Hasso Bhai

Hasso Bhai Action with vison,
Can change your life. I don't have attitude
I have personality ☺️

26/10/2024

Well come to kohistan 🫶🏼♥️

پریشان نہ ہوں۔۔۔              کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھ...
13/08/2024

پریشان نہ ہوں۔۔۔

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

23/05/2024

آپ کے شہر میں گرمی کیسی ہے
آج درجہ حرارت کتنا رہا؟

22/04/2024

Esthetic view of Dhomail valley (Astore) with GB cultural dance what a performance by old man 🥰

02/01/2024

ماں تو ماں ہوتی ہے

نادان دوست
22/12/2023

نادان دوست

22/12/2023

‼️‼️ ATTENTION!! ALL PTI CANDIDATES!!

Against the ROs violating the law, PTI's candidates need to move written complaints to the ECP for initiation of process for registration of cases against the delinquent ROs, under section 184 and 187 read with section 188 of the Elections Act, 2017 for violation of official duty, for wilfully failing to discharge the duties emtruted to him under the Act and Rules, and for misusing his/her official position in a manner calculated to influence the results of the applicant's election.

22/12/2023

عمران خان کی رہائی آج شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل سے ممکن ہو جائے گی،
کون کون بے تاب ہے عمران کی ایک جھلک دیکھنے کےلئے؟

12/12/2023

See Instagram 'Highlights' highlights from Hassan Mix ()

زندگی ایک مسلسل جاری رہنے والی جنگ ہے آج اگر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں تو لازم بات ہے کہ اچھا وقت بھی آئے گا کیونکہ...
08/12/2023

زندگی ایک مسلسل جاری رہنے والی جنگ ہے

آج اگر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں

تو لازم بات ہے کہ اچھا وقت بھی آئے گا

کیونکہ زندگی کسی ایک جگہ پر رکتی نہیں ہے

آج اگر آپ کسی بات پر دل گرفتہ ہیں تو کل اسی بات پر ہنس دیں گے

کیونکہ وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا

حسن زیب

27/10/2023

بہت مشکل ہوتا ہے یہ وقت کسی بھی کپتان کے لیے۔💔😓😪

Take a few pictures  at atrium mall   with handesome brothers☺👌
18/09/2023

Take a few pictures at atrium mall with handesome brothers☺👌

18/09/2023
18/09/2023
09/09/2023

Dil kehta ha 💚

12/06/2023

پاکستان کا دفاع
مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
خزانہ خالی ہاتھوں میں ہے انصاف کمزور ہاتھوں میں ہے اور عوام چوروں کے ہاتھوں میں ہے

Address

Main Khayaban-e-Shahbaz
Abbottabad
75500

Telephone

+923453452357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasso Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasso Bhai:

Videos

Share