Zafran Mehmood

Zafran Mehmood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafran Mehmood, Digital creator, Azad Kashmir.

ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے پر جنرل باجوہ کا احتساب ہونا چاہیے۔
13/12/2024

ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے پر جنرل باجوہ کا احتساب ہونا چاہیے۔

Never forget, never forgive!
13/12/2024

Never forget, never forgive!

21/11/2024
21/11/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:

‏میرے پاکستانیو!! میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی، اور انشاء اللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ لیکن یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، پوری قوم کی ہے۔ اگر ہم آج اس ظلم و ستم کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو ہماری آئیندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی- جمہور کی طاقت سے ظلم کے نظام کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے، انشاء اللہ۔ آج میں احتجاج کی فائنل کال دے رہا ہوں۔ 24 نومبر کو آپ سب نے اسلام آباد پہنچنا ہے۔

‏چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے 10 سال کیلئے غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا دیا گیا ہے۔ ملک میں بوگس پارلیمنٹ، بوگس وزیراعظم، بوگس صدر اور بوگس جمہوریت ہے۔ اس وقت جنرل مشرف سے زیادہ خوفناک ڈکٹیٹر شپ قائم ہے۔ قانون کی بالادستی جمہوریت ازادی اور ملک کے مستقبل کو ختم کر دیا گیا ہے۔

‏اپنے سہولت کاروں کی مدد سے مینڈیٹ چوری کر کے ملک پر قابض مافیا کے زیر انتظام جاری فسطائیت کے نظام، آئین و قانون اور عدلیہ پر مسلسل حملوں، ہمارے بے گناہ لوگوں کو زندان میں میں ڈالنے والی جعلی حکومت کو بتانا ہو گا کہ قوم کو یہ سب نامنظور ہے۔

‏24 نومبر کے احتجاج کی قیادت تحریک انصاف لیڈرشپ کرے گی۔ میں نے پارٹی رہنماؤں کو جامع احتجاجی پلان دے دیا ہے۔ میں نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، احتجاج کو لیڈ کرنے اور ختم کرنے کا اختیار اس کمیٹی کے پاس ہوگا۔ مذاکرات جب کرنے ہونگے جس سے بھی کرنے ہوں گے، ہینڈلرز جس کسی کو آگے کریں گے ہماری کمیٹی ان سے مذاکرات کرے گی-

‏میں اپنی پارٹی قیادت کو یہ ہدایت کرتا ہوں کہ احتجاج کی جامع منصوبہ بندی کریں اور اپنے حلقے کے لوگوں کو اس کے حوالے سے مکمل آگہی دے کر ایک بھرپور لیکن پرامن احتجاج کے لیے تیار کریں۔

‏جہاں یہ احتجاج پارٹی لیڈرز، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ناظمین، اور صوبائی و مقامی تنظیموں کا امتحان ہے، وہیں یہ ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے عام آدمی کا بھی امتحان ہے۔ میں ہر طبقے بشمول اپنے کاروباری طبقے، سول سوسائٹی، قانونی برادری، کسانوں، ریڑھی بانوں، تنخواہ دار طبقے سے کہتا ہوں کہ اسلام آباد پہنچیں۔ میرے نوجوان اور طلباء، جن کا مستقبل بالخصوص داؤ پر ہے، ان کو یہ ہدایت دینا چاہتا ہوں کہ آپ نے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ اپنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی میرا یہ پیغام ہے کہ قوم کے مستقبل کی خاطر دنیا بھر میں احتجاج کا حصہ بنیں اور پارٹی کی فنڈنگ میں بھی بھرپور حصہ لیں-

‏مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا۔ اس دن یک زبان ہو کر پوری قوم کے یہی مطالبات ہوں گے:
‏- چھبیسویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دے کر آئین کو اپنی پرانی حالت میں بحال کیا جائے
‏- ⁠ چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی
‏- ⁠بغیر ٹرائل گرفتار سیاسی قیدیوں کی رہائی

‏میرے پاکستانیو، اب کی بار ہم نے اپنے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں لوٹنا

19/11/2024

فوجی اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوششیں کی لیکن اب ان کے لیے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے۔ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے۔ میں ڈرتا نہیں کیونکہ میرا ایمان مظبوط ہے، میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان کا برطانوی اخبار میں آرٹیکل!!

18/11/2024

اگر ہم نے 24نومبر کو صرف ایک فیصلہ گھروں سے نکلنے کا کر لیا تو ہم اور ہماری آنے والی نسلیں اپنا ہر فیصلہ خود کریں گے ان شاءاللہ فیصلہ ہمارا ہمیشہ کیلئے آزادی یا غلامی ۔24 نومبر فیصلے کا دن

‏بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو ...• ‏24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزاد...
18/11/2024

‏بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو ...

• ‏24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کرے گی ...

‏• جمہوریت کے تین ستون، میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا ہے۔ میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا، VPN پر پابندی لگا دی گئی ہے، قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے ...

‏• 8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ 24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں ..

‏• ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔ باہر نکل کر واضح کریں کہ یہ نظام ہمیں قبول نہیں۔ خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ..

‏⁧‫

13/07/2024

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کونکاح کیس میں رہا کرنے کاحکم

آج کے ہيروآج کے ہيرو‏بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، محمد علی مظہر، ...
12/07/2024

آج کے ہيرو
آج کے ہيرو
‏بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، محمد علی مظہر، جسٹس شاہد وحید، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت خان نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اکثریتی فیصلہ دیا

12/07/2024

اسلام علیکم سب کو میری طرف سے جمعہ مبارک اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ او امان میں رکھے آمین 🤲🤲🤲

کپتان کی ناجائز و ناحق قید اب بین الاقوامی معاملہ بن گیا ۔۔!!
11/07/2024

کپتان کی ناجائز و ناحق قید اب بین الاقوامی معاملہ بن گیا ۔۔!!

مخصوص نشستوں کے فیصلے کا وقت تبدیل ، تین ممبر بنچ نہیں بلکہ فل کورٹ دن بارہ بجے فیصلہ سنائے گی
11/07/2024

مخصوص نشستوں کے فیصلے کا وقت تبدیل ، تین ممبر بنچ نہیں بلکہ فل کورٹ دن بارہ بجے فیصلہ سنائے گی

*_اچھی خبر_**_سپریم کورٹ نے دوبارہ کاز لسٹ جاری کردی،،اب 3 نہیں 13 ججز مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنائیں گے،، کل 12 بجے محفوظ...
11/07/2024

*_اچھی خبر_*

*_سپریم کورٹ نے دوبارہ کاز لسٹ جاری کردی،،اب 3 نہیں 13 ججز مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنائیں گے،، کل 12 بجے محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا...!!!_*

11/07/2024

پاکستان ميں حقيقى جمہوريت علمبردار بانى چيئرمين عمران خان کا اڈيالہ جيل سے قوم کو پيغام

11/07/2024

عدت کیس کی سماعت کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو۔

11/07/2024

آخری گیند تک لڑنے والے
عمران خان کے ٹائیگرو 🔥

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎👋

Address

Azad Kashmir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafran Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share