Sarwar Dhannay Wala

Sarwar Dhannay Wala محمد سرور
(24)

08/12/2023

طلعت ذیشان شبیر شہید کے چوتھے ختم شریف کے موقع پر ننھا نعت خوان نعت رسول مقبول ﷺ پیش کرتے ہوئے ۔۔۔۔

جمعہ مبارک
08/12/2023

جمعہ مبارک

رات سونے سے قبل تین منٹ اس پوسٹ پر غور لازمی کرنا۔۔۔ڈئیر فالورز
06/12/2023

رات سونے سے قبل تین منٹ اس پوسٹ پر غور لازمی کرنا۔۔۔ڈئیر فالورز

علم میں اضافے کے لیے سوالات کے جوابات ضرور دیا کریں یاد رہے انسان غلطیوں ہی سے سیکھتا ہے ۔۔۔۔۔
05/12/2023

علم میں اضافے کے لیے سوالات کے جوابات ضرور دیا کریں یاد رہے انسان غلطیوں ہی سے سیکھتا ہے ۔۔۔۔۔

آج کی اچھی بات جس کو سہمجھ آئے شئیر کریں
04/12/2023

آج کی اچھی بات
جس کو سہمجھ آئے شئیر کریں

03/12/2023
Comment please
01/12/2023

Comment please

29/11/2023

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ کےپرائمری ونگ کا وزٹ
بچوں سے سوالات۔۔۔درست جواب پر انعام دیا گیا آخر میں ادارہ کے پرنسپل محترم نعیم اعجاز میر صاحب نے کوئز مقابلے پر روشنی ڈالی ۔۔۔۔۔

آج کی اچھی بات
28/11/2023

آج کی اچھی بات

26/11/2023

دعوتِ اسلامی کھوئی رٹہ کے سینئر رہنما محمد فیاض عطاری کے لخت جگر عقیل فیاض عطاری نے میڈیکل یونیورسٹی چائنہ میں MBBS انٹرنیشنل لیکچرار مقابلے میں کشمیر وپاکستان کی نمائندگی کرتے ھوئے دوسری پوزیشن حاصل کر کے اھلیان کھوئی رٹہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔وادئ بناہ کے اس سپوت کے والدین کو اس موقعہ پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اربابِ اختیار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بچے کے تعلیمی اخراجات اٹھا کر حوصلہ افزائی کریں ۔تا کہ یہ بچے ملک و ملت کے لیے آپنا کردار ادا کر سکیں

25/11/2023

خوشی اور سکون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟
80فیصد ہماری زندگی کے فیصلے اور کرتے ہیں اور 20فیصد ہم کرتے ہیں
پھر 80فیصد ٹینشن ہم کیوں لیں ؟
وڈیو پسند آئے تو شئیر لازمی کریں ۔۔۔۔

21/11/2023

آج کا دن اپنے پڑوسی بھائی طفیل کے سنگ
اپنی بچپن کی یاد بھی تازہ کی اور طفیل صاحب کی زندگی بارے ان سے بھرپور گپ شپ ہوئی ۔۔۔۔

19/11/2023

کھوئیرٹہ سےتتہ پانی کا سفر
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ کے بچوں نے کیا انجوائے۔۔۔
وڈیو پسند آئے تو شئیر ضرور کریں ۔۔۔۔

16/11/2023

ایک شام ۔۔۔۔شرافت حسین شاہ صاحب کے نام
شاہ صاحب نے درد بھری آواز میں سیف الملوک سنا کر خوب داد وصول کی ۔۔۔
پسند آنے کی صورت میں شئیر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کر کے شکریہ کا موقع دیں ۔۔۔

11/11/2023

وطن ہمارا آزاد کشمیر
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ کے طلباء ترانہ پیش کرتے ہوئے ۔۔۔۔

05/11/2023

اللہ پاک مجزوب سے کیسے کیسے کام لے رہا ہے ؟
شاندار ولاگ۔۔۔۔شئیر کرنا مت بھولیے گا۔۔۔

Follow me on my Tiktok Account ٹک ٹاک پر مجھے فالو کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
28/10/2023

Follow me on my Tiktok Account
ٹک ٹاک پر مجھے فالو کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

.sarwar6630 408 Followers, 95 Following, 3225 Likes - Watch awesome short videos created by Sarwar Mughal

اعلان جنازہ
08/10/2023

اعلان جنازہ

08/10/2023

رکھتے ہیں جو اورووں کے لیے احساس کا جزبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے

وکیل گجر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے۔۔۔۔اللہ پاک کامل بخشش فرمائے
27/09/2023

وکیل گجر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے۔۔۔۔
اللہ پاک کامل بخشش فرمائے

Govt Boys High School Khuiratta District Kotli AK مقابلہ حسن ہوم ورک تعطیلات موسم گرم 2023پوزیشن ہولڈر بچوں کو انعامات س...
09/09/2023

Govt Boys High School Khuiratta District Kotli AK
مقابلہ حسن ہوم ورک تعطیلات موسم گرم 2023
پوزیشن ہولڈر بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔۔۔

الحمدللہﷻایسے ہوتے تاجدار ختم نبوتﷺ پہ پہرہ دینے والے نا بکتے ہیں نا جھکتے ہیں نا چھپتے ہیں*قائد ملت اسلامیہ اور انکے رف...
07/09/2023

الحمدللہﷻ
ایسے ہوتے تاجدار ختم نبوتﷺ پہ پہرہ دینے والے نا بکتے ہیں نا جھکتے ہیں نا چھپتے ہیں
*قائد ملت اسلامیہ اور انکے رفقاء کے لوگ ان شاء اللہﷻ تا قیامت یاد رکھے گے*
*تمام حضرات اول وآخر درود پاک ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہُ اخلاص پڑھکر انھیں اور انکے رفقاء کو ایصال ثواب کردیں*
*جزاک اللہ خیرا*
,*محافظ ختم ناموس رسالتﷺ*
*فاتح قادیانیت*
*علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ رحمہ*
*٧ سمتبر ١٩٧٤*

میرپور بورڈ نے سپلیمنٹری امتحان نہم دہم کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔۔۔۔۔
05/09/2023

میرپور بورڈ نے سپلیمنٹری امتحان نہم دہم کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔۔۔۔۔

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
11100

Telephone

+923556801971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Dhannay Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarwar Dhannay Wala:

Videos

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All