Voice of ajmera

Voice of ajmera بسم اللہ الرحمان الرحیم

19/02/2022
30/08/2021

کل سی پیک پر پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو جو ڈرائیور اس حادثے میں مارا گیا وه گاڑی چلاتے ہوے خود ویڈیو بنا رہا تھا۔
براہ کرم اپنی اور اپنے پیاروں کی قیمتی جانوں کا خیال کریں اور احتیاط کے ساتھ ڈرائیونگ کریں۔
ویڈیو دیکھ کر سبق حاصل کریں۔
اللّه مرحوم کی مغفرت فرماے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین

30/05/2021

Battagram history

28/03/2021

پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر ترکی جنگی طیاروں کے مظاہرے

28/02/2021

ریسکیو 1122 خوشاب کے اس جوان نے اپنی ڈیوٹی بخوبی نبھا کر پورے خوشاب کا سر فخر سے بلند کردیا ، ویڈیو ضرور دیکھئے گا ۔۔۔

22/02/2021

Walidain Ke Qabar Par Fatiha Padhne Jana Kaisa hai?By M***i Tariq Masood|

18/02/2021

بیٹی کی ہاتھوں ماں کی دردناک قتل

16/02/2021

دہ مور قاتل

اَسْتَغْفِرُاللّٰه بٹگرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے
12/02/2021

اَسْتَغْفِرُاللّٰه
بٹگرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے

الحاج عالم زیب خان تھاکوٹ انتقال کر گئے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فر...
10/02/2021

الحاج عالم زیب خان تھاکوٹ انتقال کر گئے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
ایس ایم جی ٹیم غمزدہ خاندان کے ساتھ غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہے۔

09/02/2021
09/02/2021

Assalam O Alaikum Friends

16/12/2020

کل سے ایک خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اگر Present Caliph Of Islam لکھ کر گوگل پر سرچ کرو تو گوگل قادیانیوں کے خلیفہ مرزا مسرور کی تصویر دکھاتا ہے۔۔کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت کی ہے کہ جب مسلمانوں میں خلافت کا دور ہی ختم ہوچکا ہے تو خلیفہ کیسے ہوگا؟کیا یہ سازش نہیں ہوسکتی؟

مجموعی طور پر اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ جس شخص نے پہلی مرتبہ گوگل سے یہ غلط سوال کیا وہ کوئی غیر مسلم یا قادیانی ہوگا۔یہاں کل سے سادہ لوح مسلمانوں کو کہا جارہا ہے کہ گوگل پہ جا کر یہ سرچ کریں اور Feedback دیں۔۔۔

گوگل کروم سرچنگ میں ایک تیکنیکی خرابی کا سادہ لوح مسلمان تیزی سے شکار ہورہے ہیں.. یہ سوچے بغیر کہ جتنی بار ہم اس URL کو سرچ کرتے جائینگے اسکی سرچ اسٹرینتھ بڑھتی جاتی ہے...

کسی بھی سرچ انجن کی فیڈ بیک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ساتھ ساتھ پروموٹ بھی ہوتی ہے۔فیڈ بیک تو پیچھے چلا جائے گا لیکن URL بار بار پروموٹ ہوگا...

بس اس فتنے کی سرکوبی کے لیے ضروری ہے کہ اسکو سرچنگ اسٹرینتھ نہ مل سکے ... ہم اسے نظر انداز کردیں.. ممکن ہو تو دوسروں کو بھی رہنمائی دے دیں..

رسول ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک وقت ایسا ہو گا کہ جو فتنے کی کھوج کرے گا وہ اسکا شکار ہو جائے گا۔

اس لیے تھوڑا سا حکمت سے معاملہ کیجیے،ہر سنی سنائی بات پہ اگر ہم عمل کرینگے تو اپنی لاعلمی کی وجہ سے غلط کو روکنے کی بجائے اس کو بڑھانے کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

براہِ کرم اسے شیئر یا کاپی کرکے اپنی وال پر چسپاں کریں۔🙏

20/09/2020

تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔

اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،

"عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا ۔۔

جیو لگایا
" دیوانگی " میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،

ہم لگایا
" پیار کے صدقے " میں سسر اپنی بہو پر فدا ،

دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ پانچ افراد کے ساتھ عشق ،

کیا یہ سب ہمارا کلچر ہے۔؟

یا پھر یہ رائیٹرز ۔ پروڈیوسر ۔ ڈائریکٹرز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا کلچر ہے میری سمجھ سے بالاتر ھے ۔۔

پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بیوی اور بہو کے ساتھ ایسے ڈرامے نہیں دیکھ سکتا ۔۔

ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینلز کے خلاف آواز اٹھانی چاھئیے۔
ورنہ آنے والا کل ہر گھر کی یہی کہانی ہوگی ۔اور ہماری آنے والی نسلیں کفر سے بھی زیادہ بدتر کہلایں گیں۔
فحاشی عروج پر ہے تمام چینلز کا بائیکاٹ کریں ۔

ہماری نوجوان نسل کو ان پرائیویٹ چینلز نے تباہی کے داہانے پے لا کھڑا کر دیا ہے
ایسے چینلز اور پروگرامز کے خلاف عدلیہ فوری ایکشن لے۔
مجھے پتہ ھے اس بات کو کوئی بھی گروپ میں شیئر نہیں کرےگا چیلنج جو شیئرکرے گا وہ ہمت والا ھو گا

08/09/2020

حضرات ایک اعلان سماعت فرمائیں
میں یہ واضح کر دوں کہ میری فرینڈ لسٹ میں کافی اہل تشیع حضرات ہیں !
ان سے گزارش ہے کہ مجھے آپ کی زنجیر زنی، مجالس اور ریلیوں سے کوئی لینا دینا نہیں وہ آپ کا ذاتی عمل ہے
لیکن جب آپ میں سے کوئی بھی شدت پسند، بدبخت جاہل بالواسطہ یا بلاواسطہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیقؓ یا کسی بھی صحابی رسولﷺ کی گستاخی کے مرتکب ٹھہریں گے تو وہ مجھے اپنا دشمن پائیں گے!
اور اگر کوئی بھی ساتھی ایسا عقیدہ رکھتا ہے وہ چاہے تو ابھی ان فرینڈ کر سکتا ہے.
مجھے کوئ ضرورت نہیں ہے ایسے دوستوں کی.

بٹگرام : جاپان پل کے پاس سی پیک پر Xli اور موٹر ساٸیکل ٹکرا گۓ
05/09/2020

بٹگرام : جاپان پل کے پاس سی پیک پر Xli اور موٹر ساٸیکل ٹکرا گۓ

Ameer Molana Bejli Ghar Sehab  ALLAH Moo Janat Naseeb Kayi Ameen
05/09/2020

Ameer Molana Bejli Ghar Sehab ALLAH Moo Janat Naseeb Kayi Ameen

بٹگرام اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی حالیہ گستاخی...
04/09/2020

بٹگرام اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی حالیہ گستاخیوں کے خلاف پورے خيبر پختونخوا میں آج بھر پور احتجاجی مظاہرے ہوئے، ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے ہر مظاہرے میں شرکت کرکے ثابت کردیا کہ خیبرپختونخواہ اصحاب رسول کے غلاموں کا صوبہ ہے، حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی توہین ناقابل برداشت ہے ، حکومت گستاخوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے، حکومت کے بعض ذمہ داران کی سرپرستی ان گستاخوں کو حاصل ہے، زلفی بخاری سمیت ایسے تمام افراد کو حکومت سے الگ کیا جائے، ناموس صحابہ واہلبیت کے حوالے سے قانون سازی کرتے ہوئے توہین صحابہ واہلبیت پر سزائے موت مقرر کی جائے، 24 نیوز کو ہمیشہ کے لئیے بند کیا جائے، مسلح اور خنجر بردار جلوسوں کو بند کیا جائے، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والے فراری گستاخ آصف علوی کو انٹر پول کے ذریعہ گرفتار کرکے سزائے موت دی جائے، گستاخوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا، خیبر پختونخوا کے غيرت مند مسلمانوں کو مظاہروں میں بھر پور شرکت کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، تمام مذہبی وسیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان کا مشکور ہوں جنہوں نے آج کی احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی، اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے ذمہ داران اور کارکنان کو کامیاب مظاہروں کے انعقاد پہ شاباش دیتا ہوں
copy

04/09/2020

پلیز شیر کروں

Address

Khyber Collony Ajmera
Ajmera

Telephone

+923439556113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of ajmera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of ajmera:

Videos

Share


Other Ajmera media companies

Show All