Abdul Manan Ch

Abdul Manan Ch Share current issues, affairs and give access for right information to people.

07/08/2023

رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ (جج کی بیوی) ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے گرفتار

دھیرکوٹ: مدرسہ کے بچے کیساتھ بدفعلی کا معمہآزاد کشمیر کے نواحی گاؤں کوٹلی دھیرکوٹ کے مدرسہ کا ایک معصوم بچہ مدرسہ سے گھر...
02/08/2023

دھیرکوٹ: مدرسہ کے بچے کیساتھ بدفعلی کا معمہ

آزاد کشمیر کے نواحی گاؤں کوٹلی دھیرکوٹ کے مدرسہ کا ایک معصوم بچہ مدرسہ سے گھر آتے ہوئے گاڑی نہ ملنے کی وجہ سے پیدل کوٹلی تک آتا ہے

وہاں کوٹلی کے دو اوباش بچے کو جھوٹ بول کر بائیک پر بیٹھاتے ہیں اور اسے جنگل میں لے جا کر اس پر تشدد کرتے ہیں اس حافظ قرآن بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہیں اس کی ویڈیو بناتے ہیں ___

بچہ روتے ہوئے گھر آ کر اپنی روداد سناتا ہے، والدین بچے کے ہمراہ تھانہ جاتے ہیں ابتدائی رپورٹ لکھواتے ہیں اور بچے کی شناخت کی بیس پر ملزمان کو حوالات بند کرتے ہیں ____

حویلی کی مظلوم لڑکی کے ساتھ ساتھ اس معصوم بچے کو بھی انصاف فراہم کرنے کے لیے آواز اٹھائی جائے____

Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Manan Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Manan Ch:

Videos

Share