Ajk News

Ajk News Aslamoalikom I hope everyone Fine Allahumdullah. This group only for news

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔...
20/06/2022

ارب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں؟

نڑول سے نوجوان سیاست دان سردار فواد صاحب کو مشیر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک ہو ۔❤️
20/05/2022

نڑول سے نوجوان سیاست دان سردار فواد صاحب کو مشیر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک ہو ۔❤️

20/05/2022
20/05/2022
کیا یاسین ملک یا انکی اہلیہ نے کبھی کسی پریس کانفرنس میں بولا کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکست...
20/05/2022

کیا یاسین ملک یا انکی اہلیہ نے کبھی کسی پریس کانفرنس میں بولا کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکستان ریاست جموں کشمیر کے شمالی حصے گلگت بلتستان اور مغربی حصے پر 1947 سے غیر قانونی طور پر قابض ہے۔۔۔؟

آپ لوگ جب تک سچ نہیں بولیں گے معاملات درست نہیں ہوں گے بے شک اسی طرح کی سو اور پیڈ آزادی کی تحریکیں چلاتے رہیں ۔۔۔!
جسطرح ہندوستان کے خلاف جموں و کشمیر میں پراکسی تحریک چلائی گئی کیا اسی طرح کی تحریک پاکستان کے خلاف بھی چلائی گئی جب کے دونوں ملک ہماری ریاست پر قابض ہیں ۔۔۔!

یہ بات آپ سب کو کہتے ہوئے منہ میں
چھالے کیوں پڑ جاتے ہیں ۔۔!

سچ بولو تا کے غلطیاں سدھاری جا سکیں ورنہ چِلاؔتے رہو دنیا آپکی بات ناں سنے گی ناں مانے گی ۔۔۔!
پاکستان کی بقاء اسکی سرحدیی ڈیمو گرافی کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی الگ ریاست کی جدوجہد ہمارا حق ہے لیکن اسکے لئے حقائق کو تسلیم کرنا بہت ضروری ہے ،پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہماری ریاست کے انتظامی امور اسکے پاس ہیں ہماری ہمدردیاں باحثیت قوم اس ملک کے ساتھ ہیں لیکن ان ہمدردیوں کا مطلب ریاست جموں و کشمیر کی آزادی سے دستبرداری نہیں ہے ۔۔۔!

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝘿𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡𝙨 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟎 𝟕𝟑𝟐𝟒𝟕𝟒𝟕 𝙎𝙘𝙤𝙤𝙩𝙚𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘 𝟒𝟔𝟎𝟎𝟎 𝙍𝙨 𝟔𝟎𝐜𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙁𝙤𝙧 𝙇𝙖𝙙𝙞𝙚𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙂𝙚𝙣𝙩𝙨  ...
20/05/2022

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝘿𝙚𝙩𝙖𝙞𝙡𝙨 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟎 𝟕𝟑𝟐𝟒𝟕𝟒𝟕 𝙎𝙘𝙤𝙤𝙩𝙚𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘 𝟒𝟔𝟎𝟎𝟎 𝙍𝙨 𝟔𝟎𝐜𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙉𝙚𝙬 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙁𝙤𝙧 𝙇𝙖𝙙𝙞𝙚𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙂𝙚𝙣𝙩𝙨 #𝙒𝙝𝙤𝙡𝙚𝙨𝙖𝙡𝙚 𝙋𝙧𝙞𝙘𝙚 𝘼𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝘾𝙤𝙣𝙙𝙞𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙉𝙤 𝙂𝙚𝙖𝙧 𝙉𝙤 𝙆𝙞𝙘𝙠 𝙁𝙪𝙡𝙡𝙮 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙖𝙩𝙞𝙘𝙖𝙡𝙡𝙮••

جہاں ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتیں وہاں کچھ کردار بڑے کام کرتے ہیں ایدھی صاحب اور ان کی بلقیس ایدھی نے ہزاروں لا...
15/04/2022

جہاں ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتیں وہاں کچھ کردار بڑے کام کرتے ہیں ایدھی صاحب اور ان کی بلقیس ایدھی نے ہزاروں لاوارث بچوں کی کفالت کی بلاشبہ یہ انسانیت کیلئے بہت بڑی خدمت ہے اور ان کی انسانیت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے۔
خدا ان کے درجات بلند فرمائے آمین

ایک عہد تمام ہوا ۔بلقیس ایدھی بھی چل بسیں
15/04/2022

ایک عہد تمام ہوا ۔بلقیس ایدھی بھی چل بسیں

💔💔ساگر (نمل یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن کے طالب علم نے آج سحری سے پہلے خودکشی کر لی۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، بالکل دل د...
15/04/2022

💔💔ساگر (نمل یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن کے طالب علم نے آج سحری سے پہلے خودکشی کر لی۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، بالکل دل دہلا دینے والا ہے۔
ہم سب کے لیے ایک عام عوامی پیغام، جب کبھی آپ کسی کو افسردہ محسوس کرتے/دیکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ جب بھی کوئی شخص اپنے ذاتی مسائل شیئر کرتا ہے تو اسے نظر انداز کرنے/مذاق بنانے کے بجائے انہیں وقت دینا، سننا اور حوصلہ افزائی کرنا چاہیے😥
کبھی ایک شخص صرف ایک ہمدرد کان چاہتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اس سے بات کرے۔ ہمیں صرف دوستوں کی ضرورت ہے جو ہمارے چند الفاظ کے اظہار سے پہلے ہمیں سمجھیں🙏😥

14/04/2022

قیوم نیازی صاحب کے بطور وزیراعظم کارنامے___
وزیراعظم ہاوس میں صوابدیدی عہدوں پر آٹھ بھانجے تعینات
جب جج لگانے کی باری آئی تو ادھر بھی سگے بھائی کو لگا دیا
عباس پور ہاسپٹل میں خاکروبہ کی آسامی پر سیراڑی سے اپنی رشتےدار لگا دی وہ بھی مقامی اقلیتی برادری کی خاتون کو فارغ کرنے کے بعد
دس کروڑ آزادکشمیر کے سیکرٹ فنڈز سے اسلام آباد جلسہ میں لگا دئیے مقصد عمران خان کی چاپلوسی تھی
کشمیر کونسل کے اختیارات وفاق کو واپس جس سے کشمیری قوم کو سالانہ تین ارب کا نقصان ہوا
عباس پور لوکل گورنمنٹ آفس کے سیکرٹریز کی آسامیاں عباس پور سے ہجیرہ منتقل
جھوٹے اعلانات کے علاوہ یہ وہ چند ظلم ہیں جو کہ قیوم نیازی صاحب نے اس اپنے حلقہ انتخاب اورآزاد کشمیر عوام پر ڈھائے مگر پھر بھی ہم علاقائی ازم یا علاقائی محبت میں ان کے حق میں بولیں تو یقینا ہم جیسا منافق اس معاشرے میں کوئی نہیں ہو گا اللہ پاک نے انھیں علاقے کی خدمت کرنے میں بااختیار کیا مگر وہ ذاتی گھر سے باہر نہ نکلے اور یوں انجام کو پہنچ گئے ان پر نالائقی، نااہلی اور کرپشن کے الزام مخالفین نہیں لگا رہے بلکہ ان کے اپنے وزیر اور جماعت لگا رہی ہے جس کو عمران خان کے خط کے بعد تسلیم بھی کر دیا گیا ہے ---

14/04/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی طلبا کے لیے ایک جہنم بن چکا ہے۔ جس میں ہر سال صرف گنہگار بدقسمت طالب علم داخلہ لیتے ہیں۔ داخلہ فیس کے نام پر بھاری بھرکم فیسیں ہتھیانے کے بعد بھی کتابیں تک نہیں بھیجتے ہیں۔ یونیورسٹی نے "ایل ایم ایس پورٹل" کے نام پر ایک عجوبہ تخلیق کی ہے جس میں نہ طلبا لاگ ان کر سکتے ہیں اور اگر غلطی سے بھی لاگ ان ہو گیا تو نہ آواز آتی ہے۔ آئے دن ایل ایم ایس پورٹل پر کوئی نہ کوئی ایرر آجاتا ہے۔ اور سمسٹر کے آخر میں اپنی غلطی اور سسٹم فیلئیر کو طلبا کے سر تھوپ دیتے ہیں اور غریب طالب علموں کی زندگی انکے قیمتی سال اور کیرئیر تباہ کرتے ہیں۔ یوں فیس بٹورنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیتے ہیں۔
ہم تمام طلبا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اس ناکارہ نظام اور ناانصافی پر مبنی نظام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اور ساتھ یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ ورکشاپ میں کسی بھی طلبا کو فیل یا ری اپئیر نہ کیا جائے۔ ورنہ سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کے خلاف پورے پاکستان میں باقاعدہ منظم اور بھر پور مہم چلائیں گے۔ ہم وائس چانسلر سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اسائمنٹ اور ورکشاپ کے نام پر ڈرامہ بازی کو ختم کیا جائے اور پاکستان کے دیگر تمام یونیورسٹیوں کی طرح سمسٹر یا سالانہ امتحانات کے ذریعے طلبا کی قابلیت اور اہلیت کو چانچا اور پرکھا جائے۔

منجانب: آل پاکستان طلبہ مومنٹ

بریکنگ نیوزوزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہوزیراعظم سردار عبد القیو...
14/04/2022

بریکنگ نیوز

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم کو برطرف کر دیا گیا

وزراء کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے

ترجمان وزیراعظم ہاؤس

03/04/2022
‏بلوچستان سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن۔ فائرنگ کے تبادلے میں 8 کمانڈو بٹالین کے جوان نثار احمد شہید ہوگئےاللہ تعالیٰ ...
26/03/2022

‏بلوچستان سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن۔ فائرنگ کے تبادلے میں 8 کمانڈو بٹالین کے جوان نثار احمد شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

ابتدائی خبروں کے مطابق 8 دہشتگرد جہنم واصل اور دو گرفتار کئے گئے

إِنَّا لِلَّہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭😭 😭.شادی کی خوشیاں غم میں تبدیل کلرسیداں لونی جسیال کا رہائشی حاجی محمد جاوید...
26/03/2022

إِنَّا لِلَّہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭😭 😭.
شادی کی خوشیاں غم میں تبدیل کلرسیداں لونی جسیال کا رہائشی حاجی محمد جاوید اقبال کا بیٹا محمد اکرم جو اپنی شادی کے سلسلے میں انگلینڈ سے پاکستان آیا تھا اور کل اس کی بارات تھی اپنی شادی کی ہی رات گھر کی تیسری منزل سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔🤲😓

26/03/2022

حکومت کی تعریف ARY پر دیکھیں

حکومت پر تنقید GEO پر دیکھیں

حکومت کی ترقی PTV پر دیکھیں ۔۔

اور حقیقی ترقی دیکھنی ہو تو Tv Ajk دیکھیں یا گھر سے باہر نکلیں۔

مزدور کے گھر کے حالات دیکھیں
بازار میں چیزوں کے ریٹ دیکھیں
پڑھے لکھے بیروزگار دیکھیں
ٹرانسپورٹ کے کراۓ دیکھیں
اپنے آس پاس امن و امان کی صورت حال دیکھیں ۔
آپ کے علاقہ میں جو کام گورنمنٹ نے کرنے تھے سب اداروں کی کاركردگی دیکھیں ۔
بیمار ہوں تو ملنے والی دوائی کی قیمت دیکھیں ۔

اور آخر میں یہ دیکھیں کے اس حکومت کے دور میں وہ مافیا جو غریب کا خون چوستا ہے ۔اس کی بهتری ہوئی یا اس آدمی کے حالات بدلے جو دن رات محنت اس امید پر کرتا ہے کہ میں اپنے خاندان کی کفالت بہتر طریقہ سے کروں گا ۔۔
پھر بھی عمران خان کے جلسے میں ناچنے کو دل کرے تو کسی اچھے سے ہسپتال سے صحت کارڈ پر اپنا علاج کرا کہ دیکھیں😊

26/03/2022
26/03/2022
شاکر مرحوم والی بال کلب بنجوسہ کو پلندری سے آل ازداکشمیر والی بال ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو  ❤️
26/03/2022

شاکر مرحوم والی بال کلب بنجوسہ کو پلندری سے آل ازداکشمیر والی بال ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو ❤️

24/03/2022 وادی نیلم۔وادی نیلم سالخلہ جنگل شکار کی غرض جانے والے تین نوجوان لا پتہ-نوجوان حادثہ کا شکار -شکار کی غرض سے ...
24/03/2022

24/03/2022 وادی نیلم۔
وادی نیلم سالخلہ جنگل شکار کی غرض جانے والے تین نوجوان لا پتہ-
نوجوان حادثہ کا شکار -
شکار کی غرض سے جانے والے تین نوجوان حادثہ کا شکار ایک نوجوان ساکنہ مظفرآباد کو ریسکیو کر لیا گیا باقی دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں
سالخلہ حادثہ میں جاں بحق نوجوان شاہد رشید اور اخلاق احمد کی ڈیڈ باڈیزکو ھسپتال منتقل کیا جارہا ھے.

جن میں سے ایک نوجوان کا تعلق گاؤں کنڈلشاہی جب کہ دوسرے کا سالخلہ نیلم ویلی سے ہی ہے۔۔

افسوسناک نیوزراولپنڈی کہوٹہ سے بساڑی مسجد کا مینار لیکر آنے والی گاڑی شہزور بساڑی بازار کے قریب حادثہ کا شکار ہو کر کھائ...
24/03/2022

افسوسناک نیوز
راولپنڈی کہوٹہ سے بساڑی مسجد کا مینار لیکر آنے والی گاڑی شہزور بساڑی بازار کے قریب حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جا گری حادثہ میں امام مسجد بساڑی اور کہوٹہ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور شدید زخمی ہوگے. جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
23 ۔03۔2022

پاکیستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔این سی او سی کے مطابق ...
23/03/2022

پاکیستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار 476 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 443کیسز رپورٹ ہوئے

23/03/2022
23/03/2022

اللہ پاک عمران خان کی اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے

23/03/2022
ماں کی محبت
23/03/2022

ماں کی محبت

مارلن منرو وہ عورت جس کی ہنستے ہوئے تصویر کشی کی جاتی تھی کہ اسکی ہنسی بہت خوبصورت ہے ، پھر بھی اس نے ڈپریشن کی وجہ سے خ...
23/03/2022

مارلن منرو وہ عورت جس کی ہنستے ہوئے تصویر کشی کی جاتی تھی کہ اسکی ہنسی بہت خوبصورت ہے ، پھر بھی اس نے ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ اسلئے یہ یاد

رکھیں جو کچھ آپ باہر دیکھتے ہیں وہ دل کے اندر کی عکاسی نہیں کرتا۔ 🙂🖤🥀

تاریخ

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ مے زیدہ  سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور م...
23/03/2022

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ مے زیدہ سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور مے زیدہ قاہرہ میں. دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے.ایک خط میں جبران نے مے زیدہ کی تصویر مانگی تو مے زیدہ نے اس کو لکھا:

" سوچو ! تصور کرو !
میں کیسی دکھتی ہوں گی؟
"جبران : " مجھے لگتا ہے تمھارے بال چھوٹے ہوں گے جو تمھارا چہرہ ڈھانپ لیتے ہوں گے. "مے زیدہ نے یہ پڑھ کر اپنے لمبے بال کاٹ ڈالے اور ایک خط کے ساتھ اپنے چھوٹے بالوں والی تصویر بھیجی.
جبران: " تم نے دیکھا ؟ میرا تصور بالکل سچا تھا.

"مے زیدہ : " محبت زیادہ سچی تھی.....!! "

تاریخ

New notification
22/03/2022

New notification

Address

Tarkhal Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923169221360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk News:

Videos

Share