Mirpur 24 / 7 News

Mirpur  24 / 7 News This page is about news and information about MIRPUR Azad Kashmir to keep Mirpuris living overseas and in MIRPUR up to dat about things happening in the world

22/01/2022
12/10/2021

میرپور آزاد کشمیر،
ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور کورونا وارڈ میں آکسیجن سلنڈر گیس لیکج وجہ اگ لگ گئی
، ھسپتال کا ملازم جھلس کر شدید زخمی دھواں سے کورونا کے مریضوں کو پریشانی کا سامنا دیگر مریضوں کےلواحقین اپنے مریضوں کو اٹھا کر وارڈز سے باہر بھاگ نکلے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تھانہ سٹی ایس ایچ او ڈی ایس پی سٹی بھی موقع پر پہنچ گئے
ڈی ایچ کیو کی کروونا وارڈ میں آگ کے واقعہ کی بھگدڑ کے دوران زیر علاج خاتون دم توڑ گئی،

23/06/2020

میرپور آزادکشمیر میرپور اور گردنواح میں گرجچمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش موسم خوشگوار

27/05/2020

میرپور پولیس نے تہرے قتل کی اندھی واردات کو ٹریس کر لیا ہے
ایس.ایس.پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی پریس بریفنگ
ملزم نے ایک قتل کو چھپانے کے لیے دو قتل اور کیے ورثا خواتین کی گمشدگی پر ان کو تلاش کرتے رہے ، کمسن بچی کی لاش سوشل میڈیا پر دیکھ کر لاش پہچانی واقعات کے مطابق 14 مئی کو نامعلوم بچی کی لاش ملی تو پولیس نے اپنی مدعیت میں پرچہ درج کیا دو روز بعد سوشل میڈیا پر تصویر سے اس کے ورثا سامنے آے اور بتایا کہ بچی کی ماں نیلم پری اور پھوپھی قالو بی بی بھی غائب ہیں تین روز بعد قالو بی بی کی لاش امبر کھاری سے ملی یہ کیس پولیس کے لیے چیلنج بن گیا اس کے لیے اپنی نگرانی میں تین مختلف ٹیمیں بنائیں اور دو ہفتے کی محنت کے بعد پولیس نے اس واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزم جبار کھوئی رٹہ ،فیاض نامی ملزم راولپنڈی اور رضوان برنالہ کا رہائشی ہے اور رکشا چلاتا ہے ، ملزمان غلط کاری کی غرض سے لاے پندرہ سو سے فی کس سے ان کو جبر چیچیاں سے لاے خواتین کو رضوان لایا ،نیلم پری نے اس دوران مزاحمت کی اور رضوان کا منہ نوچا جس پر فیاض نے اس کے سر پر اینٹ ماری جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی اور خاتون کو گڑھے میں لاش چھپا دیا رضوان نامی ملزم بچی اور اس کی پھوپھی کو لیکر بائی پاس روڈ پر چلا گیا اور امبر کھاری میں قالو بی بی کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا بعد ازاں بچی کو گلا دبا کر قتل کیا
انھوں نے بتایا کہ ملزمان نے نفسانی خواہش میں تین قتل کیے آج تیسری ڈیڈ باڈی بھی ریکور کر لی گئی ہے ملزمان کے خلاف کیس مرتب کرکے کیس عدالت میں پیش کرینگے کیس کی تفتیش میں ایڈیشنل ایس.پی ،ڈی.ایس.پی سٹی ،ایس.ایچ.او سٹی ،سب انسپکٹر سٹی اور دیگر اہلکار شامل تھے ملزم جبار بن خرماں ہی رہائش پذیر ہے اور ڈینٹنگ کا کام جبکہ فیاض سائلنسر کا کام کرتا ہے مقتولین کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے ہے اور بھیک مانگتے ہیں اور انیس سال سے میرپور رہ رہے ہیں قتل کیس کو ملزم جبار سے ٹریس کیا گیا جہاں سے دیگر ملزمان گرفتار کئے ہیں

11/04/2020
آزاد کشمیر کے صحافیوں کے حقیقی معنوں میں قاہد مرکزی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس  #محمد ظفیر بابا کو خدمت انسانیت آرگنائزی...
07/04/2020

آزاد کشمیر کے صحافیوں کے حقیقی معنوں میں قاہد مرکزی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس #محمد ظفیر بابا کو خدمت انسانیت آرگنائزیشن آزاد کشمیر کا چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کے اللہ آپ کو انسانیت کی خدمت کرنے میں مصروف عمل رکھے امین
منجانب:شاہد احمد بٹ مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ آڑان انٹرنیشنل

06/04/2020

سہنسہ کے نواحی
گاوں سکرہ پلیٹ میں زمین کے تنازعہ پر سیداں نمب جاگیر میں مکان کی تعمیر پر لڑائی کے دوران فائرنگ سے دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی

27/03/2020

کوٹلی آزاد کشمیر۔
۔۔گزشتہ روز پولیس کے ڈر سے بھاگتے ہوئے کھائی میں گر کر جانبحق ہونے والے نوجوان کے ورثاء کا میت کے ساتھ سخت بارش میں احتجاج جاری مظاہرین کا واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ جب تک ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔۔

روٹس سکول سکیڑ F 2 میرپور  کو چھٹیوں کے دوران فسیوں کی وصولی پر تحصیلدار میرپور نے سیل کر دیا سکول مافیا کے خلاف کارروائ...
27/03/2020

روٹس سکول سکیڑ F 2 میرپور کو چھٹیوں کے دوران فسیوں کی وصولی پر تحصیلدار میرپور نے سیل کر دیا سکول مافیا کے خلاف کارروائی پر عوام کا اطمینان کا اظہار لوٹ مارکرنے والے باقی سکولوں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ ایسے مشکل حالات میں جب تمام کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی پرائیویٹ سکول مافیا کا بچوں کی سکول فیس جمع کروانےپر فورس کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ویل ڈن تحصیلدار یاسر گردیزی صاحب

26/03/2020

کوٹلی آزاد کشمیر
نوجوان ذیشان کی میت ورثاء اور اہلیان گلہار لے کر شہید چوک جا رہے ہیں پولیس اور انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی لاک ڈاون کے دوران پولیس کو دیکھ کر بھاگتے ہو ئے یہ نوجوان گہری کھائی میں گر کر شدید زخمی ہوگیا تھا جیسے راولپنڈی منتقل کیا جارہا تھا جو راستےمیں دم توڑ گیا لواحقین کا مطالبہ ہےکہ پولیس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے

26/03/2020

پیارے بھائی ناصر ایاز راجہ کا بیٹا سعد ناصر اپنے گھر کی چھت پر اذان دیتے ہوئے ماشااللہ اللہ تعالی ان معصوم فرشتوں کے صدقے تمام مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائیں اور اس موذی وائرس سے نجات عطا فرمائے

26/03/2020

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج تیسرے روز بھی گھروں کی چھتوں پر اذان کی صدائیں بلند کرونا وائرس سے بچاؤ اور آسمانوں کی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں اللہ تعالی تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے آمین

کوٹ جیمل برنالہ بھمبر ہوشیارزاہد عمران نامی شخص مکان نمبر 115/  c نواز کالونی اٹک آئل کمپنی راولپنڈی  کرونا وائرس کا کنف...
26/03/2020

کوٹ جیمل برنالہ بھمبر ہوشیار
زاہد عمران نامی شخص مکان نمبر 115/ c نواز کالونی اٹک آئل کمپنی راولپنڈی کرونا وائرس کا کنفرم کیس ہے جو
وہاں سے فرار ہو گیا ہےحال ایڈریس کوٹ جیمل تحصیل برنالہ ہے یہ شخص کسی بھی وقت ضلع ہذا میں داخل ہو سکتا ہے لہذا اپنے اطراف میں نظر رکھیں خود بھی اس موذی مرض سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں

دبنگ آفیسر کی دبنگ کاروائیموضع پوٹھہ بینسی اسلام گڑھ نمبر خسرہ88 میں قبضہ مافیا کی جانب سے رقبہ واپڈا  پر قبضہ کی کو شش ...
26/02/2020

دبنگ آفیسر کی دبنگ کاروائی

موضع پوٹھہ بینسی اسلام گڑھ نمبر خسرہ88 میں قبضہ مافیا کی جانب سے رقبہ واپڈا پر قبضہ کی کو شش ناکام۔نائب تحصیلدار چوھدری عمران یوسف نے ہمراہ گرداور سرکل و دیگر عملہ رات کی تاریکی میں تعمیر ہونے والہ کمرہ مسمار کر دیا۔اجمل ولد محمد یوسف اور سرکاری رقبہ فروخت کرنے والے شاہنواز ساکن پوٹھہ بینسی کے خلاف چاکیدگی پرچہ کے لیے متعلقہ تھانہ کو تحریک کر دی

14/11/2019

میرپور آزاد کشمیر :بھمبرکے نواحی گاؤں سیرلہ کے قریب 20 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا
مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اژدھا کو زندہ پکڑ لیا.خطرناک اژدھا کو دیکھنے کے لیےاہل علاقہ بڑی تعداد میں جمع ہوگئی اس سے قبل بھی اسی طرح کے بڑے بڑے اژدھا ان علاقوں میں نکل آتے ہیں جو زندہ جانوروں کو نگل جاتے ہیں

08/11/2019

بہت سے لوگوں نے رابطہ بھی کیا ہے لیکن میرا فیصلہ اٹل ہے منیب ٹھاکر

08/11/2019

میرالیڈر نواز شریف ہے جماعت میں ہر آدمی کو بات کرنے کا حق ہے آج سے میں اپنے بھائی کو مکمل الکشن کیمپین کروں گا راجہ منیب ٹھاکر

08/11/2019

جماعت میں پرانے اور مخلص لوگوں کو نظر انداز کرنا لمحہ فکریہ نظریاتی کارکن جماعت چھوڑ چکے ہیں سابق ڈی پی او راجہ منیب ٹھاکر

08/11/2019

ووٹ میاں صاحب کے نام پر نوکریاں عمران خان کے بندوں کو
راجہ منیب ٹھاکر

08/11/2019

ووٹ کے وقت مہاجرین ہمارے بھائی اور ایوان میں جانے کے بعد مہاجرین نے پیسے لیے ہیں یہ بات ناقابل برداشت ہے راجہ منیب ٹھاکر

الیکشن کے وقت دعوے آپ ہمارے کارکن  اور الیکشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔
08/11/2019

الیکشن کے وقت دعوے آپ ہمارے کارکن اور الیکشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔

میرپور آزاد کشمیر سماء نیوز زلزلے سے متاثرہ علاقے نکہ نومال گرلز مڈل سکول کے ٹینٹوں میں بارش کا پانی داخل نومال گاؤں کی ...
07/11/2019

میرپور آزاد کشمیر سماء نیوز

زلزلے سے متاثرہ علاقے نکہ نومال گرلز مڈل سکول کے ٹینٹوں میں بارش کا پانی داخل نومال گاؤں کی جنازہ گاہ میں قائم ٹینٹوں میں عارضی طور پر تدریس کا عمل شروع کیا گیا تھامتاثرین زلزلہ کے علاقوں میں ٹینٹوں میں قائم تعلیمی اداروں کابرا حال طالبات کو شدید مشکلات کا سامنانومال نکہ گاؤں کے سکول میں طالبات کی تعداد دوسو سے زائد ھے جبکہ صرف دو ٹینٹ دئیے گئے ھیں سکول زلزلہ سے متاثرہ جنازہ گاہ کی عمارت پہلے ھی زلزلے سے متاثر ھےمحکمہ تعلیم کے حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود کسی نے توجہ نہیں دی پرنسپل کا کہناہے کہ بارش اور شدید سردی کے باعث ان ٹینٹوں میں نظام تدریس جاری رکھنا ناممکن ہو چکا ہے جنازہ گاہ کی عمارت زلزلےسے متاثر تھی آ فٹر شاکس سے مزید خطرناک ھوگی ھے جگہ جگہ دراڑیں پڑھ چکی ہیں جو کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتی ہے

26/10/2019

میرپور آزادکشمیر سماء نیوز

میرپور کے نواحی علاقہ کسگمہ تھاتھی میں پندرہ فٹ لمبا اژدھانکل آیا اس کاوزن تقریباً پچیس کلوسے زائدبتایا جارہےمقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے بڑے سائز میں اژدھے نکلے ہیں جو مرغیوں اور بکریوں کوسالم نگل جاتے ہیں مقامی لوگوں نےاس اژدھا کو مار دیا ہے

میرپور آزاد کشمیرمظفرآباد میں سنٹرل پریس کلب پر پولیس کے حملے اور  صحافیوں پر تشدد کے خلاف میرپور میں احتجاجی  مظاھرہ کی...
23/10/2019

میرپور آزاد کشمیر
مظفرآباد میں سنٹرل پریس کلب پر پولیس کے حملے اور صحافیوں پر تشدد کے خلاف میرپور میں احتجاجی مظاھرہ کیا گیا

23/10/2019

مظفرآباد میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف میرپور میں صحافیوں کا مظاہرہ

میرپور/ کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ان تمام مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان
22/10/2019

میرپور/ کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ان تمام مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان

میرپور : اُمیدوارقانون سازاسمبلی ایل اے تھری میرپور چویدری صعیب سعید کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے
21/10/2019

میرپور : اُمیدوارقانون سازاسمبلی ایل اے تھری میرپور چویدری صعیب سعید کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے

گزشتہ رات کو بزدل انڈین آرمی کی طرف سےگولہ باری سے آزاد کشمیر میں  نقصانات کی کچھ تصویریں اللہ تعالی لائین آف کنٹرول پر ...
20/10/2019

گزشتہ رات کو بزدل انڈین آرمی کی طرف سےگولہ باری سے آزاد کشمیر میں نقصانات کی کچھ تصویریں اللہ تعالی لائین آف کنٹرول پر بسنے والے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین

19/10/2019

بھمبر آزادکشمیر
مغلورہ پل پردو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے 2 نوجوان جابحق ۔عبدالجبار ولد عبد الرزاق ساکن شمالی محلہ برنالہ،فیصل ولد فضل حسین ساکن مفلورہ جاں بحق جبکہ جنید ولد غلام سرور ساکن دھندڑ شدید زخمی ۔

سپریم کورٹ کو فروخت کی گئی گاڑی کا کسٹم ادا شُدہ ہے ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروادیا ہے چوہدری محمد سعید
18/10/2019

سپریم کورٹ کو فروخت کی گئی گاڑی کا کسٹم ادا شُدہ ہے ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروادیا ہے
چوہدری محمد سعید

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923465022441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur 24 / 7 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpur 24 / 7 News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Azad Kashmir

Show All