24/01/2025
تھانہ نواں شہر پولیس کی کاروائی ، گزشتہ روز جنازہ کے بعد فائرنگ کے دوران 01 شخص کو قتل جبکہ 05 افراد کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 03ملزمان گرفتار ، وقوعہ میں استعمال ہونے والی 02 گاڑیاں برآمد ،
ملزمان خرم شہزاد ولد اسلم ، شاہد اور عبدالوحید عرف سنی پسران خان آغا ساکنان ترکنہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302/324/34 مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ,,.