Minhaj Youth League - Arifwala

Minhaj Youth League - Arifwala ہمارا مقصد
نوجوان نسل کی علمی فکری و نظریاتی اور اخلاقی As an organ of Minhaj-ul-Quran International (MQI), MYL was established on 30th November 1988.

07/10/2023
.
31/03/2023

.


31/03/2023

پاکستان میں زکٰوة کا جو نظام رائج ہے ، وہ اسلام کا نظامِ زکٰوة ہے ہی نہیں ۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

04/03/2023
درود وسلام وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کے تن اور من کو ہر قسم کی آلائشوں، کثافتوں اور آلودگیوں سے پاک و صاف کر دیتا ہے۔
24/02/2023

درود وسلام وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کے تن اور من کو ہر قسم کی آلائشوں، کثافتوں اور آلودگیوں سے پاک و صاف کر دیتا ہے۔

04/02/2023
29/10/2022

اس صدی کے مجدد کی ایک اور بات سچ ثابت ہوگی
وہ لوگ جو تبدیلی کا نعرہ لگا رہیں ہیں، میں بتا دینا چاہتا ہوں وہ اپنا سر پکڑ کر بیٹھے ہوں گے دھاندلی کی شکایت کریں گے اور تبدیلی ہوا میں اڑ جائے گی ، یہ نظام کبھی اس ملک کو تبدیلی نہیں دے سکتا ،
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تاریخی الفاظ

29/10/2022
14/06/2022

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خصوصی انٹرویو
آج 14 جون 2022ء شام 7:05 پر دنیا نیوز کے پروگرام نقطۂ نظر میں مجیب الرحمن شامی اور اجمل جامی کے ساتھ

13/06/2022

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور ڈاکٹر اسرار احمد د انقلاب کے لیے ایک سٹیج پر

29/05/2022
28/05/2022
25مئی 1989سے 25مئی 2022 تک کاسفر۔۔۔۔فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کے 33سال بے مثال۔۔۔۔ظلم و استحصال٠ کفر و طاغوت٠ ظالمانہ ا...
25/05/2022

25مئی 1989سے 25مئی 2022 تک کاسفر۔۔۔۔
فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کے 33سال بے مثال۔۔۔۔
ظلم و استحصال٠ کفر و طاغوت٠ ظالمانہ اور جابرانہ نظام کے خلاف اور حقیقی فلاحی اسلامی جمہوری ریاست کے قیام کی خاطر جنگ لڑنے والی جماعت
"پاکستان عوامی تحریک"
کا 33واں یومِ تاسیس جرأت مند لیڈر قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور کارکنوں کو مبارک ہو۔
پوری دنیا میں بسنے والے کارکنان اور خصوصاً انقلاب کی خاطر اپنا تن من دھن لٹانے والے اور انقلاب کی خاطر گرنے والے ہر خون کے قطرے سے ہم عہدِ وفا کرتے ہیں ہم اس دھرتی پر ایک ایسا سویرا طلوع کر کے دم لیں گے کہ ہماری آنے والی نسلیں ہم پر فخر کریں گی
بلاشبہ ہماری قیادت جیسی کوئی قیادت نہیں اور ہمارے کارکنان جیسے کوئی کارکن روئے زمین پر کسی بھی جماعت کے پاس نہیں
اس ملک اس امت اور اس نسل کی قسمت ہمارے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ہاتھوں بدلے گی انشاءاللہ
ہم عہد کرتے ہیں جب تک زندہ ہیں اس نظام کے خلاف لڑیں گے اور یہ جنگ جیت کر پوری دنیا کو دکھائیں گے

ہم ایسا نظام لانا چاہتے ہیںجس میں وزیرِاعظم براہِ راست عوام کے ووٹ سے منتختب ہو اور وہ ایوان کا لیڈر ہونے کی بجائے ، عوا...
17/05/2022

ہم ایسا نظام لانا چاہتے ہیں
جس میں وزیرِاعظم براہِ راست عوام کے ووٹ سے منتختب ہو اور وہ ایوان کا لیڈر ہونے کی بجائے ، عوام کا لیڈر ہو

16/05/2022

ڈاکٹر طاھر القادری کا مسلک اور انقلاب
بڑا خوبصورت جواب

Address

Arifwala
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League - Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhaj Youth League - Arifwala:

Videos

Share


Other Digital creator in Arifwala

Show All