آل سیکرٹری ایسوسی ایشن ملاکنڈ کا مطالبہ کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ سے ملاکنڈپریس کلب تک ریلی نکال کر مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے پریس کلب کے سامنے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے یونین کے صدر محمد اسماعیل،سینئر نائب صدر محمد جواد، جنرل سیکرٹری سراج محمد اور نائب صدر جنید مشوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں نوٹیفیکس جاری کرکے سیکرٹریوں کا پچاس فیصد کوٹہ کم کرکے بیس فیصد کردیا ہے، مزید تفصيلی اس ویڈیو میں
رپورٹ طاہرخان عزی خیل
پی ڈی پی اے پاکستان سیالکوٹ ونگ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقہ قلنگئی حصار بابا میں 27خاندانوں میں نقد رقم تقسیم کیے گئے اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے رہنماگل رحمن کی رہائشگاہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سیلاب سے متاثرہ افراد نے شرکت کی الخدمت فاونڈیشن ملاکنڈ کی جانب سے فراہم کردہ سیلاب متاثرین کی مستحق افراد کی ریکارڈ کے مطابق پی ڈی پی اے پاکستان سیالکوٹ ونگ کے سرپرست اعلی ڈاکٹر محمد عارف ارائیں نے ڈینٹل ٹکنشن ایسوسی ایشن رجسٹرڈ خیبرپختونخواہ کے سینئر عہدیداران ڈاکٹر انوارالحق سابقہ چیئرمین عزیز اللہ عبدالحق اور عثمان خان کے ہمراہ 27سیلاب سے متاثرہ گھرانوں میں فی کس 10ہزار روپے اور مجموعی طورپر دولاکھ 75ہزار روپے تقسیم کیے گئے
تحصیل تھانہ بائزئی چیئرمین شپ کے امیدوار سرادریوسفزئی
اویس کاچوخیل امیدوار برائے جنرل کونسلر ویلج کونسل خانپلو
مالاکنڈ کے پہاڑی علاقے پلئی میں ملکیتی آراضی کے تنازعہ میں مزید شدت آگئی ہے۔۔ فریقین نے علاقے میں مورچے بنالیے ہیں تاہم مسئلے کا کوئی واضح حل سامنے نہیں آسکا مزید دیکھے جیونیوز کے نمائندہ طاہر خان عزی خیل کی اس رپورٹ میں
ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع مالاکنڈ میں بھی وفقے وفقے سے بارش کا سلسلے جاری ہےیخ بستہ ہواؤں نےسردی کی شدت مذید بڑھادیا۔مذیدبتایا رہےہیں جیو نیوز کے نمائندے طاہرخان عزی خیل
ضلع مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن محمد ذادہ اگرہ کے قاتل گرفتار ملزمان کے قبضے سےواردات میں استمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل کو بھی برامد کرکے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا
تنظیم عوامی شوری الہ ڈھنڈ ڈھیری کے وائس چیئرمین فضل ربی الہ ڈھنڈ ڈھیری روڈ پر کام کی بندش کے حوالے میڈیا کے ساتھ بات چیت