Roz nama khabrin

Roz nama khabrin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roz nama khabrin, Media/News Company, Khanpur nuranga, Ahmadpur East.

چوہدری تنویر طارق نمائندہ خبریں خانپورنورنگا
02/02/2024

چوہدری تنویر طارق نمائندہ خبریں خانپورنورنگا

21/11/2023
26/10/2023
At Meting khabrin office bwp
23/09/2023

At Meting khabrin office bwp

خانپور نورنگا کے بنیادی مرکز صحت میں ادویات نایاب مریضوں کو ٹرخانہ معمول بن چکا ہے
13/09/2023

خانپور نورنگا کے بنیادی مرکز صحت میں ادویات نایاب مریضوں کو ٹرخانہ معمول بن چکا ہے

02/06/2023

خان پور نورنگا کے پڑول پمپ کے کٹ پر تیزرفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیے ۔دونوں افراد موقع پر جاں بحق

17/03/2023

عوام کا احتجاج رنگ لے آیا آٹے کی قیمت 650 روپے 10kgپر دینے کا اعلان

خانپور نورنگا میں آٹےکا بحران شدت اختیار کر گیا  عوام سراپا احتجاج
17/03/2023

خانپور نورنگا میں آٹےکا بحران شدت اختیار کر گیا عوام سراپا احتجاج

خانپورنورنگا(نمائندہ خبریں) تھانہ مسافر خانہ چوکی نورپور نورنگا کی حدود میں اڈہ خانپورنورنگا میں ڈکیتی کی واردات کے دورا...
22/02/2023

خانپورنورنگا(نمائندہ خبریں) تھانہ مسافر خانہ چوکی نورپور نورنگا کی حدود میں اڈہ خانپورنورنگا میں ڈکیتی کی واردات کے دوران عوام اور ڈکیتوں میں مڈ بھیڑ ایک ڈاکو ہلاک۔
تفصیل کے مطابق نجی کمپنی کی وین پر سوار سیلز مین محمد کاشف کو موٹر سائیکل 125پر سوار ڈاکوؤں نے خانپور اڈا کے نزدیک لنک روڈ پر لوٹ لیا جونہی ڈاکو فرار ہونے لگے تو اڈے پر موجود عوام نے ان کو روکنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی عوام نے بھی دیدہ دلیری سے ڈاکوؤں کو پکڑنے کے لیے بھر پور کوشش کی اسی مڈ بھیڑ کے دوران ڈاکوؤں کا ایک ساتھی مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا اور ایک ڈاکو موٹر سائیکل کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد اپنا موٹر سائیکل چھوڑ کر ایک راہ گیر کا موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مسافر خانہ و دیگر تھانوں کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دیگر ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے نعش کو آر ایچ سی سمہ سٹہ بھجوا دیا گیا یاد رہے اسی حلیے کے ڈاکو آئے روز ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں

30/09/2022
27/08/2022
26/08/2022

ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
مزید تفصیلات: https://bit.ly/3pMD3Tj

26/08/2022

Address

Khanpur Nuranga
Ahmadpur East
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roz nama khabrin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Ahmadpur East media companies

Show All