Sardar Baber Kashir

Sardar Baber Kashir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Baber Kashir, Digital creator, Bagh, Azad Kashmir.

01/02/2025

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا

ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں

10/12/2024

سہولتاکاروں کی نیندیں حرام کرنے پر ہم سردار عثمان کاشر کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں

09/12/2024

اگر آپ حل کا حصہ نہیں ہیں تو آپ مسلے کا حصہ ہیں ۔
اعظیم مزاحمتی رہنما سردار عثمان کاشر کی لازوال جدوجہد کو سلام🏴

08/12/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر آزاد کشمیر میں مزاحمت کا ایک بے داغ نام باغ کے اندر سہولت کاروں کی موت شمالی باغ کی آن بان شان اور باغ کے اندر قافلہ سخت جان کی نہ جھکنے والی آواز سردار عثمان کاشر بڑی کامیابی کے بعد باغیوں کے شہر باغ میں واپسی کے مناظر❤️
مصلحت موت۔
جہدوجہد زندگی ۔
سہولت کاری ہار گئی ۔
مزاحمت کاری جیت گئی ۔✌️🍁

07/12/2024

باغ سے پولیس کی گاڑیاں کوہالہ. کی طرف نکل چکی ہیں
کوہالہ نی پہنچنی چاہیے

07/12/2024

انڈین نیشنل میڈیا پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال کی حقیقت پر مبنی کوریج پیش کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا کیا اتنی جرات کر سکتا ہے ؟؟؟

07/12/2024

بات جب اتحاد کی آئے گی تو دنیا میں مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی♥️🍁

07/12/2024

باغ ♥️🍁میرے کشمیر کے کشمیریو قربان آپ پر آج دل خوش کر دیا ۔۔ عالمی دنیا میں سر فخر سے بلند کر دیا کشمیریوں کا ۔۔

07/12/2024

باغ♥️

06/12/2024

سہولتکارو دیکھ لو کالا قانون وڑ گیا🚩✌️
سردار عثمان کاشر

04/12/2024

مظفرآباد ۔۔۔ بکتر بند پولیس کی گاڑیاں پہنچ گئی ویسے گاڑی بہت خوبصورت لگ رہی ہے 🛑👇

AJK Police

01/12/2024
20/11/2024

شوکت نواز میر ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اوورسیز کشمیریوں کےنام آزادکشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر اہم پیغام
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#✌️

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے  - ❤️🔥🍁
06/11/2024

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🍁

26/10/2024

یونین، کونسل خواجہ، رتنوئی میں نیزہ گلی مستان پنجال جو مستقبل، قریب میں سیاحوں کا مرکز ھوں گے۔ اور تجارتی سرگرمیاں بھی میسر ہوں۔ گی

Address

Bagh
Azad Kashmir

Telephone

+923114863303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Baber Kashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Baber Kashir:

Videos

Share