Voice of Nawansher

Voice of Nawansher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Nawansher, Social Media Agency, jharian Road Nawansher, Abbottabad.

Permanently closed.
فواد چوہدری اور ان کے بھاٸی فراز چوہدری کو گرفتار لیاگیا ۔
25/01/2023

فواد چوہدری اور ان کے بھاٸی فراز چوہدری کو گرفتار لیاگیا ۔

ایبٹ آباد ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ، اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کی زیر نگرانی ، ایبٹ آباد کینٹ ...
24/01/2023

ایبٹ آباد ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ، اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کی زیر نگرانی ، ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی
گاڑیوں کے کاروبار میں دھوکہ دہی، جعل سازی سے گاڑیوں کے کاغذات بنا کے فروخت کرنے ، جعلی کرنسی کے لین دین میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
دو عدد میران گاڑیاں ، 05 لاکھ دس ہزار روپے جعلی کرنسی برآمد ، تھانہ کینٹ میں مختلف دفعات کے تحت دو مقدمات درج
پولیس کے مطابق مانسہرہ خواج گان کے رہائشی عالمگیر ولد عالمزیب کی درخواست پر کینٹ پولیس نے کاروائی کے دوران دھوکہ دہی اور جعل سازی سے گاڑیوں کی خرید و فروخت اور گاڑیوں کی جعلی دستاویزات تیار کرنے سمیت جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 03 ملزمان ساجد مسعود ولد مسعود سکنہ نتھیاگلی ، محکمہ جی ڈی اے کا ملازم شوکت ولد لطیف سکنہ ملاچھ اور قاری شاہد ولد عظیم سکنہ ملاچھ کو گرفتار کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 02 عدد مہران گاڑیاں اور 05 لاکھ دس ہزار روپے جعلی نوٹ برآمد کر لیے جبکہ ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں زیر دفعات 419/420/468/471 اور 489B پی پی سی کے تحت دو مقدمات درج رجسٹرڈ کر کے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا ہے ۔

24/01/2023

Address

Jharian Road Nawansher
Abbottabad
555

Telephone

+923175557197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nawansher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share