12 رمضان المبارک کو لواری ٹنل کی ہلکی لیکن غالباً آخری دلکش برفباری.💖
رمضان نیکی اور قرآن کا مہینہ ھے افغان طالبا ن نے حضرت عمر فاروق کی یاد تازہ کردی❤️❤️❤️
مری گلیات میں شدید ژالہ باری.. پہاڑوں نے پھر سے سفید چادر اوڑھ لی 💖 موسم شدید سرد ہو گیا.
#تنويـــــــــــــــر_احمد💖
یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی , اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی ، جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے ، پیسے ، بنگلہ وغيره - 😒
#earhquakeupdate #turkiye #LatestNews #earthquake
قدرت کا کرشمہ دیکھیئے . ترکی زلزلے میں یہ لڑکا کیسے زندہ بچ گیا .
. ملبے کے نیچے سے لڑکے کو زندہ نکال لیا گیا.
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے..
Live snow Fall today at Murree Ayubia💖
ویسے بچپن اور بڑھاپے میں کوئی فرق نہیں بزرگ لوگ معاشرے کا حسن ھوتے ۔۔۔۔۔موجودہ حالات بتا رھے ہیں بابا جی اور اماں جی کا ماضی خوفناک ھوا ھو گا😂😂🤣
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، ابھی تک 515 سے زائد اموات
سینکڑوں افراد ملبے تلے موجود، اموات میں مزید اضافے کا خدشہ، امدادی کاروائیاں جاری
اس کے علاوہ قبرص، یونان، اردن اور لبنان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
#JajjaRecords #Earthquake #turkey #turkiye #Syria #Jordan #cyprus #lebanon #EarhquakeUpdate #LatestNews
یمن کا ایک طالب علم میڈیسن کی تعلیم کیلئے جرمنی آیا اور ہر امتحان میں کمال کے رزلٹ لاتا رہا اور ہر سال میڈلز بھی حاصل کرتا رہا. یونیورسٹی کے سب طالبعلم اور اساتذہ دیکھ رھے تھے. کہ 6 سال سے وہ اپنے گھر نہیں گیا.چھٹیاں بھی یہی کام کرکے گزارتا ہے. اور نہ کبھی کوئی اسکے گھر سے ملنے آتا تھا.معلوم کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ پیچھے گھر میں والدین انتہائی غریب ہیں. اور خود یہ طالب علم 6 سال میں بھی اتنی بچت نہیں کر پایا کہ ان کو ملنے جانے کا ٹکٹ خرید سکے۔
یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے چپ چاپ کچھ فیصلہ کیا کہ اسکو بتائے بغیر اسکے والدین کو یونیورسٹی میں بلاکر اسے ملوایا جائے. دیکھئے پھر کیا،کیا گیا. دل تھام کر دیکھئے کہ انسان خوشی میں آنسو کیوں بہاتا ھے.
ھم مسلمان ایسی مثالیں کب قائم کر سکیں گے...؟
Cute Manoo enjoy Snowfall💖
گلیات میں ایک چھت سے برف گرنے کا خوبصورت منظر💖