Urgent News Tv

  • Home
  • Urgent News Tv

Urgent News Tv Urgent news is the only news channel in the region that brings 24/7 news in time.
(2)

Urgent News TV brings authentic news from Pakistan, and specifically from Hazara division, we cover all kind of political, social, cultural, and sports new and events.

29/01/2025

ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر سید عمیر حسین شاہ کی والدہ محترمہ انتقال کرگٸیں، نماز جنازہ تین بجے کامرس کالج گراٶنڈ میں ادا کی جاۓ گی، انا للہ وانا الیہ راجعون

گمشدگی دستاویزاتاویس خان ولد مشتاق خان سکنہ سلہڈ ایبٹ آباد کی اصل دستاویزات جن میں بی ایس کی ڈگری اور شناختی کارڈ فارم ش...
28/01/2025

گمشدگی دستاویزات
اویس خان ولد مشتاق خان سکنہ سلہڈ ایبٹ آباد کی اصل دستاویزات جن میں بی ایس کی ڈگری اور شناختی کارڈ فارم شامل ہیں گم ہو گئے ہیں جس کسی کو ملیں ذٰل نمبر پر رابطہ کریں۔
0319-5019623, 0320-8661256

25/01/2025

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

✅تحصیل غازی سے تعلق رکھنے والی طویل عمر شخصیت انتقال کر گئی ✅تاریخ پیدائش 1882 اور  تاریخ وفات 24جنوری 2025 بروز جمعہ 😰 ...
25/01/2025

✅تحصیل غازی سے تعلق رکھنے والی طویل عمر شخصیت انتقال کر گئی
✅تاریخ پیدائش 1882 اور تاریخ وفات 24جنوری 2025 بروز جمعہ 😰
😭انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
✅ٹوٹل عمر مبارک کم و بیش 142 سال 🥰
✅شوگر اور بلڈ پریشر جیسی کوئ بیماری نہی رہی ماشاءاللہ تبارک اللہ
✅اسم گرامی مہتاب شاہ مرحوم گاؤں شیخ چوڑ تحصیل غازی ضلع ہری پور 🥰
✅اللہ تعالیٰ تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

25/01/2025

امریکہ کا اسرائیل اور مصر کے علاوہ تمام غیر ملکی امدادی پروگرام روکنے کا حکم

25/01/2025

ملتان ٹیسٹ
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 163 رنز پر آؤٹ

22/01/2025

مانسہرہ پولیس نے رشوت کا بازار گرم کرلیا، غازیکوٹ ٹول پلازہ کے قریب ناکہ بندی کرکے عوام کو تنگ کرکے رشوت لی جانے لگی، پولیس درجنوں موٹرساٸیکلوں کو روک کر کارکردگی پوری کرنے لگی،
پولیس اپنے ملازمین کو کس طرح چھوڑ رہی ہے براہ راست مناظر

Khyber Pakhtunkhwa Police Abbottabad Police Mansehra Police Investigation Police Mansehra

22/01/2025

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر! فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا، ایبٹ آباد کو بھی فاسٹ ٹریک کیٹگری میں شامل کر دیا گیا

ایبٹ آباد پولیس اہلکار وسیم اقبال ڈیوٹی پر آتے ہوئے راستے میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، نماز جنازہ 11:00 ...
21/01/2025

ایبٹ آباد پولیس اہلکار وسیم اقبال ڈیوٹی پر آتے ہوئے راستے میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، نماز جنازہ 11:00 بجے پولیس لائن گراونڈ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطاء کرے
انا للہ وانا الیہ راجعون

20/01/2025

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی صدارتی معافی نہ مل سکی، صدارتی معافی پانے والوں میں عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں، اللہ کریم رحم و کرم فرماۓ

بنیاد گرامر سکول ایبٹ آباد کے طالب علم اور چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی کے فرزند مامون الرشید نے ایبٹ آباد پ...
18/01/2025

بنیاد گرامر سکول ایبٹ آباد کے طالب علم اور چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی کے فرزند مامون الرشید نے ایبٹ آباد پبلک سکول ایبٹ آباد کے داخلے کے لئے منعقدہ NTS اور سکول ٹیسٹ، جو کہ ایک ساتھ ایبٹ آباد، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لیا گیا، میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ مامون الرشید نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور بنیاد گرامر سکول ایبٹ آباد کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

عبید الرحمن سلیمانی Bunyad Grammar School Haroon Ur Rashid

17/01/2025

بڑا فیصلہ
190ملین پاٶنڈ کیس میں بانی پی ٹی آٸی کو 14سال قید کی سزا سنا دی گٸی

16/01/2025

سپین جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق، غیرقانونی طریقے سے سپین جانے والی کشتی میں 86 افراد سوار تھے، 36افراد کو بچا لیا گیا

ایبٹ آباد کینٹ بورڈ اور ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کی بہترین کاوش، میزاٸل کی جگہ سوزوکی کھڑی کرکے...
15/01/2025

ایبٹ آباد کینٹ بورڈ اور ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کی بہترین کاوش، میزاٸل کی جگہ سوزوکی کھڑی کرکے ایبٹ آباد شہر کا نام بغیر روشنی کے روشن کردیا

15/01/2025

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گٸی، اللہ کریم سب کو حفظ و امان میں رکھے

14/01/2025

ترکیہ روزانہ 50 لاکھ کا جعلی آب زم زم بیچنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے اعتراف کیا کے میرے گاہک مجھ سے بہت مطمٸن ہیں اور آمدن میں بہترین اضافہ ہوتا رہا

13/01/2025

‏ہمارے آئیڈیل تمام جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️

13/01/2025

بہاولپور
کنٹینر کھڑی کار پر گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urgent News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urgent News Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share