Hashir Baar

Hashir Baar Halper
(1)

13/07/2023
14/06/2023
10/06/2023
31/05/2023

ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرانے والوں کیلئے پرکشش مراعات کی تجویز
حنیف خالد 31 مئی ، 2023
حکومت کو 9200 ارب روپے کے مجوزہ ریونیو ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے نہ صرف نئے ٹیکس لگانا پڑیں گے/
حکومت کو 9200 ارب روپے کے مجوزہ ریونیو ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے نہ صرف نئے ٹیکس لگانا پڑیں گ
اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں بروقت ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو پرکشش مراعات دینے کی تجویز ہے۔

تفصیلات کے مطابق جو ٹیکس گزار سال میں 90 فیصد سیلز اور پرچیز مکمل طور پر دستاویزی کریں گے انہیں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس دونوں میں رعایت دینے کا امکان ہے۔

حکومت کو 9200 ارب روپے کے مجوزہ ریونیو ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے نہ صرف نئے ٹیکس لگانا پڑیں گے بلکہ موجودہ ٹیکسوں کے ریٹ بڑھانا ہونگے۔

سال2023 عام انتخابات کا سال ہے اس لیے حکومت کی یہ بھی مجبوری ہے کہ وہ ٹیکس گزاروں پر بہت زیادہ بوجھ نہ ڈالے، اس کا مناسب حل اور علاج خرید و فروخت میں کمپیوٹرائزڈ نیشنل شناختی کارڈ کا استعمال ہے۔

ڈاکومنٹیشن آف اکانومی ہے اور براڈننگ آف ٹیکس بیس کرنا ہوگی، اس کے ساتھ حکومت کو اپنا ٹیکس انٹیلی جنس سسٹم زیادہ مؤثر فعال اور ایکٹو بنانا ہوگا تاکہ لوگوں کی سالانہ آمدنی اور ٹیکس کی تشخیص ان کے لائف اسٹائل سے کی جاسکے گی۔

دیکھا یہ گیا ہے کہ لوگ کروڑوں روپے کے گھر میں رہتے ہیں، کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی میں گھومتے ہیں، سال میں اپنی فیملی فرانس لیکر بیرون ملک فضائی سفر اور ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں مگر ان کا ادا کردہ ٹیکس ان کے لائف سٹائل سے میچ نہیں کرتا

31/05/2023

ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرانے والوں کیلئے پرکشش مراعات کی تجویز
حنیف خالد 31 مئی ، 2023
حکومت کو 9200 ارب روپے کے مجوزہ ریونیو ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے نہ صرف نئے ٹیکس لگانا پڑیں گے/ فائل فوٹو
حکومت کو 9200 ارب روپے کے مجوزہ ریونیو ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے نہ صرف نئے ٹیکس لگانا پڑیں گے/ فائل فوٹو
اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں بروقت ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو پرکشش مراعات دینے کی تجویز ہے۔

30/05/2023

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تجاویز کا مسودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ شیئر کردیا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے سربراہ چیف نیھتن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کے لئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔

30/05/2023

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب پاکستان کی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے کوئی سانحہ ہوجاتا ہے، ہم نے گزشتہ دور میں پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بہترین معیشت بنایا تھا، آئی ایم ایف کے نویں جائزے کیلئے سب کچھ ہوچکا ہے، گزشتہ حکومت کی وعدہ خلافی کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا پاکستان پر جیسے 1999ء میں ایٹمی دھماکوں کے وقت بدترین پابندیاں لگائی گئی تھیں لیکن تب بھی ہم مشکلات سے نکل آئے تھے، موجودہ مشکل وقت سے بھی جلد نکل آئیں گے۔

30/05/2023

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے لیکن آئی ایم ایف کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔

30/05/2023

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی: وزیر مملکت پیٹرولیم
30 مئی ، 2023

30/05/2023

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ویب ڈیسک 30 مئی ، 2023
ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی تھی/ فائل فوٹو
ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی تھی/ فائل فوٹو
اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ

30/05/2023

اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اسد عمر کی ضمانت کنفرم کی۔ نئے تعینات ہونے والے پراسیکیوٹر کی جانب سے اسد عمر کی ضمانت کی درخواست پر دوبارہ دلائل دیے گئے۔

30/05/2023

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس پر وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں ان سے فوری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے اور15 روز میں الزامات واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔ وزیر صحت عبد القادر پٹیل سے ہرجانے میں ملنے والے 10 ارب روپے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروائے جائیں گے

19/05/2023

جناح ہاؤس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، عمران خان

19/05/2023

پشاور: پولیس نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کے مرکزی گیٹ کو توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے 9ہزار روپے میں فروخت کر دیا تھا۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+96899177075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashir Baar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashir Baar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share