Tahir IQbal Jutt Official

Tahir IQbal Jutt Official This page is controlled by Tahir IQbal Jutt Official team

نفاست جبلت میں ہوتی ہے، عادات و اطوار میں ہوتی ہے، اس کا غربت یا امیری سے کوئی تعلق نہیں __☺❤
07/12/2024

نفاست جبلت میں ہوتی ہے، عادات و اطوار میں ہوتی ہے، اس کا غربت یا امیری سے کوئی تعلق نہیں __☺❤

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم**  *درود شریفـــــــــ کی برکات...!!*درود شریف کا فیض نسلوں تک جاری رہتا ہے جیسے ایک ش...
06/12/2024

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم*
* *درود شریفـــــــــ کی برکات...!!*

درود شریف کا فیض نسلوں تک جاری رہتا ہے
جیسے ایک شخص درخت لگاتا ہے اور فائدہ آنے والے لوگ اٹھاتے ہیں ۔
اسی طرح جو شخص درود شریف سے لو لگا لیتا ہے اسکی آنے والی نسلیں درود شریف کی برکات سے فیض یاب ہوتی رہتی ہیں....!!
╭────•🌻🍃||•

Follow please my new pageاَلْحَمْدُلِلّٰه 75 ای بی گاوں کے چھپڑ کے گرد دیوار مکمل کر دی گئی ہے💞
02/12/2024

Follow please my new page
اَلْحَمْدُلِلّٰه 75 ای بی گاوں کے چھپڑ کے گرد دیوار مکمل کر دی گئی ہے💞

Follow my new pageکراچی ائیر پورٹ پر دُرمحمد ایوب،راشدامیر ہوتیانہ ،حیات بھٹی اور میاں علی عمران ہوتیانہ کی آفتاب گوہر و...
01/12/2024

Follow my new page
کراچی ائیر پورٹ پر دُرمحمد ایوب،راشدامیر ہوتیانہ ،حیات بھٹی اور میاں علی عمران ہوتیانہ کی آفتاب گوہر وٹو صاحب سے خوشگوار لمحات میں ملاقات

Follow please new page
23/11/2024

Follow please new page

Follow page چوہدری طاہر اقبال جٹ صاحب کی خان امیر حمزہ رتھ اور چوہدری آصف کے ہمراہ سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات انجمن تا...
22/11/2024

Follow page
چوہدری طاہر اقبال جٹ صاحب کی خان امیر حمزہ رتھ اور چوہدری آصف کے ہمراہ سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات انجمن تاجران عارفوالہ کے مسائل کے حل کی یقین دہانی ❤️

Follow page محبت ایک ایسا رشتہ ہے جس کو کبھی زوال نہیں  ❤️❤️❤️
18/11/2024

Follow page
محبت ایک ایسا رشتہ ہے جس کو کبھی زوال نہیں ❤️❤️❤️

اَلْحَمْدُلِلّٰه 1 سال پہلے ❤️
17/11/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه 1 سال پہلے ❤️

محسنِ قبولہ چوہدری طاہر اقبال جٹ ( سی ای او) ستارہ پٹرولیم سروسز کی اوکاڑہ میں ایم این اے چوہدری ندیم عباس ربیرہ ، ایم پ...
16/11/2024

محسنِ قبولہ چوہدری طاہر اقبال جٹ ( سی ای او) ستارہ پٹرولیم سروسز کی اوکاڑہ میں ایم این اے چوہدری ندیم عباس ربیرہ ، ایم پی اے چوہدری غلام رضا ربیرہ کے پیٹرول پمپ (گو) کی افتتاحی تقریب میں شرکت ۔۔۔ پیٹرول پمپ کا افتتاح چوہدری طاہر اقبال جٹ کے ہاتھوں سے ہوا

محبتوں کے سفیر ❤️❤️
15/11/2024

محبتوں کے سفیر ❤️❤️

14/11/2024

13/11/2024

Follow my new account

اَلْحَمْدُلِلّٰه گولہ چوک تا فتح چوک تا اسد اللہ پور سے ہوتے ہوئے میران شاہ تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہےاَلْحَ...
11/11/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه گولہ چوک تا فتح چوک تا اسد اللہ پور سے ہوتے ہوئے میران شاہ تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہےاَلْحَمْدُلِلّٰه گولہ چوک تا فتح چوک تا اسد اللہ پور سے ہوتے ہوئے میران شاہ تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذولفقار احمد بھون سے ملاقات پنجاب بھر میں کارکردگی کے لحاظ سے پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد
10/11/2024

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذولفقار احمد بھون سے ملاقات پنجاب بھر میں کارکردگی کے لحاظ سے پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد

محبتوں کے سفیر ❤️❤️❤️
06/11/2024

محبتوں کے سفیر ❤️❤️❤️

05/11/2024

Aramco ❤️

انسانیت کی خدمت سے اللّه پاک کے قرب حاصل ہوتے کی امید پیدا ہوتی  ہے ❤️
04/11/2024

انسانیت کی خدمت سے اللّه پاک کے قرب حاصل ہوتے کی امید پیدا ہوتی ہے ❤️

*بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا*😇🖤     ...
03/11/2024

*بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا*😇🖤






















Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir IQbal Jutt Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share