Raja Aqib Javed

Raja Aqib Javed ❤️ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ❤️

30/11/2024

بڑے بھائی راجہ مجید فخرے کالاڈب ❤️

31/10/2024


ڈونگی(ڈنہ لطیف آباد )میں لڑکے کا ہاتھ ٹوک مشین میں آنے سے ہاتھ کٹ گیا بچہ شافٹ کے ساتھ لگ گیا تھا اس وقت ہسپتال میں زیر ...
16/10/2024

ڈونگی(ڈنہ لطیف آباد )میں لڑکے کا ہاتھ ٹوک مشین میں آنے سے ہاتھ کٹ گیا بچہ شافٹ کے ساتھ لگ گیا تھا اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے اللّہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

سر وہی کٹتا ہے جو اُٹھا ہُوا ہو جُھکے ہوئے سروں کو کاٹا نہیں جاتا..
15/10/2024

سر وہی کٹتا ہے جو اُٹھا ہُوا ہو
جُھکے ہوئے سروں کو کاٹا نہیں جاتا..

مجھے پنجاب کالج  واقع سے سعودی عرب کا حالیہ ایک واقعہ یاد آیا جس میں تقریبا چھ یا سات نوجوانوں نے ایک سولہ سالہ لڑکی سے ...
15/10/2024

مجھے پنجاب کالج واقع سے سعودی عرب کا حالیہ ایک واقعہ یاد آیا جس میں تقریبا چھ یا سات نوجوانوں نے ایک سولہ سالہ لڑکی سے اجتماعی ذیادتی کی اور بعد میں اس لڑکی کو قتل کر دیا تفشیش کے بعد ان نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا جرم ثابت ہونے پر شرعی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا کہ ان سب۔کی گردنوں کو سرع عام اتارا جائے اور ویڈیوں بنا کے شوشل میڈیا پر بھی دیکھائی جاۓ تا کہ سب کے لۓ عبرت ہو اگر پاکستان میں بھی ایسا قانون بنایا جائے تو سب کی جان مال عزت بھی محفوظ ہو اور جرم۔کی شرع بھی نا ہونے کے برابر ہو

از قلم ۔ راجہ عاقب جاوید۔

تھانہ نیو سٹی میرپور  کی حدود میں نوجوان نے خودکشی کر لی قمر حیات اف  پلیالہ نیو سٹی   نے مبینہ طور پر  پنکھے سے لٹک کر ...
14/10/2024

تھانہ نیو سٹی میرپور کی حدود میں نوجوان نے خودکشی کر لی
قمر حیات اف پلیالہ نیو سٹی نے مبینہ طور پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ہے۔

13/10/2024

ہمیں تو آزمانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی...!!!
جتنے بھی شاپر تھے خود ہی اُڑ گئے ...!!!

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبے شک موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔...
11/10/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بے شک موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
لیکن جوان اولاد کی موت والدین کے لیے قیامت سے پہلے قیامت بن جاتی ہے ۔
آج کا دن ذندگی کا ایک اور ناگوار دن بن گیا ہے
چوہدری ٹکا خان بہملہ والوں کا جواں سالہ بیٹا اور بہت ہی پیار اور شفقت کرنے والا نوجوان چوہدری قیصر ٹکا اس عارضی ذندگی کو خیر آباد کہہ چکے ہیں ۔
جوان اولاد بوڑھے والدین اور بہن بھائیوں کا بڑا آسرا ہوتی ہے ۔
شالا مرن نہ ویر کسے دے

بے شک موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔لیکن جوان اولاد کی موت والدین کے لیے قیامت سے...
11/10/2024

بے شک موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
لیکن جوان اولاد کی موت والدین کے لیے قیامت سے پہلے قیامت بن جاتی ہے ۔
آج کا دن ذندگی کا ایک اور ناگوار دن بن گیا ہے
چوہدری ٹکا خان بہملہ والوں کا جواں سالہ بیٹا اور بہت ہی پیار اور شفقت کرنے والا نوجوان چوہدری قیصر ٹکا اس عارضی ذندگی کو خیر آباد کہہ چکے ہیں ۔
جوان اولاد بوڑھے والدین اور بہن بھائیوں کا بڑا آسرا ہوتی ہے ۔
شالا مرن نہ ویر کسے دے

09/10/2024

چڑھوئی ریڈ فاونڈیشن سکول میں مار پیٹ کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں، جہاں طلبہ و طالبات پر تشدد کی وارداتیں سامنے آ رہی ...
09/10/2024

چڑھوئی ریڈ فاونڈیشن سکول میں مار پیٹ کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں، جہاں طلبہ و طالبات پر تشدد کی وارداتیں سامنے آ رہی ہیں۔ چند روز قبل ایک بچے کو شدید سزا دی گئی، جس کی پوسٹ لگائی تو کچھ معزز لوگوں نے کہا کہ یہ ہٹا دیں آئندہ ایسا نہیں ہوگا لیکن اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ غلطیوں میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ مزید اضافہ ہوا۔ اب ان لوگوں کے ساتھ کیا ہو جو ایک باوقار پیشہ کو بدنام کر رہے ہیں ایسے لوگ استاد بن کر حیوانیت دیکھا رہے ہیں

سانحہ زلزلہ 2005 میں شہد ھونے والے تمام لوگوں  کو اللہ  تعالی جنت الفردوس میں اعلی  مقام عطا فرمائے۔آمین
07/10/2024

سانحہ زلزلہ 2005 میں شہد ھونے والے تمام لوگوں کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

بریکنگ نیوز کھوئی رٹہ:چوری کی واردات ۔۔چور رات کی تاریکی میں کھوٸی رٹہ محلہ بھٹیاں دیہاڑی باغ سےٹرانسفارمر کی کوائل اور ...
04/10/2024

بریکنگ نیوز
کھوئی رٹہ:چوری کی واردات ۔۔
چور رات کی تاریکی میں کھوٸی رٹہ محلہ بھٹیاں دیہاڑی باغ سےٹرانسفارمر کی کوائل اور دیگر سامان چوری کر کےرفو چکر ہو گئے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ھوتا جا رہا ہے سوچنے کی بات ہے یہ جو کام ھوتا ہے اس کام میں کون لوگ ھو سکتے ہیں ؟

*اگر ان میں سے ہر ایک اس درندے کو ایک ایک لات ہی مارتا تو درندہ مارا جاتا یا بھاگ جاتا لیکن وہ کھڑے کھڑے تماشہ دیکھتے رہ...
04/10/2024

*اگر ان میں سے ہر ایک اس درندے کو ایک ایک لات ہی مارتا تو درندہ مارا جاتا یا بھاگ جاتا لیکن وہ کھڑے کھڑے تماشہ دیکھتے رہے جب تک کہ اگلے شکار کی باری نہ آ جائے یہی مثال مسلم ممالک کی ہے آج ہم بھی صرف تماشہ دیکھ رہے ہیں اور اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں

Address

Kala Dab
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Aqib Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Aqib Javed:

Videos

Share