کچھ بھی بچا نہ کہنے کو،ہر بات ہو گئی
آؤ کہیں #سگریٹ پئیں بہت رات ہو گئی۔۔۔۔
#بزمِ_سگریٹ
چائے چولہے پر تھی اور تھا دھیان گلی میں
آنے والا تھا کوئی مہمان گلی میں
میں یہ جان کے اپنے گھر سے نکل پڑی تھی
اُس سے ہونے والی ہے پہچان گلی میں
جس کوہم پڑھ پڑھ کے راتوں کو روتے تھے
پھینک دیا ہے میر کا وہ دیوان گلی میں
فَکر کے طالب اپنے حجرے میں بیٹھے ہیں
پھرتے ہیں کشکول لیے سُلطان گلی میں
اِس بستی کے گھر گھر میں آسیب بسے ہیں
اور میں ڈھونڈ رہی ہوں کچھ انسان گلی میں
ایک چونی چوڑیاں اور کچھ خواب ہوئے گم
ہوتا آیا ہے اپنا نقصان گلی میں
پہلے خوشیاں مانگنے جاتے تھے مندر میں
اور اب بکنے آتے ہیں بھگوان گلی میں
ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے
بے نشاں ہوگئے جب شہر تو گھر جائیں گے
کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تیری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
ہوگئے غیر کے وہ مجھے چھوڑ کر
میری قسمت میں ان کی محبت نہیں
جہاں آپ کے ہونے نا ہونے سے اگلے انسان کو فرق نا پڑے تو وہاں سے چلے جانا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔۔
وائس آف پنجاب پر میرا خصوصی انٹرویو..
ضرور دیکھیں ❤️
آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
ساری دنیا کے رنج و غم دے کر
مسکرانے کی بات کرتے ہو
جاوید قریشی
آواز: Shaegill ❤️
"ہمیں گلے لگانا چاہیے۔ میرا مطلب ہے کہ ہم بات کرتے رہ سکتے ہیں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر ہم گلے لگائیں تو بہتر ہوگا۔"🥀
🎬 لبرل آرٹس [2012]
ایک فین کی طرف ایڈوانس سالگِرہ مبارک کی ویڈیو ملی ہے 😍