11/03/2024
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملا تو صرف اُس کی خوبصورتی پر ناں جانا ، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا ، وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتہ ہو ، جو جانتا ہو کہ آپ کو اچھا بُرا کیا لگتا ہے ، اُس کے مطابق خود کو ڈھال لینے کا ہنر رکھتا ہو اور آپ کو بھی تلقین کرے ، وہ جو خود کو صرف آپ کے لئے پابند رکھے ، وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں ، جو صرف آپ کے لیے جینا جانتا ہو جو آپ کے پیٹھ پیچھے بھی آپ کی وہی عزت کرے جو سامنے کرتا ھو۔❤