Hazara News

Hazara News ہزارہ ڈویژن کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہنے کیلئے ہمارا

محفل میلاد مصطفیٰ ص
02/09/2024

محفل میلاد مصطفیٰ ص

09/08/2024

پختونخواہ بورڈ کو ٹاپ کرنے والی باپردہ طالبہ سیدہ سویرا نے پختونوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ویلڈن

مانسہرہ کی ہونہار طالبہ سیدہ ارج بختاور دختر سید افتخار احمد شاہ ساکنہ سلونہ نے 9thکلاس کے امتحان میں523 نمبر لے کر مانس...
08/08/2024

مانسہرہ کی ہونہار طالبہ سیدہ ارج بختاور دختر سید افتخار احمد شاہ ساکنہ سلونہ نے 9thکلاس کے امتحان میں523 نمبر لے کر مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان اور اوگی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

اعزاز السید گارڈن پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم عبدالمحسن نے دسویں جماعت کے امتحان میں 1074 نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوز...
08/08/2024

اعزاز
السید گارڈن پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم عبدالمحسن نے دسویں جماعت کے امتحان میں 1074 نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی، عوامی سماجی حلقوں کی مبارکباد، عبدالمحسن کا تعلق بٹگرام کے نواحی گاؤں ہوتل دیشان سے ہے

07/08/2024

14 اگست کیلئے اس قسم کے شرٹس بنوانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں، ڈیلیوری پورے پاکستان میں
03228634347
03038948884
03059111219

بٹگرام سے تعلق رکھنے والے حافظ نور خان دیشانی تحریک ترقی وکمال پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر، بانی پارٹی جنرل...
07/08/2024

بٹگرام سے تعلق رکھنے والے حافظ نور خان دیشانی تحریک ترقی وکمال پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر، بانی پارٹی جنرل فرخ بشیر نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

06/08/2024

اس قسم کے شرٹس بنوانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
03228634347
03038948884
03009111219

اطلاع عام محمد شوکت ولد محمد یعقوب سال 2008 میں اپنے گھر سے گاڑی نمبر MNK 6244 لیکر لاپتہ ہوگیا ہے، گزشتہ دنوں میں مانسہ...
29/07/2024

اطلاع عام
محمد شوکت ولد محمد یعقوب سال 2008 میں اپنے گھر سے گاڑی نمبر MNK 6244 لیکر لاپتہ ہوگیا ہے، گزشتہ دنوں میں مانسہرہ کے علاقے سے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں محمد شوکت کو دیکھا گیا ہے، اہلخانہ نے مانسہرہ کی عوام سے اپیل کی ہے جس کسی نے محمد شوکت کو دیکھا ہو تو براہ کرم ان فون نمبروں پر اطلاع دیں شکریہ
نوٹ:مندرجہ بالا فوٹو محمد شوکت کی ہے
03115448575
03005081615
03445228966
03425421967

30/05/2024

13 سالہ پھول علاج معالجے کیلئے مسیحا کا منتظر
13 سالہ خوبصورت معاذ خان جو مصنوعی سانسوں پر زندگی گزار رہا ہے اپنے علاج معالجے کیلئے کروڑوں سے انسانوں سے مدد کی بھیک مانگنے پر مجبور ہے رپورٹ دیکھیں اور شیئر کیجئے

عوامی خزانے پر مافیاز کا قبضہ۔اپنے لئے تنخواہیں ڈبل کردی اور ساتھ ساتھ نئے الاونسز کا اجراء بھی اور وہ  یکم جنوری 2024 س...
28/05/2024

عوامی خزانے پر مافیاز کا قبضہ۔
اپنے لئے تنخواہیں ڈبل کردی اور ساتھ ساتھ نئے الاونسز کا اجراء بھی اور وہ یکم جنوری 2024 سے۔
@@@"ایک نہیں دو پاکستان"@@@@@

اسلام آباد:جنرل فرخ بشیر کی کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد آفس آمد، اس موقع پر کیپٹل ویو سٹی انتظامیہ نے انکا استقبال کیا، اس ...
19/10/2023

اسلام آباد:جنرل فرخ بشیر کی کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد آفس آمد، اس موقع پر کیپٹل ویو سٹی انتظامیہ نے انکا استقبال کیا، اس موقع پر جنرل فرخ بشیر کو کیپٹل ویو سٹی پراجیکٹ کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، جنرل فرخ بشیر نے کیپٹل ویو سٹی پراجیکٹ میں جملہ قانونی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر پراجیکٹ کے سی ای او عطاءاللہ نسیم، چیئرمین حافظ نور خان دیشانی اور منیجنگ ڈائریکٹر مولانا احسان حبیب نے جنرل فرخ بشیر کا شکریہ ادا کیا

22/09/2023

اسلام آباد:پریزیڈنٹ یوریشن EBCT کونسل فوزیہ نورین کیپٹل ویو سٹی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہے
پراجیکٹس کی مزید معلومات اور بکنگ کیلئے رابطہ کیجئے
03008345109

22/08/2023

بٹگرام:چیئرلفٹ آپریشن مکمل، مقامی جوان نے جان کی بازی لگا کر طلباء اور استاد کو بچا لیا
24 نیوز

صرف ایک لاکھ روپے میں اپنا پلاٹ بک کروائیں ماہانہ قسط صرف 5000 روپے کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد کی جانب سے شاندار آفر
12/08/2023

صرف ایک لاکھ روپے میں اپنا پلاٹ بک کروائیں
ماہانہ قسط صرف 5000 روپے
کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد کی جانب سے شاندار آفر

09/08/2023

ہزارہ ڈویژن کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
اب 14 اگست کیلئے بچوں کے فوٹوز والے ٹی شرٹ پرنٹ کروائیں وہ بھی گھر بیٹھے اور 6 گھنٹوں کے اندر پرنٹ ٹی شرٹ حاصل کریں، آن لائن بکنگ کیلئے رابطہ کیجئے
03009111219
03228634347
03085152146

ہزارہ ڈویژن کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہنے کیلئے ہمارا

Address

Abbottabad
1019130

Telephone

+923008345109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share