Sardar Adeel Ashfaq

Sardar Adeel Ashfaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Adeel Ashfaq, Digital creator, Bagh, Azad Kashmir.

ڈوا ڈھوک میں صبح کے خوبصورت مناظر♥️
26/06/2024

ڈوا ڈھوک میں صبح کے خوبصورت مناظر♥️

شاہد خان آفریدی ۔۔ آپ اس بات کی فکر نا کریں ۔ آپ کو جو قبیلہ گالیاں دے رہے ہیں ۔۔ اس قبیلے نے ریحام خان کو ماں بنایا پھر...
24/06/2024

شاہد خان آفریدی ۔۔ آپ اس بات کی فکر نا کریں ۔ آپ کو جو قبیلہ گالیاں دے رہے ہیں ۔۔ اس قبیلے نے ریحام خان کو ماں بنایا پھر اس ماں کو گالیاں دی ۔۔ باجواہ کو باپ بنایا پھر اسی باپ کو گالیاں دے رہے ہیں ۔۔ ۔۔ آپ دنیا کے عظیم کھلاڑی تھے عظیم کھلاڑی ہیں اور عظیم کھلاڑی رہے گے۔۔۔ آپ جیسے قوم ہیرو پے کئی بوٹ پالش کرکے صحافت کرنے والے گیلا تیتر قربان ، قوم آپکے ساتھ ہے

22/06/2024

اصلی وفائیں تو محبوب کی غیر موجودگی میں ہوتی ہیں ❤

19/06/2024

لیلی نے مجنوں کا پیالہ بھرے مجمعے میں توڑ کر اسے رسوا کردیا

وزیرحکومت سردار میراکبر خان کی رہائشگاہ پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے تصویر کشی۔
19/06/2024

وزیرحکومت سردار میراکبر خان کی رہائشگاہ پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے تصویر کشی۔

10/06/2024
Man is born from a woman. He is Educated by a woman. He grows with a woman. He falls in love with a woman. He marries a ...
10/06/2024

Man is born from a woman. He is Educated by a woman. He grows with a woman. He falls in love with a woman. He marries a woman. So why lack respect for them... Women you are the hope of this life and the balance of the world.

MUCH RESPECT TO ALL WOMEN. ✨🖤

تولی پیر اور مانجی شہید کے دلکش نظارے۔۔۔
09/06/2024

تولی پیر اور مانجی شہید کے دلکش نظارے۔۔۔

Rajori...Kashmir
09/06/2024

Rajori...Kashmir

08/06/2024

مجاہد اول سردار عبد القیوم خان کی تاریخی تقریر۔۔
لازمی سماعت فرمائیں

08/06/2024

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ 💚👑

عدالت العظمی کا اہم فیصلہ۔سپریم کورٹ آف آزادجموں و کشمیر نے مقدمہ عنوان (راجہ وقاص خالد بنام راحت ممتاز وغیر) میں فیصلہ ...
07/06/2024

عدالت العظمی کا اہم فیصلہ۔
سپریم کورٹ آف آزادجموں و کشمیر نے مقدمہ عنوان (راجہ وقاص خالد بنام راحت ممتاز وغیر) میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے ڈیتھ پیکچ کے تحت بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے سکیل 1سےسکیل 15کے لیے مستقل تقرری کی کلاز کو منسوخ کر تے ہوئے ڈیتھ پیکچ مستقل تقرری کی حد تک کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ میں مقدمہ کی پیروی ثاقب احمد عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کی۔

پیارا بھانجا محمد ارخم مجسدSay MASHALLAH
07/06/2024

پیارا بھانجا محمد ارخم مجسد
Say MASHALLAH

07/06/2024

صحافی کے سوال پر رانا ثناءاللہ کا چھکا

05/06/2024

Throwback Memories

(2005; Pakgulf Office)

05/06/2024

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر…
ان کو بدنام کیے بغیر…
ان سے حسد کیے بغیر…
ان سے الجھے بغیر…

آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے۔

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا°

آمین یا رب العالمین

02/06/2024

شیخ مجیب الرحمٰن کی تقریر کے چرچے۔۔۔۔!
پاکستانی سیاست میں سقوط ڈھاکہ ہمیشہ سوالیہ نشان بنا رہا۔

‏آجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر  کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں...
02/06/2024

‏آجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں
جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں ان ہی پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں۔..شکریہ

01/06/2024

پیارے بھائی عبدالقدیر خان رسالت مآب (ص) میں نعت مقبول پیش کرتے ہوئے۔۔۔
الله پاک سلامت رکھے آمین

Address

Bagh
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Adeel Ashfaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Adeel Ashfaq:

Videos

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All