Kisran Magazine

  • Home
  • Kisran Magazine

Kisran Magazine کسراں میگزین کا مقصد کسراں گاؤں کی عکاسی کرنا ہے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق ،پاکستان میں 7000 MBBS ڈاکٹر  بیروزگاری کا شکار ہیں ، جو پرائیوٹ کالجز سے1 کروڑ کی بھاری فیس بھر کے...
28/08/2024

حالیہ رپورٹ کے مطابق ،پاکستان میں 7000 MBBS ڈاکٹر بیروزگاری کا شکار ہیں ، جو پرائیوٹ کالجز سے1 کروڑ کی بھاری فیس بھر کے بعد ڈاکٹر بنے۔۔

27/08/2024

پاکستانی پٹرول کمپنی "ٹوٹل"نے اپنے شیئر بیچ کر پاکستان کو خدا حافظ کہہ دیا!

14/08/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو۔۔

اللہ تعالیٰ اس ملک کو حاسدین کی بری نظر سے بچانے، اور یہاں رہنے والوں کو اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔

آزادی منانے کے طریقے تو کئی ہیں مگر بلعموم جو دیکھنے میں آیا ہے، باجے بجانا ،ریلیاں نکالنا،جھنڈیاں لگانا جو اگلے ہی دن زمین پر پڑی ملتی ہیں،کپڑے خریدنا،بچوں کی طرح طرح کی چیزیں خریدنا۔۔

ہم ماہ اگست شروع ہوتے ہی جھنڈا تو لہرا دیتے ہیں،مگر یہ بھول جاتے ہیں کے اس کا تقدس ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سرے شام اسے اتارنا بھی ہے

جھنڈیاں لگاتے ہیں مگر وہ اپنے آپ ہی پھٹ کے زمیں پہ بکھری پڑی ملتی ہیں
خریداری کے نام پہ ہم نے اپنے لیے ایک مصیبت اور مول لے لی ہے،

اور یہ باجے تو میری سمجھ سے بلکل ہی بالاتر ہیں، ان کا آزادی منانے میں کیا کردار ہے، غور کریں تو اکثر خود کو کوستا ہوا ہی پائیں گے۔۔ کیونکہ یہ بھی صوتی ماحولیاتی آ لودگی کی ہی ایک قسم ہے۔

بچے تو بچے ہیں،ہم انہں آزادی منانے کے اور طریقے بھی سکھا سکتے ہیں، جیساکہ سجدہ شکر ادا کر کے، انہں کوئی اچھی بات سکھا جے، کوئی پودا لگا کر یا کوئی بھی ایسا کام کر کے جو کسی بھی طرح مثبت ہو۔۔

اللہ اس ملک کا حامی و ناصر ہو۔۔ اور ہمیں اسکے حق میں کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

13/07/2024

Admissions are Open
صرف2 ماہ میں راولپنڈی بورڈ یا فیڈرل بورڈ سے میٹرک (نہم دہم) کمپوزٹ کریں۔
نٸے ایڈمشن، سپلیمنٹری ایڈمشن اور مارکس امپروومنٹ کیلٸے ہم سے رابطہ کریں۔
نوٹ : بڑی عمر اور شادی شدہ افراد کیلئے خصوصی کلاسز کا اہتمام-
💫💫💫💫💫💫💫💫
امتحان کی مکمل 100 فیصد تیاری کیلئے آج ہی ہماری ریگولر کلاسز جواٸن کریں۔

امتحانات 20 اگست سے شروع۔
ایڈمشن کی آخری تاریخ 18 جولاٸی2024

Documents Required
میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ اگر پہلے امتحان دیا ہے،طالب علم کا ب فارم یا شناختی کارڈ،والد کا شناختی کارڈ،تصویر نیلی،گھر کا ایڈریس،فون نمبر،مضامین کی تفصیل۔

Fee Details:
Fresh 9th & 10th Fee 8000/-
Supply 9th Fee 5000/-
Supply 9th & 10th Fee 6000/-

گھر بیٹھے سہولت کیساتھ ایڈمشن بھجوانے کیلٸے اپنی مکمل ڈاکومنٹس اور فیس کیساتھ ہم سے رابطہ کریں۔

🏫Asad Academy 297-E Sector
4/A Khayaban-e-Sirsyed RWP .
☎️ 051-4831745
📲0336-5401110

06/06/2024

🌙 بریکنگ نیوز:
سعودی عرب میں آج ذوالحجہ 1445 کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ذوالحجہ 1445 کا مہینہ کل بروز جمعہ 7 جون 2024 کو شروع ہوگا۔

یوم حج (عرفات): 15 جون 2024 بروز ہفتہ
عید الاضحی: اتوار 16 جون 2024 سعودی عرب میں ہو گی

13/05/2024

سارے نویں بیلیاں ،جی آں نوں

دینی مدارس کے طلبہ اور اساتذہ متوجہ ہوں۔ اب اپنی عامہ ، خاصہ، عالیہ اور العالمیہ کی ڈگری کو بالترتیب میٹرک، انٹر، بی اے ...
19/01/2024

دینی مدارس کے طلبہ اور اساتذہ متوجہ ہوں۔
اب اپنی عامہ ، خاصہ، عالیہ اور العالمیہ کی ڈگری کو بالترتیب میٹرک، انٹر، بی اے اور ایم اے کے مساوی کریں۔ اوپن یونیورسٹی سے 6 کا کورس کریں اور اپنی دینی تعلیم کو دنیاوی تعلیم کے برابر لائیں اور بہتر روزگار پائیں۔

یہ معلومات زیادہ سے زیادہ دینی مدارس کے طلبہ کے ساتھ شیئر کردیں۔ جزاک اللہ

Copied

05/01/2024

والدمحترم( فخرالدین اعوان صاحب)ہمیں چھوڑکےچلےگئے،سب ساتھیوں سے دعا کی گزارش ۔۔

28/12/2023

تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید ۔۔۔ آپ سب کا ساتھ ہمارے لیے باعث رحمت ہو۔۔ ہمارے پرانے ساتھیوں کا بھی اور نئے آنے والوں کا بھی ۔۔

27/08/2023

اگست ، ماہ آزادی:
اس موضوع پہ بچے کوئی تحریر لکھ کے بھیجیں ۔۔

23/08/2023

کتنے لوگ ہمارے پیج پہ ایکٹو ہیں ؟ کمنٹ کر کے بتائیں ۔۔

02/04/2023

ایک اور نیا مغربی سسٹم / آندھی/ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ 2 تا 5 اپریل!

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل افغانستان کے راستے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں داخل ہوگا جسکے سبب کوئٹہ، زیارت، پشاور، نوشہرہ، وزیرستان، کوہاٹ، چارسدہ، چترال سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، بعد ازاں نیا سلسلہ کل شام پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارشوں / ژالہ باری کا سبب بنے گا جنمیں اسلام آباد، مری، روال پنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گجرانوالہ، شیخوپورہ، جہلم، نارووال، گجرات، چکوال، جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ، اوکاڑہ اور دیگر علاقوں میں بھی ہلکی اور کہیں تیز بارش کے امکانات موجود ہیں۔

🚨 2-5 اپریل کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر کے تقریباً 80 فیصد علاقوں بارش، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، بارش کے سبب ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی پیدا ہوسکتا ہے.

🔴 اس نئے سسٹم کے بعد ایک اور سلسلہ 6-8 اپریل تک ملک کے شمالی علاقہ جات، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سبب بنے گا.

🛑 ایک کے بعد ایک مغربی سسٹم کے سبب ملک کے مختلف علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، ندی نالوں میں طغیانی / سیلابی ریلے اور مختلف واقعات کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور زخمی بھی ہوئے.
بے وقت بارشیں اور معمول سے کم درجہ حرارت کھڑی فصلوں کے نقصان کا باعث بن رہے ہیں..

👈 کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم تقریباً صاف رہے گا، چند ایک مقامات پر گہرے بادل بن سکتے ہیں، گرمی کی شدت میں اگلے ہفتے سے اضافے کا امکان.
Copied from

27/10/2022
اگرچہ چپس کوئی صحتمندچیز نہیں لیکن ایسے نظر آنے والے چپس سے خاص طور پہ احتیاط کی جائے ۔۔
23/09/2022

اگرچہ چپس کوئی صحتمندچیز نہیں لیکن ایسے نظر آنے والے چپس سے خاص طور پہ احتیاط کی جائے ۔۔

جاپان نے ایسی مشین بنائی ہے جو ہمارے خواب ریکارڈ کرپائے گی
21/09/2022

جاپان نے ایسی مشین بنائی ہے جو ہمارے خواب ریکارڈ کرپائے گی

20/09/2022

2024جنوری کے بعد پاکستان سے گریجویشن کرنے والے ڈاکٹر امریکہ میں کام نہیں کر پائیں گے ۔۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق تیس ہزار سے زائد سیاح ایک دن میں شمالی علاقہ جات کا رخ کرتے ہیں ۔۔
18/09/2022

حالیہ رپورٹ کے مطابق تیس ہزار سے زائد سیاح ایک دن میں شمالی علاقہ جات کا رخ کرتے ہیں ۔۔

خلاء کی سیاحت ۔۔جی ہاں! جاپان کی منصوبہ بندی کے مطابق اب آپ چاند اور مریخ کی سیاحت کر پائیں گے اور وہ بھی بلٹ ٹرین پر۔۔ا...
18/09/2022

خلاء کی سیاحت ۔۔
جی ہاں! جاپان کی منصوبہ بندی کے مطابق اب آپ چاند اور مریخ کی سیاحت کر پائیں گے اور وہ بھی بلٹ ٹرین پر۔۔اور یہ مصنوعی کششِ ثقل سے ممکن ہو پائےگا۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisran Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share