گلیات میں ٹریفک اور۔ برف کی تازہ ترین صورتحال ڈیُ ایس پی گلیات امتیاز خان کی زبانی
گلیات میں حالیہ برف باری کے دوران روڈ میں پھسلن کی وجہ سے مقامی لوگوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مختلف علاقوں میں برف باری کے باعث سڑکوں پر پھسلن، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ۔ مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کام جاری ہیں لیکن برف باری کے دوران سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت مشکل ۔ سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں
نتھیا گلی ،مری اور گلیات کے مختلف علاقوں میں برفباری
پاکستان کی مشہور آئل کمپنی Go پیٹرولیم محمود کوٹ میں آگ لگ گئی....
یہ بچہ اس وقت کراچی میں ہے اپنے اپ کو مانسہرہ کا بتا رہا ہے اگر کوئی بھی اس کو جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر لیں پوسٹ کو تمام احباب شیئر کر دیں تاکہ یہ بچہ اپنے والدین سے مل سکے شکریہ
03490225560
ایبٹ آباد : میرپور آفیسر کالونی کے قریب سے نومولود بچی کی نعش ملنے کی اطلاع ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نومولود بچی کی نعش کو ریسکیو کر کے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا پولیس کے ہمراہ قانونی کاروائی کرنے کے بعد نومولود بچی کو غسل دیا گیا۔بچی کا جنازہ پڑھا کر امانتََ تدفین کر دی گئی۔
ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر برفانی طوفان کے دوران لینڈنگ کرنے والا طیارہ اُلٹ گیا۔
بچے کا کمال انداز بیان 👌👌👌
مانسہرہ لاری اڈا میں تیز رفتار کیری سوزوکی نے 3افراد کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق 2شدید زخمی ہو گئے ۔۔۔۔۔
مانسہرہ لاری اڈا میں کیری سوزوکی ڈرائیور نے 3 افراد کو کچل دیا جس کی زد میں آکر ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا دو شدید زخمی ہو گئے زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ایبٹ آباد ۔سلہڈ سوزوکی شوروم کے مقام پر مزدہ ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ٹرک کھائی میں جا گرا
ایبٹ آباد ۔ کار میں 4 افراد سوار تھے ۔
ایبٹ آباد ۔مزدے میں تین افراد سوار تھے ۔
ایبٹ آباد ۔مزدے میں زخمی ہونے والوں میں کاشف 22 سال اور سعد 18 سال زخمی ہوئے ۔
ایبٹ آباد ۔کار میں زخمی ہونے والوں میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ۔
ایبٹ آباد ۔ کار میں زخمیوں میں عزالہ بی بی 50سال لبنا 29سال اور سلیم خان 56 سال ساکنہ صوابی زخمی ۔
ایبٹ آباد ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
گلیات۔۔ یونین کونسل نتھیا گلی بڈھیار ممبر گلزیب کے گھر کو اچانک آگ لگ گئی
قریبی لوگوں سے گزارش ہے کہ جلدی ان کی مدد کو پہنچیں
زندگی ہر کسی کے لیے آسان نہیں ہے.
اس ہمت اور جذبے کو سلام❤️