سکون!.☁💛🎧
#Share
#FaisalNadeem
انتہائی مشفق ، زندگی بھر قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند کرنے والے عظیم علمی اور روحانی ہستی حضرت مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی رحمہ اللہ، لاکھوں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر خاموشی سے سفر آخرت کے راہی ہوگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
#سائیں_عبدالصمدہالیجوی_رح
#العلماء
#awan
#share
#FaisalNadeem
کسی سےنہیں ہوتا،اللہ سےہوتاہے۔
#ShareThisPost
#HajiAbdulWahab
#FaisalNadeem
الحمدللہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ملک کی معروف شخصیت محترم جناب قاری ابراہیم صاحب بہبودی کی خاص دعوت پر عالمی شہرت یافتہ
فضیلۃ الشیخ قاری محمود شحات صاحب مصر سے پاکستان تشریف لارہے ہیں ۔ پہلا پروگرام جناح کنونشن اسلام آباد میں 29 ستمبر کو انشاءاللہ
علامہ عبدالمجید توحیدی الازھری
امیر جمیعت تحصیل اٹک
شھاب الدین احمد قریشی
#JUIATTOCK
#ShareThisPost
#FaisalNadeem
عقیدہ ختم نبوت کے کام کرنے کی اہمیت پر
حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کا ولولہ انگیز خطاب
#share
#JUIATTOCK
#FaisalNadeem
امدادی کیمپ برائے سیلاب متاثرین جمعیت علماء اسلام جہاری کس تحصیل حسن ابدال
تحصیل ناظم مالیات فیصل ندیم ضلعی ناظم مالیات مولانا شہاب الدین احمد قریشی صاحب بھی کیمپ میں موجود ہیں۔
#share
#FaisalNadeem
ہینڈ فری لگا کر یکسوئی سے سنیں سکون ملیگا ۔
کھلا ہے سبھی کے لئے باب رحمت ❤️❤️
#share
#FaisalNadeem
یہ وطن تمہارا ہے
تم ہو پاسباں اس کے🇵🇰
😘😘🇵🇰🇵🇰😘😘
#share
#FaisalNadeem
#سیدناعثمان غنی
#share
#FaisalNadeem
اس شخصیت کی زیارت فرمائیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اس غم اور فکر میں گزار دی کہ دین پوری دنیا میں کیسے عام ہو جائے اللہ ان کے قبر کو نور سے بھر دے اور کروٹ کروٹ پر راحت نصیب فرمائے ۔حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ تعالی ۔
#share
#FaisalNadeem
بنگلہ دیش سے حجاج کرام بحری جہاز کے ذریعے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے خوبصورت منظر
#FaisalNadeem