروبار افغان برگر شاپ برائے فروخت ۔
لوکیشن ۔ یوسفزئی مارکیٹ
ماہانہ کرایہ ۔33000
یومیہ سیل۔ 20000
ڈیمانڈ ۔ 800000 لاکھ
رابطہ نمبر ۔03336661810

گوجرانوالہ میں عدالت نے خاتون کوجنسی حراساں اوربلیک میل کرنے پہ کیس کافیصلہ سنادیامجرم کودس سال قیداور25لاکھ جرمانہ کی س...
04/10/2023

گوجرانوالہ میں عدالت نے خاتون کوجنسی حراساں اوربلیک میل کرنے پہ کیس کافیصلہ سنادیامجرم کودس سال قیداور25لاکھ جرمانہ کی سزادی گئی

عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم انوارالحق نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں جس پہ خاتون کی شکائت پہ سائبر کرائم سرکل گجرانوالہ نے ملزم کے خلاف سال 2021 میں مقدمہ درج کیا تھا۔مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے انوارلحق کے خلاف ثبوت و دلائل سامنے آنے پہ مجرم قرار دیااور10 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ بات سچ ہیں؟
04/10/2023

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ بات سچ ہیں؟

غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں 27 خاندانوں کا سکینڈل منظر عام پر آگیا ۔۔اسلام آباد(بیورورپورٹ)مل...
04/10/2023

غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں 27 خاندانوں کا سکینڈل منظر عام پر آگیا ۔۔

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ملک بھر میں امن وامان کی بگڑتی ہوئ صورتحال اور غیر قانونی طور پر ڈالر سمگلنگ اور جرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر رہائشیوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے احکامات جاری ہونے کے بعد پاکستان بھر خصوصا خیبر پختونخواہ میں فیملی ٹری کے تحت شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کی 27 خاندانوں پر مشتمل انکے نام اور شناختی کارڈ نمبر اور رہائش کا پتہ منظر عام پر آنے لگا انتہائ اہم زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے اداروں کے خلاف کام کرتے تھے وہ بھی انڈیا کے ایجنٹ تھے جو بعد ازاں سی ٹی ڈی کو بھی مطلوب ہونے کے بعد پاکستان سے فرار ہوگۓ جبکہ انکے دیگر افراد ابھی بھی پشاور کے علاقوں میں جن میں دلہ ذاک روڈ ، گڑھی بلوچ ، پخہ غلام ، جمیل چوک ، شہید آباد ، اخون آباد ، دین بہار کالونی ، گلبہار ، زرگرآباد
جنہوں نے مختلف سابقہ قبائلی اضلاع میں شناختی کارڈ حاصل کر کے انکے قومیت ظاہر کردی
اس میں ایک خوفناک انکشاف ایسا بھی ہوا ہے کہ پشاور کے پوش علاقے یونیورسٹی ٹاؤن جمال الدین افغانی روڈ پر ایک بہت بڑے 80 گھرانے پر مشتمل خاندان جو کہ بد نام زمانہ منشیات فروش ہے ان کو ایک سابق وفاقی وزیر داخلہ کی سفارش پر آئی ڈی کارڈ فراہم کر دی گئی تھی اور بدلے میں سابقہ وفاقی وزیر داخلہ کو پانچ سے زیادہ قیمتی لگزری گاڑیاں تحفے میں دی گئی تھی یہ ہوتے ہیں ملک کہ اصل غدار مگر بدقسمتی کے ساتھ ادارے بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں پشاور میں 80 فیصد مسجدوں میں یہ افغانی پیش امام کے طور پر موجود ہے اور یہی لوگ ہمارے پیارے ملک پاکستان کے خلاف کاروائیاں کرتے رہتے ہیں ادارے کے ایک اہم اعلی افسر نے بھی منشیات کے بڑے نامی گرامی سمگلروں کو پشاور میں ان کا سپورٹ کرتا رہا بدلے میں اسے دبئی حج وہ عمرہ وہ بھی فیملی کے ساتھ کرتا رہا یہ اہلکار اہم عہدے پر تھا اور ان کی خاطر اپنی نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑا مگر ان سمگلروں نے اسے کھرب پتی بنا دیا انہی اداروں کےاہل کار کی وجہ سے اج پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے افغانیوں سے جس جس نے فائدے لیے زیادہ تر بڑے عہدوں پر ابھی موجود ہے مگر ادارے ان کے خلاف کاروائی نہیں کر سکتے نگران حکومت میں ایک ایسے وزیر کو شامل کیا گیا جو کہ سرکاری عہدے پر بیٹھ کر افغانیوں سے اپنے کھیتوں کے لیے روسی ساخت کے ٹریکٹر تک لیتا رہا جب کہ اس کا بیٹا اپنی باپ کی سیٹ چلا کر افغانیوں سے شراب و کباب کی محفل سجاتا ایک دفعہ یونیورسٹی ٹاؤن میں خفیہ ادارے کے ایک ایماندار افسر نے چھاپہ مارا جہاں پر افغانیوں کے نیٹ ورک پکڑا گیا تھا جس میں ورلس سیٹ اور دیگر خفیہ اہم دستاویزات پکڑی گئی تھی مگر اسی بے ایمان افغانیوں کے نوکر نے سفارش کر کے ان کے خلاف کاروائی سے منع کر دیا جبکہ ایماندار افسر کو ضلع بدر کر دیا تھا یہ حال ہے ہمارے ملک پاکستان کے سرکاری اہلکاروں کے اور ابھی اسے نگران سیٹ اپ میں وزیر بھی رکھا گیا ہے یہ حال ہے ہمارے ملک پاکستان کا اب پاک ارمی کے سپہ سالار کہ ویژن کو ادارے کس مقام تک لے جاتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا مگر افغانیوں کے خلاف اپریشن بہت ضروری ہے اور ان کو ملک سے نہ نکالا گیا یہ ہمارے ملک پر قابض ہو جائیں گے اور ماضی میں جن جن اہلکاروں نے ان کو سپورٹ کیا ان کے خلاف غداری کے مقدمات درج کیے جائی زرائع نے بتایا کہ ان 27 خاندانوں میں اکثر کا تعلق پشاور کے بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے ساتھ گن مین کے طور پر بھی موجود ہیں معلوم ہوا ہے کہ پشاور میں قبضہ گروپس اور منشیات فروش میں بھی ان افغان مہاجرین کو استعمال کیا جاتا ہے جبکہ بعض مقامات پر پاکستانی لوگوں کی جائیداد کے تنازعات میں بھی افغانی پیسوں کے عوض خود کو گولی مار کر دوسروں پر دعوے داری کرتے ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے دلہ ذاک روڈ پر واقعہ بڑے بڑے بنگلوں کے مالک بھی افغانی ہیں جوکہ قبیلہ کوچے سے تعلق رکھتے ہیں بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے اداروں میں ایسے بے ضمیر افسران موجود ہیں جنہوں نے پیسوں کی خاطر افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کۓ ہیں۔یہ لسٹ پہلی مرتبہ سابق بلدیاتی نمائندے نے بھیجی ہیں جنکے خلاف اب دیکھتے ہیں کہ نادرا ، ایف آئ اے اور اسپیشل برانچ کیا اقدامات کرتے ہیں

اینکر عمران ریاض کی نئی تصویر جاری❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءاللهسے بھر گئی ہے          ...
04/10/2023

اینکر عمران ریاض کی نئی تصویر جاری❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله
سے بھر گئی ہے


04/10/2023

غیرقانونی افغان شہریوں کی بیدخلی کی ڈیڈ لائن یکم نومبر مقرر۔ اس کے بعد بڑا آپریشن ہو گا اور جائیدادیں بھی ضبط کر لی جائیں گی

Address

Badrashi

24100

Telephone

+923145455977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badrashi News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badrashi News.com:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share