Haris Ki Baten

Haris Ki Baten Alhamdulillah For Everything

12/01/2025

الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کیا اسلحہ کلچر ایم کیو ایم نے عام کیا

09/01/2025

کہاں سے آتے ہیں بھائی ایسے لوگ😂

07/01/2025

یا اللہ اتنی دولت دے کہ ان لوگوں کی ایسی مدد کرسکوں کہ کوئی بھی شخص کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائے😭
ان لوگوں کی مدد کردیا کریں🥹

07/01/2025

یہ کونسی شاعری ہے بھائی😂 کوئی فائر بریگیڈ بلاؤ یار

07/01/2025

ابا جان نے بولا نسوار چھوڑ دو ہم نے گھر چھوڑ دیا😂کراچی سی ویو پر ملا مزاحیہ پٹھان

31/12/2024

حافظ قران نشے پر لگ گیا کوئی علاج کا سامان کردے

31/12/2024

کراچی فیضان مدینہ سے حفظ کرنے والا نشے میں مبتلا ہوگیا 😭 18 سال ہوگئے آج بھی قران یاد ہے ویڈیو شئیر کریں تا کہ اسکا علاج ہوسکے
DawateIslami
Maulana Ilyas Qadri
Faizan E Madina Pakistan

27/12/2024

الطاف بھائی کے وقت تھانے نہیں ہوتے تھے فیصلے نائن زیرو پر ہوتے تھے

26/12/2024

پورا کراچی الطاف بھائی کے ساتھ ہے ایسا ویلکم ہوگا یاد رکھا جائے گا

19/12/2024

عمران خان کا 11 سال کا ووٹر😳 نواز شریف کی بینڈ بجادی

16/12/2024

ایم کیو ایم ہو تحریک انصاف ہو سب چور ہیں ملک کا وفادار کوہی نہیں ہے

13/12/2024

الطاف حسین بھائی سے پیپلز پارٹی ڈرتی تھی کراچی میں بھائی کا نام چلتا تھا

09/12/2024

عمران خان امریکہ کا ایجنٹ ہے😳 اسکو جیل میں رکھو🙏




08/12/2024

عمران خان کے کارکن جواب دیں 🙂 ریاست مدینہ کی بات کرکے جلسے میں لڑکیاں ناچ رہی ہوں

08/12/2024

پختونوں کا ہمیشہ استعمال کیا گیا ہے بہادری کا نعرہ مار کر بے وقوف بنایا گیا خدارا پشتونوں کو پاگل مت بنائیں

06/12/2024

عمران خان کو جیل سے رہا ہونا چائیے یا نہیں عوام کی رائے


05/12/2024

امریکہ کا صدر اوبامہ کی طرح لگ رہا ہے یہ بلوچ😂

04/12/2024

عمران خان کے لئے شاعری کردی اور یہ بھی کہا وہ جیل میں ہی رہیں گے😂

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category