"پر خلوص محبتوں بھری بھیٹک و عشائہیہ "
نامور سماجی شخصیت CEO CKC "جناب سردار رویز کڑال صاحب " کی جانب سےبانڈی میرا ایبٹ آباد کی جانی پہچانی شخصیت جو کراچی وزٹ پر آۓ ہوۓ ہیں "جناب محمد اسحاق اعوان صاحب " کے اعزاز میی ایک پر خلوص محبتوں بھری بھیٹک اور عشائہیہ کا اہتمام کیا گیا۔اس بھیٹک میی چیرمین گرین ویلی فاؤنڈیشن جناب سردار ارشد صاحب ۔CEO تھری اسٹار الیون جناب ادیب اعوان صاحب۔سماجی شخصیت جناب ملک مشتاق صاحب۔جناب اظہر محمود اعوان صاحب۔جناب CEO اعوان پروڈکشن محمد اشفاق اعوان صاحب۔نامور کمنٹیٹر جناب سردار زاکر صاحب۔جناب سردار عاصم اور جناب سردار افضال صاحبان کی شرکت ہوئی۔بہترین بھیٹک سجائی گئی۔ہم جناب سردار رویز کڑال صاحب کی پر خلوص محبت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیی ۔ہماری محبتیں ایسے ہی قائم و دائم رہینگی۔۔۔۔
اعوان برادرز
@topfans
Karachi, Pakistan
Highlighters
Abbottabad
Ckc Club
Raja Haroon
ایبٹ آباد سے کراچی وزٹ پر آۓ ہوۓ محترم جناب محمد اسحاق اعوان صاحب کے اعزاز میی جناب اظہر محمود اعوان صاحب کی جانب سے ٹی پارٹی عشائیہ دیا گیا جس میی سب برادارن کی شرکت ہوئی ایک خوبصورت بھیٹک سجی ۔دعا ہیکہ اللہ تعالی ہم سب کی محبتیی قائم رکھے۔آمین
اعوان برادرز
Highlighters
Karachi, Pakistan
Abbottabad
چھوٹا ڈان معیز آن ایکشن ۔۔۔۔۔
Karachi, Pakistan
Highlighters
@
"الوداعی پارٹی "
محترم جناب طارق گھکڑ صاحب کے اعزاز میی الوداعی پارٹی و عشائیہ دیا گیا ۔ جو کراچی سے ایبٹ آباد شفٹ ہو گئے ہیی اور محبتوں بھری بھیٹک کی یادوں کے ساتھ الوداع کیا گیا۔اس پروگرام میی سب برادارن بزرگ نوجوان بچے سب کی شرکت ہوئی ۔ہم دعا گوہ ہیں اللہ تعالی جناب محمد طارق گھکڑ صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ اور ایسے ہی ہمارے درمیان انکا سایہ قائم و دائم رہیے۔۔آمین
اعوان برادرز محبت کا پیغام
Highlighters
Karachi, Pakistan
Abbottabad
Karachi, Pakistan
Highlighters
@topfans
Karachi, Pakistan
Highlighters