Akora Vines

Akora Vines Peace, Unity And Trust

07/02/2022

Please think about it

05/01/2022

اگرچہ موسلادھار بارش آسمانی بجلی گرنے کا سبب بن سکتی ہے، اگر آپ باہر یا گھر کے اندر ہیں، تو کبھی بھی کسی درخت کے نیچے پناہ نہ لیں اور فوری طور پر اپنا فون بند کر دیں یا اسے فلائٹ موڈ میں رکھیں!

ان لوگوں نے محفوظ سمجھ کر درخت کے نیچے پناہ لی، اس بات سے بے خبر کہ ان کی جیب میں موجود موبائل فون انٹینا موڈ میں ہے، اور یوں وہ ایک ہی سیکنڈ میں مر گئے۔ براہ کرم اس بات کو پھیلائیں کہ ان لوگوں کی جانیں بچائیں جو اس صورتحال کے بارے میں نہیں جانتے ہیں! یاد رکھیں کہ ہر گرج چمک شہر کی بجلی کے دس ہزار وولٹ کے برابر ہے۔

😅🤣😅🤣
04/01/2022

😅🤣😅🤣

07/12/2021

اللہ کے واسطے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھے ان سے لاپرواہ مت ہوئے

06/12/2021

لڑکی: جان یہ کیا کر رھے ہو،🤔
لڑکا : وہی جو شادی کے بعد ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کرتا ھے...😉
لڑکی : تو ابھی کیوں...؟🙏
لڑکا : تو میں کون سا غلط کر رہا ہوں...جو شادی کے بعد کرتے ہیں وہ میں ابھی کر رہا ہوں...میں تمہارا شوہر بنوں گا اس لۓ میرا حق ھے شادی سے پہلے بھی...،🥰
لڑکی : یہ اچھی بات نہیں...ابھی شادی تو نٸ ہوٸ نہ...😟😟
لڑکا : تم سوچ رہی ہو گی میں تمہارے ساتھ ٹاٸم پاس کر رہا ہوں...؟ پر میں تمہیں اپنی بیوی سمجھتا ہوں...مگر تم...؟ ٹھیک ھے آج کے بعد تمہیں ٹچ بھی نہیں کروں گا،😩😫
لڑکی : جان سوری... میں تمہاری ہوں مجھ پر صرف اور صرف تمہارا ہی حق ہے. جو چاہے کر سکتے ہو...sorey😍😌
لڑکا : thank you my sweet wife،💝💝💝
( 2 مہینے کے بعد )
لڑکی : جان میں pregnant ہوں،🤰
لڑکا : کیا ؟🥴🥴🥴
لڑکی : plz مجھسے شادی کر لو...😓😓
لڑکا : پاگل ہو گٸ ہو کیا...؟ ابھی نہیں کر سکتا شادی...میں ابھی تک کوٸ کام نوکری بھی نہیں کرتا...ایک کام کرو ہم ہسپتال سے تمہارا abortion کروا دیتے ہیں.😥😥
لڑکی : ایک ماں اپنے ہی بچے کو نہیں مار سکتی...%💯 👍
لڑکا : ٹھیک ھے ! تم فیصلہ کر لو کہ تم کو یہ کسی اور کا بچہ چاہیے یا میں...؟☹️☹️
لڑکی : کیا کہا کسی اور کا بچہ ؟ بہت اچھا کہا اب بس یہی سننا باقی رہ گیا تھا...😭
لڑکا : ہاں ! سہی کہا اور کیا ؟ جو لڑکی شادی سے پہلے ہی میرے ساتھ تعلقات یہاں تک بڑھا سکتی ھے تو کیا گرنٹی ھے کہ کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتی ہو...؟🧐🙄
لڑکی : چھی ! کچھ تو شرم کرو...اوپر والا سب دیکھ رہا ھے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی...😨😨😨
لڑکا : سنو ! آ ج سے اپنی شکل مجھے مَت دِکھانا کسی اور کے بچے کو میرا نام دے رہی ہو...کتنی گھٹیا ہو تم۔۔۔🤧🤧
لڑکی : ( زور زور سے رونے لگتی ھے ) ٹھیک ھے...بہت پچھتاٶ گے تم... ( لڑکی بہت رونے لگتی ھے اور پھر ماں باپ بھی گھر سے نکال دیتے ہیں وہ اکیلی اِدھر اُدھر گھومتی رہی مگر کوٸ اُس کی مدد نہیں کرتا...اور ایک دن کار کے نیچے آ کر اُس کی موت ہو گٸ )😱😱😱
مگر یہاں پر اُس بچے کی کیا غلطی تھی جس کے دنیا میں آنے سے پہلے ہی اُس کی آنکھ بُجھا دی گٸ...🤱🤱
غلطی تو پیار کرنے والے کرتے ہیں...مگر سزا کسی اور کو ملتی ھے...🤦🤦🤦
اور ایک بات لڑکوں سے کہنا چاہتا ہوں میں : یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نہ اِنہیں اپنی عزت اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہوتی ھے اور یہ ہم جیسے لڑکوں پر اِس لیۓ بھروسہ نہیں کرتی ہیں کہ ہم بہت کیوٹ ہیں بلکہ اِس لیۓ کرتی ہیں کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہم بھی اُن سے سچے دل سے محبت کرتے ہیں لیکن اُنہیں کیا پتہ کہ کچھ لڑکے صرف اور صرف اُنہیں اِستعمال کرنےکے لیۓ ھی پیار کرتےہیں، ایک مَرد کی مَردانگی عورت کی عزت لوٹنے سے نہیں بڑھتی بلکہ عزت کرنے سے بڑھتی ھے...☑️💯

اگر ہمارے معاشرے میں اِس کہانی کے جیسے لڑکے ہیں تو اُن سے میری ہاتھ جوڑ کر درخواست ھے کہ یہ سب چھوڑ دیں. کیونکہ آج کسی کی بہن بیٹی آپ کے لیۓ ٹاٸم پاس ھے تو کل کو آپ کی بھی بہن بیٹی کسی کا صرف اور صرف ٹاٸم پاس ہو سکتی ہیں.🧐🧐🧐
اگر کسی کو میری پوسٹ بُری لگے تو معزرت 🙏🙏🙏

نوشہرہ :8سالہ بچی عوض نور کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ابدار کو سزا موت جبکہ سہولت کار رفیق کو عمر قید کی سزاڈسڑ...
01/12/2021

نوشہرہ :8سالہ بچی عوض نور کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ابدار کو سزا موت جبکہ سہولت کار رفیق کو عمر قید کی سزاڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ کی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

03/11/2021

محلہ اجمل خٹک کے اکمل شاہ نے وارڈ نمبر 1 سے جنرل سیٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے
نیک نوجوان نڈر اعلی تعلیم یافتہ آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار

19/10/2021

🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶Everyone is allowed to copy and paste this forwarded post. 😀😀

پاگل خان۔ ہٹلر خان۔ یوٹرن خان۔ زکوٰۃ خان۔کینسر خان۔ سونامی خان۔ یہودی خان۔ طالبان خان۔ اسٹیبلشمنٹ خان۔ مہنگائی خان یہ خان۔ وہ خان۔

کون ہے یہ بندہ جو اتنی ساری (آپس میں متضاد) برائیوں کا بیک وقت مجموعہ ہے؟ کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں اس بندے نے اس ملک پر؟ 3 سالوں میں اس ملک کا بیڑہ ہی غرق کردیا ہوگا جو اسے اتنے مختلف اور غلیظ ناموں سے پکارا جاتا ہے۔
اور کون ہیں اسے ان ناموں سے پکارنے والے؟ ملک و قوم کے وہ ہمدرد جنہوں نے ،70 سال سے اس ملک کو ترقی کا گہوارہ بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ؟ وہ زرداری 10% جس نے کبھی بھوکی ننگی قوم کے پیسوں سے گھوڑوں کو مربے نہیں کھلائے؟ وہ شریف خاندان جس نے قوم کی ہڈیوں سے گودہ تک نچوڑ کر دنیا بھر میں اربوں ڈالر کے کاروبار اور ایوان فیلڈ محل نہیں بنائےئے؟ وہ الطاف بھائی جس نے روشنیوں کے شہرمیں پچیس سال میں پچیس ہزار لاشیں نہیں گرائیں؟ وہ اسفندیار ولی جس نے پختون قوم کو اس کی تاریخ کے نازک ترین موڑ پر ساڑھے تین کروڑ ڈالر کے عوض نہیں بیچا؟ وہ فضل الرحمن جس نے بینظیر سے لے کر مشرف اور زرداری سے لے کر شریفوں تک ہر حکومت میں چند وزارتوں کیلئے اسلام کا پاک نام نہیں بیچا؟یہ سیٹھی، یہ میر شکیل، یہ حامد میر ۔۔ یہ غریدہ فاروقی یہ ارسلان افتخار، یہ سب کے سب اس کے مخالف آخر کیوں ہوئے؟کیا اس وجہ سے کہ اس بندےنے قائد اعظم کے پاکستان کو اس حال تک پہنچایا؟
اور کیا چیز ہے جو اس بندے کو بے چین رکھتی ہے؟ 69 سال کی عمر میں جبکہ لوگ اپنے بچوں کیساتھ پرسکون وقت گزارنا پسند کرتے ہیں، اس عمر میں یہ بندہ پاکستان کے طول و عرض میں دیوانوں کی طرح پھرتا ہے۔دن رات ایک۔کئیے ہوئے ہے ۔۔ آخر کیا چاہئیے اسے؟ اس کے مخالفین کہتے ہیں کہ اسے وزارت عظمیٰ کی طلب بے چین کیے ہوئے ہے۔ کیا واقعی؟ لیکن آخر وزارت عظمیٰ کی طلب کسی کو کیوں ہوتی ہے؟ پیسہ کے لئے؟ شہرت کیلئے؟ کرپشن کیلئے؟لیکن۔۔۔۔۔۔
پیسے کیلئے؟ لیکن پیسے کا تو اس بندے کو لالچ نہیں اور یہ دنیا جانتی ہےاور اس کی ساری زندگی اس امر کی گواہ ہے۔ اس نے تو اپنا کرکٹ سے کمایا ہوا اکثر پیسہ بھی اس ملک کے غریبوں کیلئے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی میں جھونک دیا۔ پیسہ ہی چاہئیے ہوتا تو برطانیہ میں کسی کاؤنٹی ٹیم کی کوچنگ سنبھالتا اور ساتھ ہی کرکٹ میچوں میں کمنٹری سے کروڑوں کماتا۔ پیسہ چاہئیے ہوتا تو جمائمہ خان سے طلاق کے عوض ہی (برطانوی قوانین کے مطابق) اربوں وصول کرسکتا تھا۔
شہرت کیلئے؟ لیکن عمران خان سے زیادہ شہرت بھلا کس پاکستانی کو اللہ نے دی ہوگی ؟ وہ شخص کہ برطانوی شاہی خاندان جس کیساتھ اٹھنے بیٹھنے میں فخر محسوس کرتا ہے اور انڈیا سے ترکی اور ڈیووس تک بغیر کسی سرکاری عہدے کے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ واحد پاکستانی لیڈر ہے جس کو بیرونی دنیا میں کرپشن یا سوئس اکاؤنٹس یا بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے نہیں جانا جاتا بلکہ اس کا نام اچھے لفظوں میں لیا جاتا ہے۔ اب ایسےبندے کو بھلا مزید شہرت کی کیا ضرورت ہوگی؟
مجھے نہیں معلوم کہ عمران خان کا دور ے حکومت کامیاب ہوگا یا نہیں۔مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ خان کبھی پاکستانی سیاست میں کامیاب ہوگا یا نہیں۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ اس ملک میں تبدیلی لانے کا اور قائد کا پاکستان بنتے دیکھنے کااس کا خواب پورا ہوگا یا نہیں۔ لیکن ایک سیدھی سیدھی بات یہ ہے کہ اگر آج عمران خان ناکام ہوگیا تو شاید اس قوم کو سالوں سال سے موجود موروثی حکمران طبقات کی غلامی سےکوئی نہیں نکال سکے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے "نظام" میں اپنی جڑیں اتنی دور تک پھیلا لی ہیں کہ انہیں اکھاڑ پھینکنا کسی عام بندے کے بس کی بات نہیں۔ آج بھی بیوروکریسی پولیس ، پٹواری تحصیلدار سے لے کر کمشنر اور سیکرٹری تک ان ہی کے وفادار ہیں ۔ وہی۔لوٹ مار چاہتے ہیں عدالتیں ، جج ، صحافی ا، اخبار اور ٹی وی چینلز ۔۔میڈیا ہاوسز ان کے دور کی لوٹ مار کا پیسہ لوٹنا چاہتے ہیں ۔ اور غنڈوں بدمعاشوں گلو بٹوں کی فوج اب بھی انہی کے پاس ہے۔ اگر عمران خان اپنی تمام تر قوت برداشت، بائیس سالہ انتھک محنت، بہترین نیت ، عوام اور خاص کر نوجوانوں میں اعتماداور اچھی شہرت کیساتھ ان کی جڑیں نہ اکھاڑ سکا تو مستقبل میں شاید کوئی اس راستے پر چلنے کی ہمت ہی نہیں کرے گا۔اس تھکادینے والے راستے پر ہمیں خان کے دست و بازو بننا ہی ہوگا۔اس جدوجہد کو دل لگی نہیں سمجھنا۔ اسے "دل کی لگی" بنانا ہوگا۔ان زرداری، شریف، شجاعت، اسفندیار، اور فضل الرحمن ان جیسے سینکڑوں الیکٹیبلز نے اپنی اگلی نسلیں ہم پر حکمرانی کیلئے تیار کر لی ہیں۔ جس طرح ہم ان کے غلام ہیں، اسی طرح یہ ہمارے بچوں کو موسی گیلانی، بلاول زرداری، مریم نواز، حمزہ شہباز، مونس الہی، مولانا لطف الرحمن اور ایمل ولی خان۔۔اور سب علاقوں کے موروثی الیکٹیبلز کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں۔ یاد رکھیں یہ عمران خان یا اس کے بچوں کے مستقبل کی جنگ نہیں ہے۔ عمران خان کے بچے اپنی زندگی بہترین گزار رہے ہیں اور عمران خان بھی اپنی زندگی بھرپور طریقے سے گزار چکا ہے۔ یہ ہماری اور اور آپ اور ہمارے بچوں اور ان کے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔
کرپشن کیلئے؟ لیکن کرپشن کا تو یہ بندہ روادار ہی نہیں۔ کوئی کہہ سکتا ہے ایک پیسے کی کرپشن کی بات اس کے بارے میں؟ کوئی کارخانہ لگایا ہو اس نے؟ کوئی رشتہ دار سرکاری عہدوں پر لگوا دیا ہو؟ کسی کی سفارش کردی ہو؟ کوئی پلاٹ، کوئی بینک اکاؤنٹ، کوئی جدہ، ملائشیا، دبئی میں محل وغیرہ؟ نہیں۔ کچھ بھی نہیں۔ الٹا واحد پاکستانی لیڈر ہے جس کے اثاثے ہر سال پہلے کے مقابلے میں کم ہوتے جارہے ہیں (ورنہ تو لوگ ایم این اے بن کر ہی سات نسلوں کا انتظام فرما لیتے ہیں۔۔۔

جن جن کو۔اس پوسٹ سے🌶🌶🌶🌶 لگ جائیں ۔۔برداشت کریں ۔۔ورنہ اس پیج کو بلاک کردیں ۔۔شکریہ

اگلی بازی فیر نیازی ✌✌👆🏻

15/10/2021

Eurtugral in Pakistan

15/10/2021

Masha ALLAH

24/09/2021
💯سل می کمسٹرئ کی دی سل بیالوجی کی دی سل می پہ ریاضی کی،سل زلہ دی کرونہ وی او سل زلہ شفقت زما او اوگورا محنت زما
22/09/2021

💯سل می کمسٹرئ کی دی سل بیالوجی کی دی سل می پہ ریاضی کی،
سل زلہ دی کرونہ وی او سل زلہ شفقت زما او اوگورا محنت زما

‏شيخ القران مولانا محمد امين حفظہ اللہ اس وقت 144 سال کی عمر میں افغانستان کے معمر ترین شخصیت ہیں، انہوں نے افغانستان می...
18/09/2021

‏شيخ القران مولانا محمد امين حفظہ اللہ اس وقت 144 سال کی عمر میں افغانستان کے معمر ترین شخصیت ہیں، انہوں نے افغانستان میں تبدیل ہونے والی 15 حکومتیں دیکھی ہیں،
آج سے 90 سال قبل امان اللہ خان کے دورِحکومت میں انہوں نے ہندوستان میں دارالعوم دیوبند سے دورہ حدیث کا اعزار حاصل کیا،

15/09/2021

‏اس سفید ریش غریب کو ایک بااثر شخص نے اپنے بچے سے پٹوایا گالیاں دیں وجہ یہ رہی کہ بزرگ نے بچے کو کسی بات پہ ڈانٹ دیا تھا اس شخص کا فرعونی لب و لہجہ سنیں " مجھے جانتے نہیں ہو کیا " یہ واقعہ کراچی ڈیفنس تھانے کی حدود میں پیش آیا بچے کی جس قسم کی تربیت ہے کہ کل کو باپ کو بھی مارے گا

14/09/2021
‏امریکہ افغانستان کے لیے 64 ملین ڈالر کی امداد کے بجائے ہمیں ہمارے ملک کے دس بلین ڈالر اور 22 ٹن سونے کے منجمند کیے گئے ...
14/09/2021

‏امریکہ افغانستان کے لیے 64 ملین ڈالر کی امداد کے بجائے ہمیں ہمارے ملک کے دس بلین ڈالر اور 22 ٹن سونے کے منجمند کیے گئے اثاثے واپس کردے،

‏امریکی بھی سوچ رہے ہوں گے کہ کن لوگوں سے واسطہ پڑا تھا
12/09/2021

‏امریکی بھی سوچ رہے ہوں گے کہ کن لوگوں سے واسطہ پڑا تھا

‏چیف آف آرمی سٹاف افغانستان نماز کے لئے وضو کررہے ہیں
10/09/2021

‏چیف آف آرمی سٹاف افغانستان نماز کے لئے وضو کررہے ہیں

😅🤣
08/09/2021

😅🤣

06/09/2021
28/08/2021

‏کیسے کیسے پھول سڑکوں پر رُل رہے ہیں.. اللہ سے دُعا ہے انکی حفاظت فرمائے اور انہیں اپنے خزانوں سے وافر رزق عطا فرمائے، آمین.

27/08/2021

Best of Abrar ul Haq 😅😅😅😅😅

‏بھارتی میڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دیں گی 😁
20/08/2021

‏بھارتی میڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دیں گی 😁

18/08/2021

*طالبان کو ملنے والے مالِ غنیمت کی ایک جھلک* 🔥
آج تک کتابوں میں پڑھا تھا اب دیکھ بھی لیں

17/08/2021

‏خواتین ڈاکٹر اپنی طبی خدمات اور میڈیکل طالبات اپنے اداروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ان کے وقار کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ طالبان کی خواتین ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو یقین دہانی

‏فرض کرو کسی پاکستانی کرنل کی بیوی کا واسطہ اس طالبان ٹریفک وارڈن سے پڑ جاۓ😂
17/08/2021

‏فرض کرو کسی پاکستانی کرنل کی بیوی کا واسطہ اس طالبان ٹریفک وارڈن سے پڑ جاۓ😂

‏ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہوگاہم نے روندا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرورشہزادے❤️❤️❤️🥰🥰🥰
17/08/2021

‏ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہوگا
ہم نے روندا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور

شہزادے❤️❤️❤️🥰🥰🥰

16/08/2021

‏کابل میں افغان طالبان کی حکومت کے بعد امن ہو چکا اور لڑکیاں سکول بھی جا رہی.. سارے پراپگنڈے برباد

16/08/2021

‏روسی سفارتخانے کے مطابق اشرف غنی ڈالروں سے بھری چار گاڑیاں لیکر گئے.. اور ڈالرز کے بیگز کے ساتھ فرار ہوئے

Address

Ajmal Khattak
Akora Khattak

Telephone

+966538941002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Akora Khattak

Show All