Darknecsツ

Darknecsツ Vedio creator
Emotions
Love stories
Poetry
Photography
📸😍❤️

29/04/2024

Don't Trust anyone So Easily 💔☹️

25/08/2023

میرے رب کی مجھ پر عنایت ❤️

‏روحِ من! 🌸تمہیں پتہ ہے اس وسیع و عریض کائنات کےکسی اور سیارے پہ زندگی کیوں نہیں ؟؟کیونکہ وہاں تم نہیں ہو💙🍁The soul!💗Do ...
02/08/2023

‏روحِ من! 🌸
تمہیں پتہ ہے اس وسیع و عریض کائنات کےکسی اور سیارے پہ زندگی کیوں نہیں ؟؟
کیونکہ وہاں تم نہیں ہو💙🍁
The soul!💗
Do you know why there is no life on any other planet in this vast universe?
Because you are not there💙🍁

Tao Butt, Nelum, Azad kashmir❣️🥀
20/07/2023

Tao Butt, Nelum, Azad kashmir❣️🥀

30/01/2023

مجھے لگا تھا کہ ہم دو پہ سب مکمل ہے
مری یہ سوچ غلط تھی میں تیسرا نکلا
سیّد عدیل گیلانی ❣️🥀
#Darknecsツ

جنم دن مبارک ہو حضرتِ راز❣️🥀بہت جئیں 🖤حرمِ  شعر  ترا  فتنہ  طراز  آیا  ہےحرف و مفہوم! خبردار کہ راز آیا ہےچند ہی رعنائیا...
29/01/2023

جنم دن مبارک ہو حضرتِ راز❣️🥀
بہت جئیں 🖤

حرمِ شعر ترا فتنہ طراز آیا ہے
حرف و مفہوم! خبردار کہ راز آیا ہے

چند ہی رعنائیاں ہیں اس جہانِ خاک میں
دل ہوا ، دریا ہوا یا اس کا چہرہ ہو گیا

ہم اپنی خاک اڑاتے ہیں اور ہنستے ہیں
بس اتنا رنج ہی کافی ہے آسماں کے لیے

سینے میں بھر رہا ہے غبارِ شکستِ دل
مجھ کو گلے لگاؤ، مری سانس بند ہے

ہم ایسے بھٹکے ہوؤں کو یہ خوف رہتا ہے
یہ گمرہی بھی تری سمت ہی نہ لے جائے

ہم وہ دیوارِ تازہ رنگ جہاں
بے خیالی میں لگ گئے ترے ہاتھ

زندگی وہ لباس ہے جو ہمیں
پورا آیا نہ کھینچ تان کے بھی

اس لرزتے اشک کی ہمت تو دیکھ
ڈٹ گیا ہے قہقہے کے سامنے

جس طرح کا ترا نشانہ ہے
ہم ترے سامنے ہی اچھے ہیں

کرایہ کیسا زندگی؟
لٹک رہا تھا بس سے میں

راز احتشام

29/01/2023

سب کہتے ہیں یار محبت غلطی ہے
سب لوگوں نے پھر بھی کرنی ہوتی ہے
امن شہزادی 🖤

24/01/2023

ہم پر بھی کبھی کھول کوئی مقصدِ ہستی
ہم کو بھی بتا دوست کہ ہم کس کے لیے ہیں؟
مزمل بانڈے ❣️🥀

20/01/2023

اور وہ حسین لڑکی دُنیا سے لڑ رہی ہے 🍁🍂
❣️🍂🍂


#darknecsツ
❣️
🤙
😊

20/01/2023

جنھیں گِلے ہوں وہ آئیں اور آ کہ بات کریں
دِلوں کی میز پر بیٹھیں، مذاکرات کریں
نیلوفر افضل ❣️🥀

صحرا و کوہسار تک ، نقشِ قدم ہمارے ہیں خود سے نہیں ملے مگر، تیری تلاش کھا گئیتیرے لیے نہیں مگر، میرے لیے ہے سانحہایسے ذہی...
19/01/2023

صحرا و کوہسار تک ، نقشِ قدم ہمارے ہیں
خود سے نہیں ملے مگر، تیری تلاش کھا گئی

تیرے لیے نہیں مگر، میرے لیے ہے سانحہ
ایسے ذہین شخص کو فکرِ معاش کھا گئی

راز احتشام❣️🥀

Sehra o Kohsaar tak, naqsh e qadam hamarey hein
Khud sey nahi miley magar, teri talash kha g*i

Tery liye nahi magar, mery liye hey saniha
Aisy zaheen shakhs ko fikr e muaash kha g*i!

Raaz Ahtesham🌸

19/01/2023

پتہ کرو کہ مرے ساتھ کون اترا تھا؟
زمیں پہ کوئی اکیلا نہیں اترتا ہے
احمد عبداللہ ❣️

18/01/2023

تمھارے شہر میں جب چاند ڈھلنے لگتا ہے
ہمارے ساتھ کوئی سایہ چلنے لگتا ہے
عفیفہ خان سدوزئی 💕🌸

چارہ گر، اے چارہ گر چلاتی تھی زخموں کو بھی ہاتھ نہیں لگواتی تھی پتہ نہیں کیسا ماحول تھا اس کے گھر برقعہ پہن کے شرٹیں لین...
16/01/2023

چارہ گر، اے چارہ گر چلاتی تھی
زخموں کو بھی ہاتھ نہیں لگواتی تھی

پتہ نہیں کیسا ماحول تھا اس کے گھر
برقعہ پہن کے شرٹیں لینے آتی تھی

ضیاء مذکور❤️

16/01/2023

میں ہر روز لڑ کر نکلتا ہوں واپس نہ آنے کی خاطر
مگر اس کا کھڑکی سے روتے ہوئے دیکھنا مسئلہ ہے
احسن سلیمان😍🥀

15/01/2023

مجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا
تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے
مژدم خان 🌸🥀

14/01/2023

میں ہوں، تم ہو، اک دنیا ہے، توبہ ہے
سارا عالم دیکھ رہا ہے، توبہ ہے
عنبریں حسیب عنبر 🌸

11/01/2023

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
جمال احسانی🖤🥀



09/01/2023

دل کو تیری خواہش پہلی بار ہوئی
اس صحرا میں بارش پہلی بار ہوئی
ابرار کاشف 🖤🥀

جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد قبولیے پیارے شاعر❣️🥀بہت جئیں یوں ہی ہنستے مسکراتے رہیں 🌸🌠ہنس مری وحشتوں کے پتھر ہنستو مری بے ...
08/01/2023

جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد قبولیے پیارے شاعر❣️🥀
بہت جئیں یوں ہی ہنستے مسکراتے رہیں 🌸🌠

ہنس مری وحشتوں کے پتھر ہنس
تو مری بے بسی پہ کھل کر ہنس

تو یہ مت سوچ کیوں ہوا ایسا
میری حالت کو دیکھ مجھ پر ہنس

اس سے پہلے کہ لوگ مجھ پہ ہنسیں
تو مری جان اُن سے بہتر ہنس

مجھ سے مت پوچھ زندگی کیا ہے
میں بھی ہنستا ہوں تو بھی اس پر ہنس

پہلے پہلے تو میں بھی روتا رہا
اُس نے دل پر لکھا کہ بس کر ہنس

مجھ کو مت رو نہ اپنی قسمت کو
اپنے بس میں نہیں مقدر ہنس

علی نورد🖤🌴
#darknecsツ

07/01/2023

مسجدوں میں سپاروں کو سینوں میں محفوظ کرتے ہوئے
بچیوں کو خُدا سے ڈراتے ہوئے مولوی کا مکر ہے محبّت 🖤🥀
محبت 🍂🥀
تہذیب حافی🍁

06/01/2023

تو خواب توڑ دیئے میرے! خیر اچھا کیا
تمہارا جی تو بھرا ہو گا خالی کر کے مجھے
احسن سلیمان 💚 🥀

05/01/2023

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں
عمیر نجمی ❣️ 🥀

05/01/2023

اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
فریحہ نقوی 🌸🥀
جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد🎂

🖤

04/01/2023

خدا کرے کہ کبھی بات بھی نہ کر پائیں
یہ جتنے لوگ تیرے آگے اونچا بولتے ہیں
امن شہزادی 🖤 🍁

04/01/2023

دوستو! اعطاس احمد کی جادوئی آواز آپ کی خوبصورت سماعتوں کی نذر❣️
گفتگو بعد میں کہیں ہو گی
پہلے تو آنکھ تو ملا ہم سے
اعطاس احمد 🖤 🌸

03/01/2023

اساں نوں پتہ تُو صرف توں ہیں 🖤🥀
دانش نقوی💕

03/01/2023

یہ چہرہ
یہ قد اور
یہ رنگ و روپ🌸
ابرار کاشف❣️🥀

02/01/2023

ایسے بھی میری ہار ہوئی ہے کبھی کبھی 💔🥀

02/01/2023

وہ اتنی خوبصورت ہے 🖤🥀

Address

Abbaspur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darknecsツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darknecsツ:

Videos

Share


Other Abbaspur media companies

Show All