پاکستان کا سب سے بڑا فائبر ڈور نیٹ ورک ۔۔۔۔فائبر گلاس ڈورز ایبٹ آباد برانچ کا شاندار افتتاح۔ ایڈریس=> طیب اردگان پلازہ فوارہ چوک ایبٹ آباد ۔۔۔فون نمبر 03004009176
نصیر خان جدون (انتخابی نشان موٹرسائیکل ) امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-17 کی کینٹ بازار، مین بازار، سرافا بازار ، ریڑی بان اور سزوکی اڈہ کے لوگوں سے ملاقاتیں عوام کی طرف سے مکمل ووٹ و سپورٹ کی یقین دہانی
انشاء اللہ 8 فروری موٹرسائیکل کی جیت عوامی نمائندے کی جیت
تمام معززین ایبٹ آباد کی جیت
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔ فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیھٹا ھوں۔ نصیر خان جدون امیدوار NA 17 ایبٹ آباد۔ انتخابی نشان موٹر سائیکل
حلقہ NA-17 کے امیدوار برائے قومی اسمبلی نصیر خان جدون (انتخابی نشان موٹرسائیکل) کی حمایت میں تیزی عوام جوک در جوک نصیر خان جدون کے ساتھ شامل ہونے لگی مخالفین کی نیدیں حرام
NA-17
حلقہ NA-17 کے امیدوار برائے قومی اسمبلی نصیر خان جدون (انتخابی نشان موٹرسائیکل) کی حمایت میں تیزی عوام جوک در جوک نصیر خان جدون کے ساتھ شامل ہونے لگی مخالفین کی نیدیں حرام
NA-17
امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-17 نصیر خان جدون انتخابی نشان موٹرسائیکل
میں NA-17 کی آزادی کے لئے الیکشن لڑ رہا ہوں
میری آواز ہمیشہ عام لوگوں کی آواز رہی ہے
Naseer khan jadoon
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-17 نصیر خان جدون انتخابی نشان موٹرسائیکل
دھمتوڑ میں شاپ ٹو شاپ کمپین کا سلسلہ بدستور جاری
اہلیان ڈھمتوڑ کی محبتوں کا شکریہ
نصیر خان جدون امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-17
انتخابی نشان موٹرسائیکل
8فروری کو موٹرسائیکل پر مہر لگا کر ہزارہ کے ترجمان عومی لیڈر کو کامیاب بنائیں
امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ این اے 17 نصیر خان جدون کی الیکشن کمپین میں تیزی
قندرآباد کے معززین علاقہ سے ملاقات
معززین علاقہ نےمکمل اعتماد کا اظہار اور الیکشن کمپین ڈور ٹو ڈور چلانے کا عزم
ٹونا ھاؤس میر پور میں کوآرڈینٹر میرپور جرگہ مصالحتی کمیٹی بلال خان جدون پی ٹی آئی نظریاتی ورکروں کے حق میں بول پڑے