عمران خان کی victory speech
#everyone #ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad
باغ آج پھر ایک اور چوری کرتے ہوہے پکڑا گیا
دو دن پہلے وفاقی وزیر برائے ریلوے سعد رفیق آئے تب بھی دو شخص کی جیب کاٹی گی
کرنل ضمیر صاحب
قیوم نیازی صاحب
عابد یوسف صاحب کا وسطی حلقہ کی عوام کہ نام پیغام آڈیو کے حوالے سے
باغ آٹا کا اتجاج ابھی تک کونسا امیدوار اس اتجاج میں شامل ہوہے
جو صحافی بھاہی اس کام میں ملزمان کا ساتھ دے رہے اصل میں وہ صحافت نہیں دلالی کر رہے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ دلالی کون لوگ کرتے لہذا میں اپنے تمام سوشل میڈیا کہ دوستوں سے گزارش کرو گا ہمارے بھاہی اسرار سیلم کو جب تک انصاف نہیں ملے گا ہم اپنے حصے کا دیا ہمشہ جلاے گے آؤں وعدہ کرتے ہیں چھتر احمد کیس ریڑبن سے ثوبیہ کیس اور کفل گڑھ سے ہماری بہن کا کیس جب تک ان سب ملزمان کو سرعام پھانسی نہیں ہوتی ہم اپنے حصے کا دیا ہمشہ جلاے گے
پاکستان نے جو قسط آئی ایم ایف سے لینی ہے وہ رقم بھی دیں گے اور تین ماہ میں پاکستان کا قرض بھی اتار دیں گے آگر وعدہ پورا نہ کیا تو بے شک ہمیں مینار پاکستان پر پھانسی دے دی جائے لیکن ہماری شرائط پوری کریں
چوہدری منیر احمد گجر
کیا بھارت پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے اے گا کیا پاکستان ورلڈکپ کھیلنے انڈیا جاے گا
کیا دونوں ملکوں کی حکومتوں میں کوہی اتفاق ہو گا
اللہ پاک ہمیں آزمائش سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
وزیراعظم سردار تنویر الیاس ایک بار پھر چوہدری انوارالحق پر برس پڑے،سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کس طرح بھمبر سے الیکشن جیت کر آۓ سب کو پتہ ہے
کڑوا سچ سنتے جاؤں اور روتے جاؤں اپنے حال پر
چھوٹے بچے کی لاہور عمران خان کہ جلسہ میں عوام کہ ساتھ مل کر نعرہ بازی
باغ ارجہ کے قریب گاڑی حادثہ کا شکار, درخت کی وجہ سے گاڑی کھائی میں جانے سے بچ گئی. مقامی نوجوان سواروں کو نکالنے کے لیے کوشاں. گاڑی سوشل ایکٹیویسٹ سلطان ساقی کی بتائی جاتی ہے.
میں گرفتاری دینے کے لیے تیار تھا کیونکہ میں اپنے لوگوں کو زخمی نہیں دیکھ سکتا، لیکن تمام کارکنان میرے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہو گئے اور کہا ہم آپکو گرفتار نہیں ہونے دیں گے یہ لوگ آپ پر تشدد کریں گے۔ عمران خان
شاہد خاقان عباسی کی گفتگو ملاز فرمایا
Match headlights Multan sultan and quta gladiator full match
ننھی بچی خان صاحب کو اللہ پاک کے 99 نام سنا رہی