Abbottabad news

  • Home
  • Abbottabad news

Abbottabad news News update And Some Entertainment

01/02/2025
24/01/2025

اللہ تبارک و تعالی اس بچے کے والدین کو صبر دیں
چندومیرہ عارب پولیس والے کا بیٹا جان کی بازی ہار گیا اطلاعات کے مطابق یہ بچہ اور اس کے ساتھی ڈرامہ ارتغل کی طرز پر کھیل کھیل رہے تھے کہ یہ افسوس ناک واقعہ پیش اگیا اور یہ بچہ جان کی بازی ہار گیا

24/01/2025

تھانہ نواں شہر پولیس کی کاروائی ، گزشتہ روز جنازہ کے بعد فائرنگ کے دوران 01 شخص کو قتل جبکہ 05 افراد کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 03ملزمان گرفتار ، وقوعہ میں استعمال ہونے والی 02 گاڑیاں برآمد ،
ملزمان خرم شہزاد ولد اسلم ، شاہد اور عبدالوحید عرف سنی پسران خان آغا ساکنان ترکنہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302/324/34 مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

24/01/2025

نواں شہر فائرنگ میں زخمی ہونے والا بچہ نوراللہ بھی آئی سی یو میں دوران علاج جاں بحق۔

19/01/2025

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) نجی بنک کی خاتون منیجر سے گاڑی بے قابو ہو کر ہرنو سوڑی پل سے نیچے سینکڑوں فث گہری کھائی میں جا گری۔ ہسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق۔

انتقال پر ملال۔وائس چیئرمین ایبٹ آباد کینٹ فواد علی خان جدون کے والد محترم زرخان جدون قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن...
03/01/2025

انتقال پر ملال۔
وائس چیئرمین ایبٹ آباد کینٹ فواد علی خان جدون کے والد محترم زرخان جدون قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک دن 11:00 بجے چھوٹی شیخ البانڈی جنازہ گاہ نزد چنار روڈ میں ادا کی جاۓ گی۔
منجانب: سوگواران۔

03/01/2025

گاندھیاں رزاق خان کا جواں سالہ بیٹا زوہیب خان عرف جیدی اللہ کو پیارا ہو گیا ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ پاک آسکی کامل مغفرت فرما کر اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

ایبٹ آباد  #یونین کونسل  #باغ کے محلہ کراٹی  #کراچی میں رہائشی ایک ہی گھر کے  #تین افراد آتشزدگی سے  #جھلس کر  #جاں بحق ...
02/01/2025

ایبٹ آباد #یونین کونسل #باغ کے محلہ کراٹی #کراچی میں رہائشی ایک ہی گھر کے #تین افراد آتشزدگی سے #جھلس کر #جاں بحق ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔
ایبٹ آباد کی یونین کونسل باغ محلہ کراٹی کے رہائشی کراچی میں مقیم امجد عباسی کے گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر زخمی ہونے والے ایک ہی گھر کے تینوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے یکے بعد دیگرے جاں بحق ہونے والوں میں امجد عباسی، اس کی بیوی اور معصوم بچہ شامل ہیں یاد رہے کہ کراچی میں مقیم باغ کے رہائشی امجد عباسی کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پورا خاندان جھلس کر شدید زخمی ہو گیا تھا جو ہسپتال میں زیر علاج تھے ان زخمیوں میں سے 29 دسمبر کو گھر کے سربراہ محمد امجد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے جبکہ 30 دسمبر کو مرحوم امجد عباسی کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوئے چل بسی آج31 دسمبر 2024 ان کے زخمی ننھے صاحبزادے علی عباسی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

16/12/2024

بچے اسکول میں جو بھی کوٹ یا جرسی پہن کر آئے خیر ہے، بچوں کے لیے تعلیم ضروری ہے نا کہ یونیفارم، ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ثمینہ الطاف

11/12/2024

بھتیجے انس حقانی نے خلیل الرحمان حقانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

11/12/2024

تھانہ لورہ کی حدود کوٹلی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ 2 سگے بھائی ق تل
ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
تھانہ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولین سرفراز ولد مختیار ،ذوالفقار ولد مختیار کو مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر گولیاں ماری گئیں ہیں جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گے ملزم موقع سے فرار

Address


Telephone

+923136774336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share