Usc Abbottabad Region

  • Home
  • Usc Abbottabad Region

Usc Abbottabad Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usc Abbottabad Region, News & Media Website, .

03/03/2025

ساتھیو کسی قسم کی افواہوں پر یقین نا کریں کل مورخہ 4 مارچ 2025سے دھرنا ہوگا تمام ساتھی دھرنے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ
جوائنٹ ایکشن کمیٹی USC

02/03/2025
01/03/2025

سوموار 4 مارچ 2025 سے پاکستان بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز غیر معینہ مدت کے لئے بند کئے جائیں گے ،

مشترکہ یونین یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان

01/03/2025

یا اللہ اس برکت مہینہ کے صدقے ہماری نوکریاں ہمیں واپس دلادے ۔۔کیونکہ اس میں ہمارے بچوں کا رزق ھے۔۔اور اس نوکری کے سوا ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ھے۔۔۔میرے مالک توں اپنے بندے سے بہت پیار کرتا ھے۔۔اس پیار کا واسطہ ھے ہمیں بے روزگاری سے بچا۔۔۔آمین

26/02/2025

یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین سرکاری ملازمین نہیں ہیں تو
یہ ادارہ کیسے سرکاری ہو سکتا ہے..؟؟
80 ارب سے زائد کی عمارات کیسے سرکاری ہو سکتی ہیں؟؟؟
ملازمین کے بونس اور محنت سے خریدی گئی ادارے کی پراپرٹییز کیسے سرکاری ہو گئی.؟؟
حکومت کو چاہیے کہ ادارہ ختم کرنے کا اپنا شوق پورا کرنا ہے تو ضرور کرے مگر یوٹیلیٹی کے اثاثے اور حکومت کے ذمہ واجب الادا پیسے ملازمین میں تقسیم کرے۔

25/02/2025
21/02/2025

ہمارے مینجمنٹ سے اپیل ہے میرے پاس تو لفظ نہیں ہے کیا بولوں ڈیلی ویجز کو نکال کر کتنے خاندانوں کو بے اسرہ کیا گیا کتنا خرچہ بچ گیا اپ کا کچھ بھی نہیں مگر یہ لوگ اپ کے 37 ہزار روپے سے اپنا گھر چلاتے تھے کہ انسان گونگا ہے اور اس کی دعا اور بددعا کیسے عرش پر جائے گی اور یہ نہیں ہو سکتا کہ قبول نہ ہو ابھی بھی وقت ہے اپنے کیے ہوئے غلط فیصلوں کو واپس لیں کسی کا گناہ اپنے سر پہ نہ لو۔

21/02/2025

بس یادیں رہ جاتی ہے جنید قریشی

20/02/2025

سبق آموز ویڈیو

اسلام آباد ریجن کے 5 ڈیلی ویجز ملازمین کو این آئی آر سی سے اسٹے کے باوجود نوکری سے فارغ کرنے پر توہیں عدالت کیس میں ایم ...
20/02/2025

اسلام آباد ریجن کے 5 ڈیلی ویجز ملازمین کو این آئی آر سی سے اسٹے کے باوجود نوکری سے فارغ کرنے پر توہیں عدالت کیس میں ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن فیصل نثار چوہدری ۔جنرل منیجر ایچ آر ریحان افضل اور ریجنل منیجر اسلام آباد ریجن عمران اصغر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری 3 مارچ 2025 کو ان پرسن عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا

تمام بھاٸی اس پوٹ کو فیس بک  پر لگاۓ
18/02/2025

تمام بھاٸی اس پوٹ کو فیس بک پر لگاۓ

Address


Telephone

+923335554444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usc Abbottabad Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usc Abbottabad Region:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share