انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبہ میں دہشتگردی کے واقعات کو روکنے اور امن امان کے قیام میں جوانوں کا خون شامل ہے۔صوبہ کے تین اضلاع لکی مروت،ٹانک اور دیر دہشتگردی سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔سی ٹی ڈی نے پشاور سمیت دیگر اضلاع سے داعش کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔ کوشش ہے دہشتگرداپنے ناپاک ارادوں میں کبھی کامیاب نہ ہوسکیں ۔دہشت گردوں کے مقابلہ میں سی ٹی ڈی فرنٹ لائن ادارہ ہے ۔جس کے مختلف انٹیلی جنس آپریشن کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔خیبر پختون خوا پولیس کبھی بھی اپنی ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹی ۔الیکشن میں سیکورٹی کی فراہمی کے بالکل تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی ) ایبٹ آباد کے نئے دفتر کا افتتاح کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان ،ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل گنڈا پور ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی طارق خان کے علاوہ پولیس کے افسران موجود تھے۔انسپکٹر جنرل پولیس اختر حیات گنڈا پور کا کہناتھا خیبر پختونخوا میں امن آمان کے قیام میں نوجوانوں کا خون شامل ہے۔صوبہ میں دہشتگردی کے واقعات میں مشکل زمہ داری تھی جس کو پولیس نے نبھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے سی ٹی ڈی ک
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایبٹ آباد کنونشن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ پاکستان کی عوام نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، انشاء ﷲ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی راج قائم کرے گی کیونکہ ہمارا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے۔
ایبٹ آباد: ایکسائز انسپیکٹر نسیم خان اور توقیر شاہ کا منشیات فروشوں کے خلاف اعلان جنگ ایڈیشنل سیشن جج کی موجودگی میں 9 کلو چرس 3 کلو ائس اور ایک کلو ھیروئن اور 90 بوتل شراب تلف کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایبٹ آباد کنونشن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ پاکستان کی عوام نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، انشاء ﷲ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی راج قائم کرے گی کیونکہ ہمارا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے۔
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایبٹ آباد آمد
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا
ایبٹ آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی
ایبٹ آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیربخاری، فیصل کریم کنڈی، محمد علی باچہ، چوہدری یاسین، شجاع خان، امجد آفریدی، سینیٹر روبینہ خالد، ہمایون خان، فضل حق، فرزند وزیر، آصف اللہ خان ودیگر موجود
ایبٹ آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہزارہ ڈویژن کے کارکنان اور عہدیداران کو عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے ہدایت
ایبٹ آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق، جنرل سیکریٹری اورنگزیب مغل، سیکریٹری اطلاعات فواد خان جدون ودیگر کی ملاقات
ایبٹ آباد: پی پی پی ضلع ایبٹ آباد کے صدر سرفراز جدون، جنرل سیکریٹری سردار شیراز، ڈپٹی جنرل سیکریٹری بلال شاہ، سیکریٹری اطلاعات ناصر حسین ودیگر کی بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
ایبٹ آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ٹکٹ ہولڈرز سید سلیم شاہ، سید جعفر شاہ، طاہر خان جدون، سردار شہباز، خالقدار خان، افتخار خان تنولی، ملک اعجاز خان ودیگر کی بھی ملاق
پاکستان پیپلز پارٹی کا ایبٹ آباد میں کنونشن، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
بلاول بھٹو ایبٹ آباد آمد پنڈال سج گیا عوام کی بڑی تعداد موجود
ایبٹ آباد۔ تھانہ حویلیاں پولیس اور قبضہ مافیا کا ستایہ خاندان پریس کلب ایبٹ آباد پہنچ گیا۔ قبضہ مافیا نے ہمارا مکان مسمار کر کے میرے اوپر فائرنگ کر کے ذخمی کر دیا پولیس کی ملی بھگت سے میرے بھائی کو جھوٹے مقدمے میں پھنسا کر جیل میں ڈال دیا , ان خیالات اظہار بانڈی عطائی خان کے رہائشی اکمل خان جدون نے پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ متاثرین خاندان نے چیف جسٹس آف پاکستان آئی جی خیبر پختون خواہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے وہ ہمیں انصاف فراہم کریں اور قبضہ مافیا سے ہماری جان چھڑائی جائے اور پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی کر کے ہمیں چھٹکارا دلایا جائے۔
چلو چلو کالا پل ایبٹ آباد چلو
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب فرمائیں گے
ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن گہما گہمی عروج پر مری روڈ ہم خیال گروپ نے شاہین گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا سردار شاہنواز اور سجاد خان جدون کا ساتھ دینے کا عہد تاجروں کے مسائل کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا
حمایت کرنے والوں میں اسامہ خان ،واصف خان، مہرگل ، ولید خان ، اجمل خان تاشمین خان، سردار ارشد ، ملک وسیم اور داؤد خان .ملک عابد راجہ نواز حمزہ خان و دیگر نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے
ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا حل نکالے۔ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مقامی لوگ دست گریباں ھوں گے۔ نصیر خان جدون
ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن گہما گہمی عروج پر مری روڈ ہم خیال گروپ نے شاہین گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا سردار شاہنواز اور سجاد خان جدون کا ساتھ دینے کا عہد تاجروں کے مسائل کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا
حمایت کرنے والوں میں اسامہ خان ،واصف خان، مہرگل ، ولید خان ، اجمل خان تاشمین خان، سردار ارشد ، ملک وسیم اور داؤد خان .ملک عابد راجہ نواز حمزہ خان و دیگر نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے
ایبٹ آباد: بلاول بھٹو زرداری کی سولہ نومبر کو ایبٹ آباد آمد کی تیاریوں کے حوالے سے سلیم شاہ کی رہائش گاہ پر ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سرفراز خان،افتخار تنولی طاہر خان کی میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کنونشن کی تیاریاں اپنے عروج پر
ایبٹ آباد ،انجمن اتحاد شہریاں کے بانی ملک یونس مرحوم کی 21ویں برسی کے موقع پر تحریک ترقی وکمال میجر جنرل ریٹائرڈ فرخ بشیر ،سابق ایم پی اے قاضی اسد ،ملک سجاد ودیگر کی شرکت
الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آج مرکز الخدمت جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد میں کفالت یتامیٰ کا ماہانہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔
الخدمت کے ڈونر احسن بھٹی صاحب نے بچوں کے لیے سویٹزر عطیہ کیں۔ محمد تنویر ملک نے یتیم بچوں کا پروگرام ارینج کیا۔
سرپرست اعلی ضلع ایبٹ آباد عبدالرزاق عباسی صاحب ۔ سرپرست شہر امجد خان جدون صاحب اور اسلامک ٹریڈ ونگ کے صدر راجہ عمران صاحب نے سویٹر وں کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے سویٹزر تقسیم کیں۔
قدیمی اور اصلی بٹ کڑاہی تکہ
بٹ کڑائی ایبٹ آباد کی فخریہ پیش کش فرائی فش اور گرل فش مناسب ریٹ میں دستیاب
ایبٹ آباد۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پی رابطہ مہم کا آغاز ہزارہ ریجن سے کریں گے، صوبائی صدر خواتین ایسوسی ایشن سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ چیئرمین بلاول۔بھٹو دورہ ایبٹ آباد پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونک دے گا۔سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ ہزارہ کی خواتین اپنی چیئرمین بلاول۔بھٹو کا فقید المثال استقبال کریں گی۔ روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مقبول ترین جماعت ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ ہزارہ ریجن کی خواتین ووٹ کی طاقت سے پیپلز پارٹی کو فتح دلوائیں گئی۔ سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پی رابطہ مہم کا آغاز ہزارہ ریجن سے کریں گے، صوبائی صدر خواتین ونگ سینیٹر روبینہ خالد
چیئرمین بلاول بھٹو دورہ ایبٹ آباد پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونک دے گا۔ہزارہ کی خواتین اپنی چیئرمین بلاول۔بھٹو کا فقید المثال استقبال کریں گی۔پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مقبول ترین جماعت ہے۔ہزارہ ریجن کی خواتین ووٹ کی طاقت سے پیپلز پارٹی کو فتح دلوائیں گئی۔
برف باری کے بعد ناران بازار کے دلفریب منظر
#kaghanvalkey #NaranKaghan #BabusarTop #toursim #fyp #viral #kagganvalley
ایبٹ آباد: فلسطینوں پرہونےوالےمظالم کےخلاف گرینڈزہیلتھ
لائن ایبٹ آباد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین
نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لےکر سربن چوک تک احتجاجی
ریلی بھی نکالی ریلی میں ہیلتھ ملازمین کی کثیرتعدادنے شرکت کی
ایبٹ آباد کی آب و ہوا اور زمین کونسی فصلوں اور پودوں کے لیے موزوں ہے۔
محکمہ زراعت اس وقت کون کون سے پھل اور پودے فراہم کر رہا ہے
عام آدمی کس طرح محکمہ زراعت سے مدد لے سکتا ہے
کچن گارڈننگ کی ترغیب کے لیے محکمہ زراعت کیا کام کر رہا ہے
دیکھیے یہ سب کچھ ڈائریکٹر زراعت ظہیر قریشی کے اس انٹر ویو میں
ایوب میڈیکل کمپلیکس کےشعبہ نفسیات کےزیرِاہتمام
سیمنارکاانعقاد کیاگیااس سیمنار کےمہمانِ خصوصی ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کےکنٹری ہیڈ ڈاکٹر مہیم پال تھے سیمنارمیں مختلف شعبہ زندگی سےتعلق رکھنے والے خواتین وحضرات نے شرکت کی
ایبٹ آباد ۔ جب پل کے قریب جب پل البیح شادی ہال کی لفٹ گرنے کی اطلاع ۔حادثہ لفٹ کا بلیٹ ٹوٹنے سے پیش آ یا۔ حادثے کے نتیجے میں عورتوں سمیت 9افراد زخمی ۔ریسکیو 1122ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا
ایبٹ آباد:فرینڈز آف یونیورس سوسائٹی اور بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک کے زیر اہتمام بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ تقریب کا انعقاد ایبٹ آباد پریس کلب میں کیا گیا۔جس میں صحافیوں کے لئے مثالی جدوجہد کے خدمات میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔تقریب میں ایبٹ آباد کے 4 صحافیوں اور ملک بھر کی فیڈرل یونین آف جرنلسٹس سے منسلک یوجیز کے تین تین صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔تقریب میں پاکستان بھر سے 23شخصیات کو ایوارڈ دیا گیا ۔اس موقع پر صدر فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کے علاوہ فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبران شریک تھے۔
تقریب میں بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک کےچیئرمین اویس خان جدون نے بتایا کہ فرینڈز آف یونیورس سوسائٹی مختلف شعبوں میں اعلی خدمات پر قائد اعظم ایوارڈ ،علامہ اقبال ایوارڈ، نیلسن منڈیلا ایوارڈ ،اتا ترک ایوارڈ ،صحافی نثار احمد عثمانی ایوارڈ ،باچا خان ایوارڈ ،لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ،میر غوث بخش بزنجو ،بلوچستان ٹیچر اینڈ سٹوڈنٹس ایوارڈ ،بی بی شہید ایوارڈ ، سمیت دیگر ایوارڈذ سے نوازا جاتا ہے۔اویس خان جدون کا کہناتھا ایوارڈ تقسیم کرنے کا آغاز 12سال قبل کیا گیا ۔جو پورے ملک میں شخصیات کے نام پر ایوارڈ دیا جاتا ہے۔سوسائٹی کے زیر اہتمام صحافت کے شعبہ میں نمایاں خدمات پر نثار
ایبٹ آباد(ایبٹ نیوز ہزارہ)ضلعی انتظامیہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو چیئرمین بلاول زرداری بھٹو کا کالج گراونڈ میں ورکرز کنونشن کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ پارٹی عہدیداروں کا جلسہ ہر صورت میں کرنے کا اعلان ۔جانب داری اور کسی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے ۔ڈنڈوں اور جیلوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سرفراز خان جدون نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوا کیا
فیڈرل ایگزیکٹو کونسل 2023 ایبٹ آباد کے اجلاس میں آئے ہوئے پاکستان بھر کے صحافیوسے کمشنر ہزارہ ظہیر الاسلام گفتگو کرتے ہوئے
Federal Executive Council Conference in abbottabad 2023
#pressclubabbottabad
#fecabbottabad
#PFUJ
#auj
#PFUJ #FEC2023ABT #pfujfec2023 #PFUJFEC2023ABT #journalist