17/03/2024
روم اٹلی میں میرا چالان ہوا، مصروفیت کے باعث فیس ٹائم پہ ادا نہ کر سکا کورٹ جانا پڑا۔ جج کے سامنے پیش ہوا تو اس نے وجہ پوچھی میں نے کہا پروفیسر ہوں مصروف ایسا رہا کہ وقت ہی نہ ملا، اس سے پہلے کہ میں بات پوری کرتا جج نے کہا
A TEACHER IS IN THE COURT.
سب کھڑے ہو گئے اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان کینسل کر دیا۔ اس روز میں اس قوم کی ترقی کا راز جان گیا! اشفاق احمد