Ijaz Ullah Khan

Ijaz Ullah Khan Founder Jeem Academy & Skilled Fuzala, Skills Trainer, Experienced Columnist, Service Provider and content creator.

آپ کی قیمت اس وقت ہوتی ہے جب آپکی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔                                                                 💖 ...
15/12/2024

آپ کی قیمت اس وقت ہوتی ہے جب آپکی ضرورت ہوتی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
💖 ✏️by_orodist💗lover💗 💯

سب سے بدترین کھیل وہ ہے جو کسی کے خلوص کے ساتھ کھیلا جائے۔۔۔۔۔۔
11/12/2024

سب سے بدترین کھیل وہ ہے جو کسی کے خلوص کے ساتھ کھیلا جائے۔
۔
۔
۔
۔
۔

کیا علماء کو ڈیجیٹل اسکلز سیکھنے چاہیے؟۔۔۔۔۔
10/12/2024

کیا علماء کو ڈیجیٹل اسکلز سیکھنے چاہیے؟
۔
۔
۔
۔
۔

05/12/2024

بنوریہ میڈیا کی یہ محبت ہے کہ انہوں نے اتنی جامع ڈاکومنٹری ہمارے حوالے سے بنادی، اللہ رب العزت ہم میں سے ہر ایک کو ملک و قوم کے لیے خیر کا ذریعہ بنائے۔ آمین

اعجاز اللہ خان

09/01/2024

کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں ، اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں .

18/12/2023

کچھ لوگ حقیقت میں پاگل ہوتے نہیں ہیں لیکن ہم پاگل کہہ کہہ کر اتنا ٹارچر کردیتے ہیں کہ وہ اپنے آپ کو پاگل محسوس کرنا شروع کردیتے ہیں۔
مثلا بہت سے مرد اپنی بیوی کے ہرکام پہ یہی کہتے ہیں کہ
"پتہ نہیں کس پاگل سے واسطہ پڑگیا ہے"
تو اگر یہ سبق مسلسل سنایا جائے تو کچھ وقت بعد وہ واقعی ہوجاتی ہے۔

میں نے ایک پڑھی لکھی باشعور ایک جوان خاتون کو انکے خاندان کے ہاتھوں پاگل ہوتے دیکھا ہے ، اور ایک وقت ایسا بھی ایا کہ اس بچی کو جاکر پاگل خانہ داخل کروایا کہ یہ پاگل ہے جبکہ اس نے کہا کہ میں پاگل نہیں ہوں لیکن پاگل کہہ کہہ کر میری حرکتیں پاگلوں والی ہوگئی ہیں۔

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا

مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں ، لیکن خیال کرنا کہ زندگی میں کسی میل یا فی میل کو اتنا ٹارچر نہ کرنا کہ وہ حقیقت میں ایسا ہوجائے۔

اعجاز اللہ خان

15/12/2023

دیر ہوسکتی ہے لیکن یاد رکھنا !
مخلوق سے کی گئی آپ کی نیکی کو وہ رب ذوالجلال کبھی ضائع نہیں ہونے دیتا۔ تسلی رکھیں، ہوجائے گا۔۔۔ سب ہوجائے گا

اعجاز اللہ خان

10/12/2023

قدم بڑھانا اور ہمت کرنا شرط ہے
وہ رب دروازے کھولنے میں دیر نہیں کرتا

ہم اپنا قیمتی وقت نکال کے آرہے ہیں خدا کا واسطہ ہے تھوڑی دیر کے لیے سردی برداشت کرلینا اور بستر سے نکل کر آجانا۔۔۔تاکہ آ...
02/12/2023

ہم اپنا قیمتی وقت نکال کے آرہے ہیں خدا کا واسطہ ہے تھوڑی دیر کے لیے سردی برداشت کرلینا اور بستر سے نکل کر آجانا۔۔۔
تاکہ آپ کو ہمیشہ کے لیے بستر کے اندر رہ کر کچھ کرنے کا طریقہ سکھایا جائے ، 😃
ملتے ہیں کل ڈھوڈھیال ، مانسہرہ میں

اعجاز اللہ خان

22/04/2023

میری طرف سے آپ کو عید کی خوشیاں
بہت بہت مبارک ہوں

Address

Abbottabad

Telephone

+923117355565

Website

http://jeemacademy.com/, https://skilledfuzala.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ijaz Ullah Khan:

Videos

Share