Hazro News Network.

Hazro News Network. Hazro News Network (HNN) is the most famous Social Media Platform in Chhachh Community,
The Best Network for promote yours Business also. Thank You

16/01/2025

حضرو میں مہنگائی کا جن بے قابو ۔۔
اشیائے خوردونوش سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد پر فروخت ہونے لگی ، عوام پریشان

رپورٹ ۔ نوید قادری 365 نیوز حضرو

16/01/2025

حضرو میں بھی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ،
اشیائے خوردونوش سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد پر فروخت ہونے لگی ، عوام پریشان ،

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

15/01/2025

حضرت مولا علی المرتضیٰ کی ولادت باسعادت کے موقع پر دربار عالیہ حضرت سید شاہ صدر الدین المعروف سخی سلطان بادشاہ اٹک خورد کے مقام پر عظیم الشان جشن کا اہتمام ۔۔

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

15/01/2025

نیو ہٹیاں روڈ پر ہائی ایس اور کار میں تصادم سے سلیم احمد موقع پر جان بحق جبکہ6 زخمی

14/01/2025

حضرو شہر میں انتظامیہ حرکت میں آ گئی ،
غیر قانونی رکشہ سٹینڈ ، غلط پارکنگ اور ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،۔

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

13/01/2025

حضرو کی مشہور غذا تکہ بوٹی
تکہ بوٹی کھانے کے لیے حضرو اور علاقہ چھچھ کے علاوہ خان پور ، واہ کینٹ ،ٹیکسلا اور دیگر شہروں سے بھی لوگ آتے ہیں ،

رپورٹ ، نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

09/01/2025

لنڈا بازار بھی مہنگائی کی زد میں ، لنڈا بازار میں گاہک اور دوکاندار دونوں پریشان

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

07/01/2025

حضرو ۔ پرائس مجسٹریٹ الماس انور کا حضرو شہر کا دورہ ،
سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دوکاندار حضرات کو جرمانے عائد ،

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

07/01/2025
07/01/2025

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے سب انسپکٹر ملک محمد نعیم کو ایس ایچ او تھانہ رنگو تعینات کر دیا
06/01/2025

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے سب انسپکٹر ملک محمد نعیم کو ایس ایچ او تھانہ رنگو تعینات کر دیا

05/01/2025

So Sad...

04/01/2025

حضرو کے گاؤں خگوانی میں تیار ہونے والی سویاں ملک پاکستان کے طول و عرض میں پسند کی جاتی ہے ،

سویاں کیسے تیار کی جاتی ہے ؟؟

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

01/01/2025

نئے سال کا تحفہ ، پٹرول کی قیمت میں اضافہ

رپورٹ ۔ نوید قادری کے ٹو ٹیلی ویژن حضرو

پنجاب ایمرجینسی سروسز ریسکیو 1122 اٹک 01 جنوری 2025 *سال 2024 کے دوران ریسکیو 1122 اٹک نے 41116 افراد کو خدمات فراہم کیں...
01/01/2025

پنجاب ایمرجینسی سروسز
ریسکیو 1122 اٹک
01 جنوری 2025

*سال 2024 کے دوران ریسکیو 1122 اٹک نے 41116 افراد کو خدمات فراہم کیں، ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین*

پنجاب ایمرجینسی سروسز ریسکیو 1122 اٹک کی کارکردگی سال 2024 میں بھی خدمت انسانیت کے حوالے سے مثالی رہی.

ریسکیو1122 کنٹرول روم کو سال 2024 میں مجموعی طور پر 231480 فون کالز موصول ہوئیں جن میں سے 41019 ایمرجنسی کالز تھیں۔ ان میں 3670 روڈ ٹریفک حادثات (جن میں 43 افراد کی موت واقع ہوئی), 31564 میڈیکل ایمرجینسیز (126 افراد)،
648 آگ لگنے کے واقعات(1 شخص)، 440 کرائم کیس(20 افراد)، 8 ڈوبنے کے واقعات اور 4689 متفرق ایمرجینسیز (40 افراد) تھیں۔ جن میں کل 236 افراد جان کی بازی ہارے

ریسکیو 1122 اٹک نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 41116 لوگوں کو ریسکیو کیا جن میں 12913 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 27967 افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا

علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت ضلع بھر سے مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے 2205 افراد کو راولپنڈی کی سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

بروقت ریسپانس اور موقع پر طبی امداد کی فراہمی کے لیے ریسکیو 1122 موٹر بائیک سروس نے اوسطاً 4.28 منٹ کے ریسپانس ٹائم کیساتھ 10197 ایمرجنسیز پر 11021 مریضوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی.

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین نے تمام ریسکیورز کو سال 2024 میں خدمت انسانیت کے حوالے سے شاندار کارکردگی پر شاباش دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ سال 2025 میں حادثات کی روک تھام کے لیے کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کے کردار کو مزید بڑھایا جائیگا۔

29/12/2024

حضرو ۔۔۔

27/12/2024

حضرو شہر میں موسم سرماکے آتے ہی خشک میوہ جات کی دکانیں رنگ برنگی نعمتوں سے سج گئی ہیں، لیکن مہنگائی کے بڑھتے ہوئےطوفان نے عوام کی قوت خرید کو بھی شدید متاثر کر دیا ہے.

ایم نوید قادری کی رپورٹ کے ٹو ٹیلی ویژن کے شیشے پر

Address

Attock City

Telephone

+923065606851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazro News Network. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazro News Network.:

Videos

Share