کشمیری مزاحمت کاروں کو بہت بہت مبارک ہو ۔
23 اگست یوم نیلہ بٹ کی حقیقت کیا ہے.// پہلی گولی کی کیا کہانی ہے ؟ جانیے آج کی اس ویڈیو میں ۔
23 اگست یوم نیلہ بٹ کی حقیقت کیا ہے.// پہلی گولی کی کیا کہانی ہے ؟
جانیے آج کی اس ویڈیو میں ۔
ایک جامع پوڈکاسٹ۔
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کیوں کنٹرول کیا جا رہا اور اس کا پاکستان اور پاکستانی عوام کو نقصان کیا ہوگا ۔ فیصل وڑائچ صاحب کی جامع گفتگو ۔
ازاد کشمیر میں پل سے نیچے گرنے والا لڑکا معجزانہ طور پر بچ گیا ۔۔۔۔۔
نیلم پل مظفرآباد:
ایک شہری پولیس گردی کا شکار۔
پولیس تشدد سے بچنے کے لیے جنگلہ پکڑ کر لٹکنےکی کوشش میں دریا میں جا گرا۔
قائد اعظم محمد علی جناح اور کشمیر
قائد اعظم نے جب انگریز کمانڈر کو کشمیر میں فوج بھیجنے کا حکم دیا تو اس نے انکار کیوں کیا؟
قائد اعظم کی اپنی کابینہ نے ان کا حکم ماننے سے انکار کیوں کیا ؟ جانیے اس مختصر ویڈیو میں
#historywithalyan
BLU perfume Ad made by me and my colleague.
BLU perfume Ad made by me and my colleague.
اپنی مصروف ترین زندگی سے چند منٹ نکالیں اور یہ ویڈیو دیکھیں۔ جانیں کہ کس طرح اللّہ اپنے بندے کو اپنے پاس بلاتا ہے کس طرح اسکو نشانیاں دیتا ہے۔
اپنی مصروف ترین زندگی سے چند منٹ نکالیں اور یہ ویڈیو دیکھیں۔ جانیں کہ کس طرح اللّہ اپنے بندے کو اپنے پاس بلاتا ہے کس طرح اسکو نشانیاں دیتا ہے۔
ماضی میں کس طرح ڈکٹیٹر کس طرح سیاسی پارٹیاں توڑتے اور بناتے رہے ہیں؟
کیا پی ٹی آئی بالکل ختم ہو جائے گی؟
کیا طاقت کے زور پر حکومتیں بنائی اور ختم کی جا سکتی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں https://youtu.be/a1d-FYXlRWs?si=3clkFp199HyxXVmc
جب ایوب خان نے بنگالیوں کو الگ ہونے کی پیشکش کی تھی۔https://youtu.be/o7SsQm-yQhg?si=24FGOhlhJ2ZEeqXDبنگلادیش ہم سے کیسے الگ ہوا؟
ایوب خان نے ایسا کیوں کہا کہ میری ان بنگالیوں سے جان چھڑاؤ؟
کیا شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا؟
#history #historical #historyfacts #Bangladesh #ayubkhan #DhakaBangladesh #Pakkstan #Historywithalyan
#PTI #Pakarmy
#Election