حسان فہیم احمد خان کے ہمراہ اسلام آباد
اسلام آباد
پیارے بھائی حسان فہیم احمد خان کے ہمراہ بحریہ ٹاون سے اسلام آباد ✨❤
#v8
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #hassanfaheemahmedkhan #everyoneactive #foryoupageシ #foryoupagereels
سردار فہیم احمد خان
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سابق چئیرمین سی بی آر سردار فہیم احمد خان ❤️
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #faheemahmedkhan
پیارے بھائی حسان فہیم احمد خان کے ہمراہ بحریہ ٹاؤن میں
راولپنڈی
پیارے بھائی حسان فہیم احمد خان کے ہمراہ بحریہ ٹاؤن
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚
عظیم مذمتی شاعر احمد فرہاد سے ملاقات
اسلام آباد
غازیوں اور شہدا کی دھرتی باغ کے عظیم مذمتی شاعر احمد فرہاد سے ملاقات
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو
اُٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اُٹھا لو
وہ بے ادب اب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اُٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں
مگر یہ مرضی سے بولتا ہے اسے اُٹھا لو
جنہیں اُٹھانے پہ ہم نے بخشے مقام و خِلعت
یہ ان سیانوں پہ ہنس رہا ہے اسے اُٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امنِ عامہ کا مسئلہ کیوں
یہ امنِ عامہ کا مسئلہ ہے اسے اُٹھا لو
اسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اتنا دیکھو
مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اسے اُٹھا لو
سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر
یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اُٹھا لو
Ahmad Farhad ❤
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #ahmedfarhad
عوامی ہیلتھ کارڈ
دہیرکوٹ
چئیرمین راول ڈینٹل ہسپتال سربراہ پاکستان عوامی قوت خاقان وحید خواجہ صاحب کی طرف سے دہیرکوٹ میں 15 سے 17 نومبر کو عوامی ہیلتھ کارڈ کے رجسٹریشن کیمپ کا آغاز کر دیا گیا
رجسٹریشن کا پراسیس اور مکمل معلومات جانیے اس ویلاگ میں
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #khaqan_waheed_khwaja #rawal_international_university
ایک عہد تھا جو تمام ہوا
ایک عہد تھا جو تمام ہوا
ایک بہترین معلم جو اپنا ایک بہترین وقت گزارنے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں جنہوں نے ایک بہترین معلم کا کردار ادا کیا آپ اپنی ذات میں پوری مینیجمنٹ تھے جنہوں نے کہی وزراء اعظم کو اپنے ادارہ جات میں مدعو کیا اور بہترین پروگرامات آرگنائز کیے آپ کے طلبہ طالبات آج دنیا کے کونے کونے میں اپنی خدمات دے رہے ہیں میری مراد سردار غلام عباسی صاحب ہیں
زندہ قومیں اپنے محسنوں کو اپنے اساتذہ کو کبھی فراموش نہیں کرتی بلکہ انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتی ہیں جو آپ کی نسل کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں
سردار غلام عباسی صاحب کی شخصیت کے مختلف پہلو ہیں آپ کی خدمات کے اعتراف میں 12 نومبر کو دہیرکوٹ اور 14 نومبر کو بوائز ہائی سکول سیسر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے تمام ٹیچر آرگنائزیشن اساتذہ کرام اور سول سوسائٹی سے گزارش ہے کہ استاد محترم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان تقریبات میں شرکت یقینی بنائیں
شکریہ
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚
چئیرمین راول ہسپتال چئیرمین پاکستان عوامی قوت چئیرمین راول یونیورسٹی جناب خاقان وحید خواجہ صاحب کے ہمراہ دہیرکوٹ
دہیرکوٹ
چئیرمین راول ہسپتال چئیرمین پاکستان عوامی قوت چئیرمین راول یونیورسٹی جناب خاقان وحید خواجہ صاحب کے ہمراہ دہیرکوٹ میڈیکل کیمپ کی طرف روانگی
#rawal_hospital_rawalpindi #everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #khaqan_waheed_khwaja #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚
دہیرکوٹ بانی چئیرمین راول ہسپتال راولپنڈی جناب خاقان وحید خواجہ صاحب کی دہیرکوٹ آمد
دہیرکوٹ
بانی چئیرمین راول ہسپتال راولپنڈی جناب خاقان وحید خواجہ صاحب کی دہیرکوٹ آمد
سربراہ پاکستان عوامی قوت خاقان وحید خواجہ صاحب اپنے ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ دہیرکوٹ تشریف لائے اور ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جہاں پچیس سو سے زائد مریضوں کا معائنہ اور ادویات فراہم کی گئی
بانی چئیرمین راول ہسپتال سربراہ پاکستان عوامی قوت خاقان وحید خواجہ صاحب کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے نعت رسول ﷺ پیش کرتے ہوئے
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #foryoupagereels #reelstrending #khaqan_waheed_khwaja #rawal_hospital_rawalpindi #doctors
ہماری مستقبل کی ہونہاری شہزادی کے ساتھ کچھ خوبصورت لمحات
ہماری مستقبل کی ہونہار بچی جو اتنی چھوٹی سی عمر میں اتنی باصلاحیت کنفیڈینٹ خوبصورت انداز بیاں اور اپنی اس چھوٹی سی عمر میں کئی سکول کے مقابلہ جات جن میں پینٹنگ تقریری مقابلہ جات سمیت اپنی کلاس میں پوزیشن کے کئی میڈل حاصل کرنے والی دعا فاطمہ کے ساتھ گزرے کچھ خوبصورت لمحات
یہ انٹرویو دعا فاطمہ کے سکول کی طرف سے اپنی ہونہار طالبہ کو ایک ٹاسک تھا اور میری خوش قسمتی کے دعا نے اس ٹاسک کے لیے مجھے منتخب کیا اور مجھے اس ننھے میزبان کے سوالات کا سامنا کرنے کا موقع ملا
اتنی کم عمری میں اتنے پختہ سوالات یقیناً دعا فاطمہ کے زہن کے دریچوں کو کھولنے میں مددگار ثابت ہوں گے اور دعا فاطمہ ہمارے کل کا مستقبل ہیں ہمیں ایسے بچوں کی ہر جگہ پر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور ان کے ٹیلینٹ کو پروموٹ کرنا چاہیے
اس عمر میں بچوں کی سنجیدگی اور اتنی اعلی صلاحیت کی وجہ ماں باپ کی اچھی تربیت اور اساتذہ کی لگن اور دلچسپی کا نتیجہ ہے دعا فاطمہ کی والدہ خود شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں اور اس کی بہترین تربیت کے لیے ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی دلچسپی کی وجہ سے دعا فاطمہ اتنی چھوٹی سی عمر میں بہت غیر معمولی صلاحیت کی حامل بچی ہے اور انہی صلاحیتوں کی بنیاد پر سکول سے یہ ٹاسک چند ایک بچوں کو سونپا گیا جس میں سے ایک دعا فاطمہ ہیں
سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس چئیرمین سی بی آر سردار فہیم احمد خان کی غازی آباد گراونڈ آمد
غازی آباد
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سابق چئیرمین سی بی آر سردار فہیم احمد خان غازی آباد ہائی سکول گراونڈ میں دوسرا خان عبدالغفار خان مرحوم والی بال ٹورنامنٹ کا جائزہ لیا سردار سعد رفیق نے ٹورنامنٹ سمیت گراونڈ کے مسائل پر سردار فہیم احمد خان عباسی صاحب کو بریفنگ دی
سردار فہیم احمد خان عباسی صاحب نے نوجوانوں کی پھرپور حوصلہ افزائی کی اور اس صحت مند سرگرمی کو خوب سراہا اس موقع پر سردار فہیم احمد خان عباسی صاحب نے مالی تعاون بھی کیا
گراونڈ کی تعمیر اور غازی آباد میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے حکومت سے بات کر کے تعمیر کروانے کی بھی یقین دہانی کرائی جس پر نوجوانوں نے سردار فہیم احمد خان عباسی صاحب کا شکریہ ادا کیا
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #foryoupagereels #reelstrending
سینگڑا محفل میلاد مصطفی میں حاضری
دیکھنے کو یا محمدؐ یوں تو کیا دیکھا نہیں
ہاں مگر محبوب کوئی آپؐ سا دیکھا نہیں
اک سے اک بڑھ کر حسیں دیکھے مگر یا مصطفیؐ
آپ جیسا حسن والا دوسرا دیکھا نہیں
میں تو کر سکتا نہیں جنت کی باتیں شوق سے
وہ کرے جس نے دیارِ مصطفیؐ دیکھا نہیں
میم کا پردہ ہٹا کر وہ نگاہِ شوق سے
مصطفےؐ کو دیکھ لے جس نے خدا دیکھا نہیں ...!
صلی اللہ علی النبی الامی وعلی آلہ وبارک وسلم❤
#everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #foryoupagereels #reelstrending #reelsfacebook #miladunnabi #MiladUnNabiMubarak #everyonehighlightsfollowers #foryouシ #foryoupageシ #foryourpage
سینگڑا محفل میلاد میں باسط انکل کے ہمراہ خوبصورت حاضری
سینگڑا محفل میلاد میں باسط انکل کے ہمراہ خوبصورت حاضری
نبی کے پاک نواسے سلام ہو تم پر
تیری وجہ سے بچا لا إله إلا الله
بچا گیا ہے قیامت تلک نمازوں کو
جو توں نے سجدہ کیا لا إله إلا الله
حسین پاک سے پوچھا کہ کچھ بچا بھی ہے
تو سر کٹا کہ کہا لا إله إلا الله
کسی نے پوچھا کہ جنت کی کوئی قیمت ہے
تو مصطفی نے کہا لا إله إلا الله
کون و مکاں میں ہے الله دونوں جہاں میں الله
جسم و جان میں ہے الله لا إله إلا الله
#everyoneシ゚ #fypシviralシ2024 #fypシviralシ2024fyp #everyonehighlights #foryoupageシforyou #faizan_shoukat_abbasi #foryoupageviralシ゚ #foryoupagereels #reelstrending #reelsfacebook #MiladUnNabiMubarak #miladunnabi