ہولاڑ سہنسہ نیوز

  • Home
  • ہولاڑ سہنسہ نیوز

ہولاڑ سہنسہ نیوز تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا پیج لائق کریں.

اسلام علیکم میں نے اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہے براۓ مہربانی سب بھائی میرا چینل سبسکرائب کردیں شکریہ
23/07/2023

اسلام علیکم میں نے اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہے براۓ مہربانی سب بھائی میرا چینل سبسکرائب کردیں شکریہ

Plz Subscribe my channel if you like my vedios.

12/07/2023

صحت کارڈ اہم ہے...
یا
لیپ ٹاپ
باشعور لوگ وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالیں👇

19/08/2021

سلام یا حسین علیہ السلام

17/08/2021

اسلام علیکم

افسوس ناک بریکنگ نیوزانتہائی افسوس ناک خبرپی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5  کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت   آزاد پتن ...
11/06/2021

افسوس ناک بریکنگ نیوز
انتہائی افسوس ناک خبر
پی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5 کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپین کیلئے جا رہے تھے کہ حادثاتی تور پر ان کی گاڑی دوسری سائیڈ سے آنے والی گاڑی سے ٹکرائ اور دونوں گاڑیاں دریائے جہلم میں گر کر ڈوب گئی۔ ان کا سکواڈ اور فوٹوگرافر پچھلی گاڑی میں تھے جو کے بچ گئے ہیں ۔
ان کے ساتھ ایک کلٹس گاڑی بھی دریا میں گری ہے ۔ ایک شخص کی نعشیں جھاڑیوں سے نکال لی گئی ہے۔
اللہ اک رحم فرماۓ۔

برائے مہربانی جن لوگوں کے شناختی کارڈ نہیں بنے یا ایکسپائر ہیں وہ لازمی شناختی کارڈ بنوائیں تاکہ اپنی قیمتی ووٹ کا استعم...
10/06/2021

برائے مہربانی جن لوگوں کے شناختی کارڈ نہیں بنے یا ایکسپائر ہیں وہ لازمی شناختی کارڈ بنوائیں تاکہ اپنی قیمتی ووٹ کا استعمال کر سکیں۔
نادرا وین۔
اٹکورہ 15 جون۔
تڑالہ۔ 16 جون۔
کرائیٹوٹ 17 جون۔
ہولاڑ 18 جون۔
منجانب۔سردار عمر خالد جنرل سیکریٹری انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل سہنسہ پی ٹی آئی۔

اندرال تڑالہ سے سردار سعید اور سردار فہیم کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے...
23/04/2021

اندرال تڑالہ سے سردار سعید اور سردار فہیم کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

15/04/2021
سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب سے  چوہدری اخلاق کی طویل علالت کے بعد ا...
05/04/2021

سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب سے چوہدری اخلاق کی طویل علالت کے بعد اہم ملاقات ،
نادرہ،ووٹر لسٹوں میں پیچیدگیوں سمیت اہم سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو ۔۔۔

26 فروری کو تڑالہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے رہنما سردار رزاق ایڈوکیٹ کی آمد پر ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
23/02/2021

26 فروری کو تڑالہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے رہنما سردار رزاق ایڈوکیٹ کی آمد پر ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس سابق مشیر حکومت امیدوار اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی سردار محمد بشیر پہلوان صاحب ...
05/02/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس سابق مشیر حکومت امیدوار اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی سردار محمد بشیر پہلوان صاحب نے اتوار کو کھوڑی کے مقام پر طلب کر لیا ۔ اس سلسلے میں سہنسہ میں اہم ملاقاتیں شروع

سہنسہ اہم بریکنگ نیوز سابق وزیر برقیات ،اطلاعات و نشریات محمود ریاض صاحب کا دبنگ فیصلہ، حلقہ 4 سہنسہ سے الیکشن  لڑنےکا ا...
02/02/2021

سہنسہ اہم بریکنگ نیوز
سابق وزیر برقیات ،اطلاعات و نشریات محمود ریاض صاحب کا دبنگ فیصلہ،
حلقہ 4 سہنسہ سے الیکشن لڑنےکا اعلان
سنہسہ کی غیور عوام 2021 الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے 25 سالہ انتخابی نتائج بدل دیں گئے

31/01/2021

کل دن 10 بجے ہولاڑ سکول میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کیے جائیں گے تمام حضرات اپنے اصلی شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں۔

31/01/2021

روات کے قریب فائبر کیبل کٹ جانے کی وجہ سے ٹیلی نار کی سروس میرپور اور کوٹلی کے لیے منقطع ہو گئی ہے۔فائبر کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
ترجمان ٹیلی نار

Address

Hollar Azad Kashmir

Telephone

+923181546813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہولاڑ سہنسہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share