فرزند سرکل بکوٹ غضنفر گلزار عباسی اور تنویر زیب عباسی یو سی پلک کا تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ کے حوالے
سے وائس آف کوہسار پہ تفصیلی انٹرویو
تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ!
فرزند بکوٹ غضنفر علی عباسی نے جملہ سٹیک ہولڈرز کے ہمراہ آج پریس کلب ایبٹ آباد میں ایک پریس کانفرنس کی ۔
سرکل بکوٹ کی پسماندگی کو دور کرنے کے لیے منتخب نمائندوں کو کام کرنا ہو گا ۔بہت سا وقت گزر چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی میگہ پروجیکٹس ہمارے علاقے میں نہیں آ سکا ۔
تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ کے پلیٹ فارم سے مورخہ 4 فروری بروز منگل کوہالہ کے مقام پر غیر معینہ مدت تک دھرنے کا اعلان کر دیا ۔
#ایڈمن #follower
نیلم پل کے قریب سے ایک نوجوان دریائے نیلم میں گر گیا۔
کشمیر میں احتجاج کے دوران پولیس کے ساتھ جھ ڑ پو ں میں بھاگتے ہوئے ایک شخص روڈ کنارے سے دریا میں گر گیا
Malik Aslam
.
.
.
.
#Kashmir #kashmirvalley #Neelam #neelamriver #Muzaffarabad #muzaffarabad_azad_kashmir #buteyofkashmir #ہڑتال #احتجاج
اگر اصل میں یہ بات سچ ہے تو حیدر کے لیے خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں
Sima Hider children come back soon pakistan
ایبٹ آباد کے نوجوان احسن ظفر عباسی کا انوکھا تجربہ ♥️
#viralvideo #Abbottabad
ظُلم کی کوئی حد ہوتی ہے
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
قلندرآباد کے گاؤں ترھیڑی میں بجلی کی شاٹ سرکٹ سے قیامت گزر گی ایک ہی گھر کے 9 افراد جل کر راکھ بن گے
ترھیڑی دیار میں مال آفصر عباسی مرحوم کے بیٹے زاکرعباسی کی ایک بیوی اور اٹھ بچے جل کر راکھ ہوگئے پورے گھر کا گھر ہی تبا ہو گیا ہے گاؤں کے لوگوں نے آگ بجانے کی بہت کوشش کی لیکن کچا گھر ہونے کی وجہ سے آگ اتنی تیز تھی کہ اس آگ پر قابو نہیں پاسکے اللہ تعالیٰ سب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرے جمیل عطا فرمائے آمین
ایک دفعہ پھر میری والدہ اور میری فیملی کو پولیس کی جانب سے دیر رات زدو کوب کیا گیا، قصور صرف اور صرف خواجہ آصف کا الیکشن میں مقابلہ کرنا اور عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔۔ایک دفعہ پھر میری والدہ اور میری فیملی کو پولیس کی جانب سے دیر رات زدو کوب کیا گیا، قصور صرف اور صرف خواجہ آصف کا الیکشن میں مقابلہ کرنا اور عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔۔
ملاقات ہو گئی لیکن
پھر شیشے کی دیوار حائل تھی
ڈاکٹر عافیہ سے جدا ہوتے ہوئے اور وہ
اس وقت جس حال میں نظر آ رہی تھی
اسے اسی حال میں چھوڑ آئی ہوں
میرے پاس الفاظ نہیں کہ بیان کر سکوں !
خانس پور سرکل بکوٹ میں برف باری کا خوب خوب صورت منظر
آج دیر میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ پولیس نے اپنا سارا زور کھا دیا لیکن جارحیت روڈ بلاک اور ہر قسم کے ھتکنڈے استمعال کرنے کے باوجود عوامی سمندر کے آگے بے بس ہوگئ۔ الیکشن کا ٹریکٹر دکھا دیا تمام قیادت اور وورکرز کو سلوٹ #عمران_خان_تو_آئے_گا