INSAF TV M Bilal

INSAF TV M Bilal INSAF TV M Bilal official pakistan tahrek insaf

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھ...
24/08/2022

جلسے کے دوران تیز بارش بھی کپتان اور اسکے چاہنے والوں کا عزم، ہمت، جوش، جذبہ کم نہ کر سکی، کپتان بھگتے رہے مگر چھتری رکھنے سے انکار کیا کیونکہ اس کی قوم کھلے آسمان تلے اس کے ساتھ کھڑی رہی



پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی،اے این پی،سمیت 13 پارٹیاں نام نہاد بڑی جماعتیں آج کراچی ضمنی الیکشن میں MQM امیدوار کے حق ...
21/08/2022

پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی،اے این پی،سمیت 13 پارٹیاں نام نہاد بڑی جماعتیں آج کراچی ضمنی الیکشن میں MQM امیدوار کے حق میں لیٹ گئی ہیں 😁😂
اور کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔

21/08/2022

این اے 245 میں امپورٹڈ_حکومت کی بلے سے دھلائی جاری ہے،
پی ٹی آئی,10,000 مکس اچار مشترکہ 13 پارٹیاں صرف 3000✌ انشاء اللہ

تحریک لیبیک پورانے نمبر پر برقرار😄

20/08/2022

یہ ان لوگوں کیلئے ہے جو کہتے تھے مشکل وقت میں خان صاحب نے شہباز گل کو اکیلا چھوڑ دیا آ نکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھوں کون کدر ہے ام حریم کے پجاریوں ۔ آ ئی آئی پی ٹی آئی دوتہائی پی ٹی آئی

#شہبازگل

‏کیا شہباز گل پہ ظلم کے پہاڑ توڑنےسےپاکستانی قوم ڈرجاۓ گی اور عمران خان کیبجاۓ پی ڈی ایم کو وؤٹ دے دے گی؟اللہ تعالیٰ شہب...
17/08/2022

‏کیا شہباز گل پہ ظلم کے پہاڑ توڑنے
سےپاکستانی قوم ڈرجاۓ گی اور عمران خان کیبجاۓ پی ڈی ایم کو وؤٹ دے دے گی؟اللہ تعالیٰ شہبازگل کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین😪😡


17/08/2022

‏ن لیگی حکومت اور پولیس کی بات مان لی گئی،
شہباز گل کو دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
ظلم پہ ظلم

سارے پی ٹی ائی ٹائیگر سے درخواست ہے کہ ستمبر میں ہر صورت نواز شریف کو لایا جا رہا ہے اس لئے کل پٹرول مہنگا کیا اب جیسے ہ...
16/08/2022

سارے پی ٹی ائی ٹائیگر سے درخواست ہے کہ ستمبر میں ہر صورت نواز شریف کو لایا جا رہا ہے اس لئے کل پٹرول مہنگا کیا اب جیسے ہی نواز شریف آئے گا وہ یکدم مصنوعی طریقے سے اعلان کریگا پٹرول کم کرنے کا” تو 40 سے 50 روپے کم ہوگا اس سے وہ عوامی مقبولیت خاصل کرنے کا خواب دیکھے گا ابھی سے ان کے خلاف بھرپور ٹرینڈ چلائے تاکہ ابھی سے اس کا یہ مشن بھی فیل ہو جائے ۔۔ شکریہ

‏Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰خدا کرے کے میری عرض   پاک پے اترے  وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو‎
13/08/2022

‏Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے

وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

12/08/2022

پی ڈی ایم اور پاکستانی میڈیا کو بہت شوق رہتا ھے بیرونی ایجنٹ اور غدار دیکھنے کا، آؤ ھم دیکھاتے ہیں کہ شریف خاندان پاکستان کا کتنا بڑا غدار خاندان ھے اور وہ کیسے انڈین ایجنٹ بنے ہوئے تھے، 😡😡😡🖐️😡😡😡

آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا سچا اور خوبصورت چہرہ اس بات کی گواہی دے رہا ھے، کہ خان کسی سے ڈرنے والا بلکل نہیں۔...
10/08/2022

آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا سچا اور خوبصورت چہرہ اس بات کی گواہی دے رہا ھے، کہ خان کسی سے ڈرنے والا بلکل نہیں۔💕💘💖💞❤

‏جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو  ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔۔ڈاکٹر شہباز گل کپتان کا ایک سچا کلھاڑی ثابت ہوا۔
10/08/2022

‏جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔۔
ڈاکٹر شہباز گل کپتان کا ایک سچا کلھاڑی ثابت ہوا۔

جن لوگوں کو گرفتار کرنا چاہیے تھا ان کو ہمارے اوپر مسلط کر دیا اور محب وطن لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے حاجی نہیں سدھرن...
10/08/2022

جن لوگوں کو گرفتار کرنا چاہیے تھا ان کو ہمارے اوپر مسلط کر دیا
اور محب وطن لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
حاجی نہیں سدھرنے والا

06/08/2022

May 25 is the darkest day in the political history of Pakistan when mountains of oppression and oppression were unleashed on the innocent workers of Pakistan Tehreek-e-Insaaf. We have not forgotten this night and will never forget it. The martyrdom of our workers is a sacrifice to free this country from slavery. We pray to Allah Almighty to keep Pakistan safe from all conspiracies. And give Imran Khan so much strength that he can fight these oppressors

‏وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء۔۔14اگست کے حوالے سے ہری پور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سجے سٹالز پر قومی پرچم...
05/08/2022

‏وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء۔۔14اگست کے حوالے سے ہری پور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سجے سٹالز پر قومی پرچم کے ساتھ صرف پی ٹی آٸی کے جھنڈے فروخت ہو رے ہیں اور عوام خرید رہی ے۔ یہ ھے ایک پارٹی کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت۔ کسی اور پارٹی کا جھنڈا نہیں فروخت ہو رہا..

05/08/2022

5 Aug 2019 fascist Modi govt illegally in violation of international law on Occupied Territories revoked Special Status of IIOJK & began a pogrom of Kashmiris which continues today. Then PM IK took the lead to expose Indian agenda on every int fora.

امریکی سفیر کس حیثیت سے بارڈر کے دورے کر رہے ہیں ؟؟؟امریکی سفیر نے اج طورخم بارڈر کا دورہ کیا اور بارڈر کو کھلا چھوڑنے ک...
04/08/2022

امریکی سفیر کس حیثیت سے بارڈر کے دورے کر رہے ہیں ؟؟؟امریکی سفیر نے اج طورخم بارڈر کا دورہ کیا اور بارڈر کو کھلا چھوڑنے کی ہدایت کردی
کیا امریکی سفیر پاکستان میں وزیر دفاع یا داخلہ لگ گیا ہے ؟غیر ملکی سفراء کب سے بارڈر کے دورے کرنے لگے ہیں؟

موجودہ لیفٹینینٹ جنرل اور سابقہ دبنگ DGISPR میجر جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا, پاک فوج میں ہمارے س...
03/08/2022

موجودہ لیفٹینینٹ جنرل اور سابقہ دبنگ DGISPR میجر جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا, پاک فوج میں ہمارے سب سے پسندیدہ آفسیر ہیں, ❤️💘💕👊✌✊


Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF TV M Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category