Ghai Gujjaran

Ghai Gujjaran Please follow our page

20/02/2025

پلیڈا کھتیالی فتح پور تھکیالہ
افسوس ناک!
مستری محمد خلیل صاحب قریشی کے بھائی حولدار محمد ابراہیم صاحب فوت ہو چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

16/02/2025

@

گائی گجراں  فری آئی کیمپ ،چوہدری لطیف ہاؤس رتہ گالہ جاری ہے جو کہ دن ایک بجے تک جاری رہے گا    Abid Arzoo. Thank you so ...
12/02/2025

گائی گجراں فری آئی کیمپ ،چوہدری لطیف ہاؤس رتہ گالہ جاری ہے جو کہ دن ایک بجے تک جاری رہے گا


Abid Arzoo. Thank you so much

11/02/2025
24/01/2025

آہ زندگی 🥲
اللہ پاک قاری عثمان صاحب اندروٹھ تھروچی والوں کی مغفرت فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَماجد بھائی کا یوں اچانک ہم سے جدا ہو جانا دل کو لرزا دینے والا صدمہ ہے۔ ایک صح...
22/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ماجد بھائی کا یوں اچانک ہم سے جدا ہو جانا دل کو لرزا دینے والا صدمہ ہے۔ ایک صحت مند، ہنستا مسکراتا انسان، جس کی زندگی ایک مثال تھی، کچھ ہی عرصے میں اتنی کمزوری اور بیماری کا شکار ہو گیا کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

تصویر کے یہ دو پہلو ہمیں زندگی کی بے ثباتی اور موت کی حقیقت کا احساس دلاتے ہیں۔ جو شخص کبھی قوت اور زندگی کی علامت تھا، آج وہ ہمیں غم کے سمندر میں چھوڑ کر رخصت ہو گیا۔

ماجد بھائی، آپ کی شفقت، محبت اور خوش اخلاقی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے، آپ کی مغفرت فرمائے، اور آپ کے درجات بلند کرے۔

آپ کی جدائی کا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا، لیکن آپ کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اہل خانہ اور دوستوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

20/01/2025

بوائز پرائمری سکول دریڑی گائی گجراں میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے ۔

18/01/2025

السلام واعلیکم
میں تمام دوستوں کا شکرگزار ہو جنوں نے ہمارے ساتھ دریاڑی سکول کی عمارت میں تعاون کیا

بہت بہت شکریہ جی چوہدری بنارس جلال صاحب دوپری سمو موہڑہ دوپری  والوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دریڑی کے رنگ روغن اور...
16/01/2025

بہت بہت شکریہ جی چوہدری بنارس جلال صاحب دوپری سمو موہڑہ دوپری والوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دریڑی کے رنگ روغن اور فرنیچر کے لیے 10300 ڈونیشن دی اللہ تعالیٰ رزق حلال میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

ماشاءاللہ ۔ بوائز پرائمری سکول دریڑی کا کام آخری مراحل میں ۔  تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا ۔
16/01/2025

ماشاءاللہ ۔ بوائز پرائمری سکول دریڑی کا کام آخری مراحل میں ۔ تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا ۔

ہیلتھ پیکیج نکیال۔شکریہ قائد محترم وزیر بحالیات آذاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی صاحب ۔۔۔تا...
13/01/2025

ہیلتھ پیکیج نکیال۔
شکریہ قائد محترم وزیر بحالیات آذاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی صاحب ۔۔۔
تاریخی ہیلتھ پیکچ پر قائد آپکو مبارکباد خراج تحسین پیش کرتے ہیں
بالخصوص آپ کا شکریہ ہمارے علاقے کو اس میں شامل رکھا جو ہمارا بہت درینہ مطالبہ بھی رہا اس پر آپکے مشکور ہیں
Javed Iqbal Budhanvi Saab ❤️
@
Khurshid Gorsi

06/01/2025

گائی گجراں

22/12/2024

ختم چھلم تعزیتی پروگرام ایصال ثواب والدہ محترمہ چوہدری اسلم مہلو و چوہدری اشرف مہلو. گائی گجراں محلہ مہلواں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!عابد احمد پھامبڑہ گجر, Farhan Khan, Ashfaq Chaudhary, H M ...
17/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

عابد احمد پھامبڑہ گجر, Farhan Khan, Ashfaq Chaudhary, H M N Kashmiri, Qadeer Gujjar, Babar Arif, Ch Lal Muhammad

Big shout out to my new rising fans!Khuram Nazir Chaudhary, Naqeeb Gorsi@topfans
13/12/2024

Big shout out to my new rising fans!

Khuram Nazir Chaudhary, Naqeeb Gorsi@topfans

09/12/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون...
فتح پور تھکیالہ
گائی گجراں محلہ مہلو برادران
چوہدری اسلم صاحب جو کے 6 مہینے پہلے وفات پا چکے تھے اور چوہدری اشرف کی والدہ محترمہ اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل دن 11:30AM پر ادا کی جائے گی

Address

Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghai Gujjaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category