Shahbaz Niazi Vlogs

Shahbaz Niazi Vlogs Here you will find complete history of Bahawalpur State.We will interact with different notable pers
(2)

16/12/2023

سابق بھارتی آرمی چیف جنرل جے جے سنگھ کا ریاست بہاولپور میں آبائی گاؤں اور اسٹیشن دیکھیں

26/09/2023

ریاست بہاولپور کا سرکاری دھوبی گھاٹ |
State Laundry of Bahawalpur State

11/09/2023
سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن
05/09/2023

سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن

28/08/2023

Satluj River Broke the Heavy Bridge of 100 Tons

23/06/2023

نواب آف بہاولپور کا ریلوے سیلون

10/06/2023

نواب آف بہاولپور کا اسلحہ

03/05/2023

افغانستان کا خوگیانی قبیلہ پاکستان کا خاکوانی قبیلہ کیسے بنا، نواب آف بہاولپور کے مشیر مال، ٹبہ عیسان بی بی ، ملتان، بہاولنگر سے بہاولپور تک 150 سال پرانی تاریخ

21/04/2023

نواب آف بہاولپور کے دیرینہ ملازم جو کہ اب برطانیہ منتقل ہو چکے ہیں ، انہوں نے پاکستان آکر دیا یادگار انٹرویو ، کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا ، مکمل انٹرویو میری اس وڈیو میں

https://youtu.be/7CAepoR6Q-cHaveli Botha Ram in Pakistan | Old Hindu Haveli protected by Spirits | Pakistani Hindu Life ...
12/04/2023

https://youtu.be/7CAepoR6Q-c
Haveli Botha Ram in Pakistan | Old Hindu Haveli protected by Spirits | Pakistani Hindu Life & House

08/04/2023

نواب آف بہاولپور نواب بہاول خان عباسی چہارم اور انکے وزیر احمد خان ملیزئ کے درمیان ہونے والی جھڑپ جس میں 88 لوگوں نے اپنی جان گنوائی، جس میں احمد خان ملیزئ کو شکست ہوئی اور انہیں انکے دو بھائیوں کے ساتھ ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا، 150 سال سے زائد پرانی تاریخ اور انکی اجتماعی قبر بھی دیکھیں میری اس وڈیو میں

29/03/2023

ایک یوٹیوب چینل کے نواب آف بہاولپور اور انکے زنان خانہ پر انتہائی گھٹیا الزامات ، نواب آف بہاولپور کے پوتے شہزادہ محمد عمر داؤد عباسی کا منہ توڑ جواب ، سفید جھوٹ بے نقاب میری اس وڈیو میں

27/03/2023

Nawab of Bahawalpur ♥️♥️♥️
Subscribe My YouTube Channel
https://youtube.com/

26/03/2023

بدھ مت مذہب کے لوگوں کی ہزاروں سال پرانی عبادت گاہ، جہاں وہ اپنے مذہبی لیڈروں کی ہڈیاں ، بال اور ناخن جمع کر کے ان کی عبادت کرتے تھے، مکمل تفصیل میری اس وڈیو میں

10/03/2023

1919 میں جلیانوالہ باغ امرتسر میں برطانوی افواج کی فائرنگ سے 379 لوگ مارے گئے، مسلمانوں کے ہیرو کرنل البرٹ ریمزے میسی جنہوں نے مسلمانوں، سکھوں اور ہندوؤں پر فائرنگ سے انکار کر دیا تھا، جو عیسائی سے مسلمان ہوئے، انگریز حکومت نے ملازمت سے نکال دیا تو نواب آف بہاولپور نے ریاست بہاولپور کی فوج کا ٹرینر بنا دیا، جنکا مسلمانی نام عبد الرحمان رکھا گیا، کرنل صاحب کس طرح مسلمان ہوئے اور انکی قبر بھی دیکھیں میری اس وڈیو میں

24/02/2023

25 فٹ لمبا، 80 سال کا 42 کلو وزنی سانپ جو آج بھی زندہ ہے اور لیلیٰ مجنوں کے ریت کے ٹیلے میں رہتا ہے، جسے سرور سانپوں والے نے پکڑا، مکمل انٹرویو میری اس وڈیو میں

22/02/2023

زندہ سانپوں سے چارپائی بنا کر اس پر سونے والا سپیروں کا مشہور خاندان ، مکمل انٹرویو میری اس وڈیو میں

10/02/2023

قلعہ ڈیراور کیسے نواب آف بہاولپور نے جیسلمیر کے راجہ کو شکست دے کر حاصل کیا ، مکمل تفصیل میری اس وڈیو میں

نواب آف بہاولپور کے قلعہ ڈیراور کا خزانہ جو ایک تالاب میں دفن ہے، لنک پر کلک کر کے دیکھیں میری اس وڈیو میںhttps://youtu....
01/02/2023

نواب آف بہاولپور کے قلعہ ڈیراور کا خزانہ جو ایک تالاب میں دفن ہے، لنک پر کلک کر کے دیکھیں میری اس وڈیو میں
https://youtu.be/flAAKGYsqLM

29/01/2023

چئیرمن PTI عمران خان کی کافی عرصہ پہلے نواب آف بہاولپور کے محل آمد ، جس کمرے میں رہے وہ دیکھیں، میری اس وڈیو میں ۔۔۔

Address

Ahmadpur East

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Niazi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahbaz Niazi Vlogs:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Ahmadpur East

Show All