Umme Hussain Online Quran Acadmy

Umme Hussain Online Quran Acadmy Alhamdulillah
Our servies
Norani Qaida Tajweed
Quran with Tajweed
Quran Memrozation
Namaz Memrizatio

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا آپ اپنے بچوں کو اچھی تجوید کے ساتھ قرآن مجید پڑھانا چاہتے ہیں؟خواتین اور بچوں کے لی...
10/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ اپنے بچوں کو اچھی تجوید کے ساتھ قرآن مجید پڑھانا چاہتے ہیں؟
خواتین اور بچوں کے لیے فی میل قاریہ کی سہولت دستیاب ہے

03430225662

کیا آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات  انتہائی پروفیشنل میلیز اور فی میلز قرآن ٹیچر سے روشناس ہونا چاہتے ہیں ،...
08/06/2024

کیا آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات انتہائی پروفیشنل میلیز اور فی میلز قرآن ٹیچر سے روشناس ہونا چاہتے ہیں ،اور کسی وجہ سے مسجد یا مدرسے میں نہیں جا سکتے📝
تو رابطہ کریں۔۔۔۔
یہاں آپ کو سکھایا جائے گا۔۔۔🍁
📚✏️ ناظرہ تجوید کے ساتھ
📚✏️ قرآن پاک تجوید کے ساتھ
📚✏️ دعائیں
📚✏️ مکمل نماز
📚✏️ چہل حدیث
📚✏️ تفسیر قرآن مجید مع ترجمہ
📚✏️ حفظ قرآن پاک مع گردان
📚✏️ وضو اور غسل کے مسائل
📚✏️ مسائل مستورات
📚✏️ لغۃ العربیہ
اور بھی بہت کچھ🌈

🌺 ہفتہ اتوار چھٹی🌺
📚فری ٹرائل کلاس
1 دن📚

🌺🌼🌻🌹🌲🥀

اللہ تعالیٰ جس شخص کے بارے خیر کا ارادہ فرمائیں، اسے دین میں سمجھ عطا فرماتے ہیں اور دین؛ پڑھنے سیکھنے اور سمجھنے سے آتا ہے

❤️💙💜💛💜

‏قران مجید کا ایک حرف پڑھنے پر" دس،" نیکیاں" ملتی ھیں اور" قیامت" کے دن انسان ایک ایک نیکی کو ترسے گا تو آپ 💕 قرآن مجید کو صحیح تلفظ تجوید قرآت کے ساتھ پڑھنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائے
اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ اگے صدقہ جاریہ سمجھ کر کے شیئر فرما دیں
کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کوئی ایک بھی بندہ اگر قرآن پاک کو تجوید قرآت یا ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کے پڑھ گیا تو تا قیامت آپ کے نامہ اعمال میں نیکیاں لکھی جائیں گی

✅ 𝙏𝙚𝙖𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜𝙨 𝙞𝙣 𝙙𝙞𝙛𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙩 𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩𝙧𝙞𝙚𝙨
🇬🇸🇸🇸🇿🇦🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰🇺🇸

Whatsapp no
03430225662
🩷❤️💜💙💚

08/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہخواتین اور بچوں کے لیے بہترین موقعآنلائن پڑھنے کہ لیے فی میل کی سہولت  #03440825662     ...
10/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خواتین اور بچوں کے لیے بہترین موقع
آنلائن پڑھنے کہ لیے فی میل کی سہولت

#03440825662






خواتین اور بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانے کی لیے رابطہ کریں #03430225662                                   ...
10/05/2024

خواتین اور بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانے کی لیے رابطہ کریں
#03430225662
















Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Telephone

+923197325399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Hussain Online Quran Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umme Hussain Online Quran Acadmy:

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All