Mahar Naeem Sial

Naeem Sial from Alipur District Muzaffargarh
Medical student
Awais institute of Medical College Alipur
Not yet working still studying

23/10/2023

_Talash اسکی karo جو ksi ke پاس naa ho..!!_
_Bhula doo اسے jis par بھروسہ naa ho..!!_
_Hum toh اپنے ghamon pr bhi ہنس parte hain..!!_
_Woh اس لیے ka samne wala اداس na ho..!!_ 🤎

23/10/2023

اور کم ظرف برائی ہی کر سکتے ہیں مقابلہ نہیں 🤍💸

23/10/2023

#وَتُعِزُّمَن__تَشَاءُوَتُذِلُّ__مَن_تَشَاءُ‏ ❤️
بیشک عزت اور ذلت اللہ تعالی دیتا ھے😘

23/10/2023

Blur Your haters 🤧
Focus on Your goals🤙

23/10/2023

" ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے جناب۔۔!!

بس خاص سے عام کر دیتے ہیں_!! 🥀✌️

18/10/2023

یادیں پاگل کر دیتی ہیں،باتیں پاگل کر دیتی ہیں
چہرہ ہوش اڑا دیتا ہے، آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں

تنہا چلنے والوں کو،راہیں پاگل کر دیتی ہیں !
دن تو خیر گزر جاتا ہے،راتیں پاگل کر دیتی ہیں
ζ͜͡🖤

18/10/2023

نیند آئے تو اچانک تری آہٹ سن لوں

جاگ اٹھوں تو بدن سے تری خوشبو آئے

18/10/2023

مری طرح کے کئی لوگ ہوں گے دنیا میں

تری طرح کی تو عینک بھی ملنا مشکل ہے

فراز محمود فارز

18/10/2023

کاش کوئی ہمیں بھی کہتا آشوب چشم کی وبا پھیلی ہوئی ہے تم اپنی آنکھوں کا خیال رکھنا کیونکہ 🙂

" تمھاری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا ہی کیا ہے "

18/10/2023

والدہ کا ادب ہو تو ایسا.......... اللہ اکبر

سعودی عرب کے معروف عالم دین فضیلۃ الشیخ علی بن جرید العنزی حفظہ اللہ کو تفسیر القرآن کلاس پڑھانے کے دوران والدہ محترمہ کی کال آگئی، بڑے ہی شائستہ لہجے سے طالب علم کو روکا اور کہا کہ میری والدہ محترمہ کی کال آگئی ہے ٹھہر جائیں، پھر کہا کہ اگر نفل نماز میں والدہ کی آواز پڑ جائے تو ہم نماز چھوڑ کر والدہ کی بات سنتے ہیں، رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ طلبہ کو سبق پڑھاتے تو دوران سبق ماں کا حکم ہوتا کہ مرغیوں کو دانہ ڈالو تو وہ سبق روک کر جاتے دانہ ڈال کر واپس آتے اور وہیں اے تدریس کا آغاز کرتے ۔

اللہ اکبر ......

10/10/2023

Advantage and disadvantage of "Too Much"

1. If you speak too much, you will lie.....
2. If you think too much,you will be depressed.......
3. If you cry too much, you will lose your sight.......
4. If you love too much, you will be lost........
5. If you care too much,you will be underestimated........
6.If you play too much, You will not be taken serious often.......
7.If you trust too much, you will be betrayed........
8.If you work too much, You will die of stress........
9.If you eat too much, You will be obsesses.........
10.If you sleep too much, You will be idler.......
11. If you spend too much, You will have no future......
12.If you wear make up too much, You will lose your beauty.........
13.If you look too much, You will lose your focus...........
14.If you pursue life too much, you will lose everything.
BUT..........
* When you pray too much, You will have everything
*When you have too much patience, you will have the whole world
*When you invest too much, You will have your future guarantees
*When you let go too much, you will have peace of mind
*When you are careful too much, you will be saved of many evils.
*When you spent your life according to Islam and work for humanity too much, you will receive unlimited and unspeakable reward and testimony.May Allah Almighty bless all of us.. Ameen 🤲

10/10/2023

ایک سانولی رنگت والی لڑکی اور خالی جیب والہ مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے۔

10/10/2023

نماز کے دوران
جوتے آگے رکھو
تو نماز نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
اور پیچھے رکھو
تو جوتے نہیں ہوتے ۔۔۔۔
یہ ہے نیا پاکستان .........🐵🐵🐵

Hehehe 😝
10/10/2023

Hehehe 😝

Hahahaha 😂😂😂🤣                             •   
10/10/2023

Hahahaha 😂😂😂🤣

























World Cup Classic Episode -2 13 مارچ 1996 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جو جو انڈیا کے شہر کولکتہ میں کھیلا گیا انڈیا اور س...
10/10/2023

World Cup Classic Episode -2

13 مارچ 1996 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جو جو انڈیا کے شہر کولکتہ میں کھیلا گیا
انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھی
1 لاکھ 5 ہزار تماشائی گراؤنڈ میں میچ دیکھ رہے تھے گراؤنڈ کھچہ کھچ بھرا ہوا تھا
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوور میں 258 رنز بنائے
جواب میں جب انڈیا کی بیٹنگ آئی تو تو انڈین بیٹنگ لائن اپ لڑ کھڑا گئی
انڈیا کی 97 رنز پر دوسری وکٹ گری
اور دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا کی ٹیم 34 اوور میں 120 رنز پر 8 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے اور میچ انڈیا کی ہاتھ سے نکل چکا تھا
پھر ایسے میں گراؤنڈ میں بیٹھے عوام کا صبر بھی جواب دے گیا اور فیلڈ پر کھڑے سری لنکن کھلاڑیوں پر پانی کے بوتل اور جوتے پھینکنے لگے پتھر تک برسا دیے عوام نے گراؤنڈ کے اندر لگے پوسٹر کو آگ لگا دی اور میچ کو روک دیا
عوام کنٹرول سے باہر ہوگئی تو آرمی کو بلانا پڑا لیکن آرمی سے بھی عوام قابو نہ ہوا تقریبن ایک گھنٹے تک میچ روکا رہا عوام کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے کی کوشش کی گئی پر ایسا نہ ہو سکا
ایک گھنٹے بعد آخر کار میچ دوبارہ شروع کی گئی پر جیسے ہی میچ شروع ہوتا تو عوام پھر سے شور مچانہ شروع کر دیتا تھا
آخر کار نتیجہ یہ نکلا کے امپائر نے سری لنکا کی ٹیم کو فتح قرار دے دیا اور یوں سری لنکا فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
10/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




10/10/2023
.سنہری الفاظ
10/10/2023

.سنہری الفاظ



10/10/2023

*كاش کوئی مجھے بهى کہہ دے 🤭🤣*

*اپنا خيال رکھنا🙈🫶*

*میں خود كو شاپر میں ڈال كر🙊*

*المارى کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں😁😂😂🤪🤣🤣🤭*

10/10/2023

*چشمہ لگاؤ نہ😎*
*پاکستانی قوم نے اتنے سٹیٹس لگائے کہ آج آدھی قوم آنکھوں کی بیماری میں چشمہ لگانے پر مجبور ہو گئی*
*اب تو ڈاکٹر بھی کہتے ہیں لگاؤ نہ چشمہ کیا نام ہے آپ کا؟او تیری😎🤣🤣*

10/10/2023

میں سنگل ہوں مجھے اس بات کا اتنا دکھ نہیں ہے..🤗

میں تو اس کے لئے پریشان 😔 ہوں...
جو میری وجہ سے سنگل ہے 🙈

پتا نہیں کہاں 🤔 بھٹک رہی ہوگی بیچاری🙈😂🥴

10/10/2023

دنیا کے 😳حسین ترین لوگ ہی😁 میری پوسٹ پر "react" کرتے ہیں ، 😋😌
اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے😂

10/10/2023

کل ایک کالی بلی نے میرا راستہ کاٹا😒
اور آگے جا کر خود ہی نالے میں گر گئی 🤣
وڈی آئی حسینوں کا راستہ کاٹنے والی 😜

07/10/2023

ایک وکیل جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہورتھا

ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گی اور بولی ۔

بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو۔ ؟

وکیل بولا: دنیا کو دفع کریں جی ، میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حسن ، یہ جمال ، یہ دلکشی ۔ " بوڑھی عورت شرماتے ہوئے بولی ۔ " ہائے اللہ یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ہیں۔ اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں ۔" 🥰

07/10/2023

Can you live without your mobile for 24 hours ???🙂👑

06/10/2023

😂🤣😂

Jumma Mubarak all friends 💝
06/10/2023

Jumma Mubarak all friends 💝

Address

Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Naeem Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Alipur

Show All